• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین عذاب قبر !

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
(نوٹ) اس موضوع پرتفصیلی مطالعےکیلئے ڈاکٹرعثمانی رحمةالله عليه کےکتابچے ایمان_خالص دوسری قسط اور عذاب_برزخ کامطالعہ فرمائیں-
ڈاکٹر عثمانی کی کوئی حیثیت نہیں ، نہ محدث ، نہ فقیہ ، نہ لغت میں معتبر ،
اس لئے اس کا کوئی بھی کتابچہ پڑھنا بے کار اور عبث ہے ،
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
قارئین! اھلحدیث"محققین" لکھتےھیں;

"معجزےکومعمول بنانا بھی الله کےقانون کا صریح کفرھے،
اس کی شرعی دلیل پیش کریں ،"

........................................... قارئین! کس قدرسفیہانہ بات ھےکوئی ان"محققین" سےپوچھےاگرکوئی شخص ھر غیرشادی شدہ عورت کےحمل کو نعوذ بالله بی بی مریم والا معاملہ قراردےتواس مسئلےمیں الله تعالی کاعام قانون بیان کرنے اور ایسےشخص کوالله کےعام قانون کا انکاری(کافر) قراردینےکیلئےسورۃالدھر کی آیت 2 ھی شرعی دلیل نہیں؟؟؟
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
قرآن وحدیث میں مذکور ایسے واقعات جن کا الله کےبنائےھوئےقوانین کےخلاف صدور ھوا معجزہ یاخرق عادت کہلاتے ھیں، جیسے موسی عليه السلام کےعصاء کا اژدھا بن جانا، عیسی عليه السلام كی بغیرباپ کے پیدائش وغیرہ- خرق عربی میں پھٹ جانےکو کہتے ھیں، معجزے میں چونکہ عادی قانون ٹوٹ جاتاھےاسلئےاسےخرق عادت کہاجاتا ھے-
چلیں کم از کم اس کا ثبوت دے دیں کہ ایسے واقعات کو معجزہ ۔۔ یا ۔۔ خرق عادۃ کہا جاتا ہے ،
آپ کے کہنے سے تو ثابت نہیں ہوگا ، نہ لکھنؤ کے کسی جاہل ڈاکٹر کے بتانے سے مستند ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/.............. قارئین! عیسی ع کی پیدائش کو معجزہ،خرق عادت،خاص،غیر معمولی وغیرہ سمجھنےاورسمجھانے کیلئےاردو زبان میں بولا جاتا ھے-قرآن میں ان سب کیلئےلفظ" آية " استعمال ھواھے-قارئین! اھلحدیث"محققین" "شرعی دلیل" کےحوالےسےاس سےقبل والی پوسٹ میں ھماری وضاحت کومطلق نظراندازکرتےھوئےمزید لکھتےھیں; ..............
چلیں کم از کم اس کا ثبوت دے دیں کہ ایسے واقعات کو معجزہ ۔۔ یا ۔۔ خرق عادۃ کہا جاتا ہے ،
آپ کے کہنے سے تو ثابت نہیں ہوگا ، نہ لکھنؤ کے کسی جاہل ڈاکٹر کے بتانے سے مستند ہوگا ۔
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
قارئین! اھلحدیث"محققین" "شرعی دلیل" کےحوالےسےاس سےقبل والی پوسٹ میں ھماری وضاحت کومطلق نظراندازکرتےھوئےمزید لکھتےھیں; ..............
چلیں کم از کم اس کا ثبوت دے دیں کہ ایسے واقعات کو معجزہ ۔۔ یا ۔۔ خرق عادۃ کہا جاتا ہے ،
آپ کے کہنے سے تو ثابت نہیں ہوگا ، نہ لکھنؤ کے کسی جاہل ڈاکٹر کے بتانے سے مستند ہوگا ۔‏
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/.............. قارئین! عیسی ع کی پیدائش کو معجزہ،خرق عادت،خاص،غیر معمولی وغیرہ سمجھنےاورسمجھانے کیلئےاردو زبان میں بولا جاتا ھے-قرآن میں ان سب کیلئےلفظ" آية " استعمال ھواھے-
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
عیسی ع کی پیدائش کو معجزہ،خرق عادت،خاص،غیر معمولی وغیرہ سمجھنےاورسمجھانے کیلئےاردو زبان میں بولا جاتا ھے-قرآن میں ان سب کیلئےلفظ" آية " استعمال ھواھے-
کون جاہل کہتا ہے کہ معجزہ اور خرق اردو زبان میں سمجھنے کیلئے بولا جاتا ہے
معجزہ اور خرق عادۃ دونوں ہی عربی الفاظ ہیں ، اردو لفظ نہیں ۔
تبھی پچھلی پوسٹ میں آپ کو " خرق عادۃ " کا اردو میں ترجمہ کرنا پڑا ،
