ایک گمراہ کن سائیٹ سے کچرا کاپی کرکے یہاں اس فورم کے ہر تھریڈ میں پیسٹ کرنا کون سا علمی کارنامہ اور تبلیغی تقاضا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@اسحاق سلفی بھائی کسی ویب سائٹ سے مواد کاپی کر کے اس پر سوال پوچھنا اس میں کیا برائی ہے - اگر ان لوگوں کی ویب سائٹ پر گمراہی والی باتیں لکھی ہوئی ہیں تو اس کا کیسے پتا چلے گا کہ یہ گمراہی ہے - آپ جیسے اہل علم حضرات سے ہی پوچھنا ہو گا - اگر آپ لوگ ان باتوں کا جواب نہیں دیں گے تو اور کون دے گا - اگر ان لوگوں کی ویب سائٹ پر گمراہی ہے تو اس کی نشان دہی کریں - کسی کو گالیاں دینا اچھی بات نہیں - اہل حق علماء کا کام پوچھے گیۓ سوال کا اپنے علم کے مطابق جو حق بات اس کو پتا ہے اس کا جواب دینا ہے -
پوچھے گیۓ سوال پر یہ جواب دینا علم کی کمی کو ظاہر کرتا ہے
لکھنؤ کے کسی مردہ ڈاکٹر کی ہڈیوں کا پیسٹ مراسلہ پر نہ چپکا ہو ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے ان کی ویب سائٹ پر کچھ تھریڈ پڑھے ہیں اور مجھے بھی اس پر آپ لوگوں سے تحقیق
کروانی ہے - اگر آپ کا جواب
لکھنؤ کے کسی مردہ ڈاکٹر کی ہڈیوں کا پیسٹ مراسلہ پر نہ چپکا ہو ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صرف اس طرح کی باتیں کرنا ہے تو میں اس کو کیا سمجھوں - اگر کل کو میں آپ کی ویب سائٹ سے کہیں اور پیسٹ کر کے کسی اور عالم سے اس پر کچھ سوال پوچھتا ہوں اور آگے سے جواب دے کہ "اہلحدیثوں کے مردہ علماء کی ہڈیوں کے پیسٹ" سے مراسلہ کیوں چپکا - تو پھر ؟؟؟؟؟
میں یہاں علی محمد بھائی اور
@اسحاق سلفی بھائی دونو سے گزارش کروں گا کہ یہاں ٹو دا پواینٹ بات کریں تا کہ آپ دونوں کے علم سے فائدہ اٹھایا جا سکے -
اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو بندہ معافی کی درخواست کرنا ہے -
آپ سب کا بھائی
@وجاہت