اور ابھی تک یہ نہیں بتاسکے کہ کس نے ان عربی الفاظ کو مذکورہ معنی میں استعمال کیا ۔
کیا آنجہانی ڈاکٹرلکھنؤی تکفیری نے یہ الفاظ ایجاد فرمائے ، جو آپ بتاتے ہوئے شرما رہے ہیں
اور نہ ہی ابھی تک " معمول " کا مطلب سامنے آیا ہے ،
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[ دیتےھیں دھوکہ یہ بازیگرکھلا ] __________________________________قارئین!ھم نےھرگز یہ نہیں کہا کہ معجزہ،خرق عادت،خاص،غیرمعمولی وغیرہ عربی زبان کےالفاظ نہیں ھیں- ھم نےجوکچھ کہا وہ صرف اتنا ھےکہ ......چونکہ اردو کئی زبانوں کےالفاظوں کامرکب ھےجس میں عربی بھی شامل ھے- اس لئےاردو بولنےوالےقرآن جس معاملےیاکیفیت کولفظ " آیۃ "سےموسوم کرتا ھےاسےاردو میں درج بالا الفاظ سےواضح کرتےاورسمجھتےھیں-............................................قارئین! "محققین" مزید لکھتےھیں; ‏‎_ ‎‏____‏‎_‎‏ "اورابھی تک یہ نہیں بتاسکےکہ کسی نےان عربی الفاظ کومذکورہ معنوں میں استعمال کیا-کیا آنجہانی ڈاکٹرلکھنؤی تکفیری نےیہ الفاظ ایجادفرمائے،‏‎ ‎. . . . . . . . . . . . . . . . . . . ... قارئین! یہ"محققین" کتاب "المسندفي عذاب القبر" کےصفحہ 230 تا صفحہ 235 پر قدرت، معجزہ، خرق عادت، عام (معمول)، قانون، قاعدہ، مستثنئ، اصول، خاص وغیرہ جیسےاردو میں استعمال ھونےوالےعربی کےالفاظ کن معنوں اور مفھوم میں استعمال ھوئےھیں،بتانا پسندکریں گے؟؟؟ ھم تو ان"محققین" سےصرف اتنا کہیں گے..........[شرم تم کومگرنہیں آتی ] ‏
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
رئین!ھم نےھرگز یہ نہیں کہا کہ معجزہ،خرق عادت،خاص،غیرمعمولی وغیرہ عربی زبان کےالفاظ نہیں ھیں- ھم نےجوکچھ کہا وہ صرف اتنا ھےکہ ......چونکہ اردو کئی زبانوں کےالفاظوں کامرکب ھےجس میں عربی بھی شامل ھے- اس لئےاردو بولنےوالےقرآن جس معاملےیاکیفیت کولفظ " آیۃ "سےموسوم کرتا ھےاسےاردو میں درج بالا الفاظ سےواضح کرتےاورسمجھتےھیں-.......................
آپ نے پھر بھر پور جہالت کا ثبوت دیا ۔
پہلی جہالت تو یہ دکھائی کہ " الفاظ " کو " الفاظوں " بنادیا ،
دوسری بات یہ کہ " معجزہ " اور " خرق عادۃ " کو عربی مان کر بھی ساتھ ہی اپنی جہالت کا مظاہرہ کرتے ہوئے
لکھ مارا کہ :
اس لئےاردو بولنےوالےقرآن جس معاملےیاکیفیت کولفظ " آیۃ "سےموسوم کرتا ھےاسےاردو میں درج بالا الفاظ سےواضح کرتےاورسمجھتےھیں
آپ کا مطلب ہے کہ یہ الفاظ تو عربی ہیں ، لیکن انہیں اردو بولنے والے " آیۃ " کے مفہوم کیلئے استعمال کرتے ہیں،یعنی یہ الفاظ اردو بولنے والوں نے مذکورہ مقصد کیلئے استعمال کئے ہیں
آپ اس درجہ جہالت میں گھرے ہیں کہ اپنے لکھے کو بھی نہیں سمجھتے ،
اور دوسروں کو کافر بنانے کا بھوت سوار ہے ؛؛
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
قارئین! یہ"محققین" کتاب "المسندفي عذاب القبر" کےصفحہ 230 تا صفحہ 235 پر قدرت، معجزہ، خرق عادت، عام (معمول)، قانون، قاعدہ، مستثنئ، اصول، خاص وغیرہ جیسےاردو میں استعمال ھونےوالےعربی کےالفاظ کن معنوں اور مفھوم میں استعمال ھوئےھیں،بتانا پسندکریں گے؟؟؟ ھم تو ان"محققین" سےصرف اتنا کہیں
اللہ جانتا ہے ہم نے آج تک "المسندفي عذاب القبر" دیکھی بھی نہیں ،
ہمیں " مسانید ائمہ " ہی سے فرصت نہیں ، جو آپ نے ابھی خواب میں بھی نہیں دیکھیں ؛
اس لئے عرض ہے کہ " المسند فی عذاب القبر " میں کیا لکھا ہے اس کا ہمیں علم نہیں ۔
لہذا آپ اس کو چھوڑیں اور اپنا عقیدہ براہ راست قرآن و سنت اور صحابہ کرام سے ثآبت کریں
اس طرح " المسند فی عذآب القبر " کا صحیح یا غلط ہونا ثابت ہوجائے گا ۔
 
Top