• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

منکرین عذاب قبر !

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[>>> ایجاد <<< ]
_______________________________________ قارئین! اھلحدیث"محققین" نےپہلےتو یہ دعوی کیاکہ معجزہ،خرق عادت،خاص،معمول وغیرہ کےالفاظ کوجن معنوں میں ھم نےاستعمال کیا،ان معنوں میں کسی نےبھی استعمال نہیں کیا،اور یہ ڈاکٹرعثمانی کی ایجاد ھے
___لیکن قارئین! جب ھم نے اھلحدیث فرقےکےترجمان "جیدعلماء"کےتعاون اورمشورے سےشائع ھونےوالی کتاب "المسند فی عذاب القبر"سےثابت کیاکہ مذکورہ بالا الفاظ کو ان معنوں میں تمہارےاپنوں نےبھی استعمال کیاھےاور یہ ڈاکٹرعثمانی کی"ایجاد" ھرگزنہیں ھے ___توكتاب "المسندفي عذاب القبر" کودیکھ کراپنی غلطی تسلیم کرنےکےبجائے"محققین" لکھتےھیں;‏
[....آپ اس کو چھوڑیں اور اپنا عقیدہ براہ راست قرآن و سنت اور صحابہ کرام سے ثآبت کریں.......]
‏ قارئین! سوچنےکی بات ھےھم اس بحث کوکیسےچھوڑدیں،جب تک کہ اھلحدیث"محققین" یہ نہیں بتادیتےکہ مذکورہ بالا الفاظ کا ان معنوں میںسب سےپہلےاستعمال کرنےوالا اورموجد کون ھے-
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[......شرعی دلیل......] ________________________قارئین! فلسفۂ،منطق، اورلفاظی کےتمام داؤ پیچ آزمالینےکےبعد بالآخر تھک ھارکرجس بحث کو ان "محققین" نےخود چھیڑا تھا اس میں پھنس جانےکےبعد لکھتےھیں; "...آپ اسکوچھوڑیں ......." قارئین یہ نہ ڈاکٹرعثمانی پرلگائےگئےبہتان سےتوبہ کریں گےاورنہ ھی اپنےدعوےکوثابت کریں گے بلکہ "مجرمانہ" خاموشی اختیارکرلینگے- بہرحال ھم دوبارہ بحث وھیں سےشروع کرتےجہاں سےان"محققین" کی لفاظی کی وجہ سےمنقطع ھوگئی تھی-[قارئین!]......قرآن کافیصلہ ھےکہ"مردےنہیں سنتے" معجزےکی بات الگ ھےکیونکہ معجزہ معمول نہیں ھوتا،جیسےقلیب بدرکےمردوں کاسننامعجزہ ھے،البتہ ام المومنین نےآيت" انك لاتسمع الموتی" سے استدلال کرتےھوئےسماع کا انکارکیاجبکہ عبداللہ بن عمر نے بطورمعجزۂ سننا مانا ____ چنانچہ جس طرح یہ آیت عدم سماع موتی کےعام قانون ھونےکی"شرعی دلیل" ھے بعینه واقعہ قلیب بدرکو معجزہ،خرق عادت اورخاص ثابت کرنےکی بھی"شرعی دلیل" ھے ____ لیکن قارئین! یہ عقیدہ رکھناکہ"ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھے" قلیب بدرکےمعجزےکومعمول بنانا ھے- جونہ صرف عام قانون کاصریح انکار(کفر) ھےبلکہ عام قانون کامذاق بھی ھے-
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
توكتاب "المسندفي عذاب القبر" کودیکھ کراپنی غلطی تسلیم کرنےکےبجائے"محققین" لکھتےھیں;‏
[....آپ اس کو چھوڑیں اور اپنا عقیدہ براہ راست قرآن و سنت اور صحابہ کرام سے ثآبت کریں.......]
یہاں فورم پر معجزہ اور مطلب آپ نے اپنے موقف کے حق میں استعمال کیا ہے ،
تو جس مطلب و مراد کیلئے آپ نے اسے اپنے عقیدہ کے اظہار کیلئے استعمال کیا ہے اس کا کوئی حوالہ ، ثبوت تو دینا پڑے گا
یا پھر تسلیم کریں کہ " المسند فی عذاب القبر " کتاب آپ کیلئے مستند ہے ، تو میں اسے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھ لوں گا۔
دراصل بات یہ ہے کہ :
جاہل تکفیری ڈاکٹر لکھنوی کے سارے مقلد بالکل جاہل ہیں ، جس کی وجہ سے نہ دوسروں کی بات سمجھتے ہیں ، نہ یہ جانتے ہیں کہ وہ خود جس عقیدہ کے حامل ہیں اس کی دلیل کیا ہے ،
اس عثمانی تکفیری نے لفظ معجزہ یہاں اپنے موقف کے اثبات کیلئے بار بار استعمال کیا ، لیکن اسے یہ بھی پتا نہیں کہ اس لفظ کا اصل مصدر کیا ہے ،اور اس کا لغوی و اصطلاحی مفہوم کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
اھلحدیث"محققین" لکھتےھیں;
[ اس عثمانی تکفیری نے لفظ معجزہ یہاں اپنے موقف کے اثبات کیلئے بار بار استعمال کیا ]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قارئین! یقینا" ھم نے قلیب بدرکےواقعےکو اپنا یہ موقف ثابت کرنےکیلئےبارباراستعمال کیاھےکہ"ھرمردہ نہیں سنتا"......... اب "محققین" بتائیں کہ ان کےعقیدےکےمطابق اگرھرمردہ سنتا ھےتو پھرقلیب بدرکےمردہ کفار کی کیاخصوصیت؟ یاپھر"محققین" صاف الفاظ میں قلیب بدرکےواقعےکےمعجزہ ھونےکا انکارکریں......
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
اھلحدیث"محققین" لکھتےھیں;
[ یہاں فورم پر معجزہ اور مطلب آپ نے اپنے موقف کے حق میں استعمال کیا ہے ] [قارئین!] ھم اس حماقت سےالله عزوجل کی پناہ چاھتےھیں کہ قلیب بدرکے مردوں کےسننےکو"معجزہ"بھی کہیں اور یہ بھی مانیں کہ" ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھے"
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[حدیث قرع نعال اور اتباع_ اسوہ صحابہ ...... ] ________________________ قارئین! یہ عقیدہ کہ ھرمردہ لاشہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتاھے،لاشہ قبرمیں اٹھ کربیٹھ جاتاھے،سوالوں کےجوابات دیتاھےاورپھرعذاب یاراحت سےدوچارھوتاھے، صحیح بخاری کےباب:[الميت يسمع قرع نعالهم ] کےتحت حدیث کی خلاف قرآن تشریح کےذریعےاپنایا اورلوگوں میں عام کیاگیا- الحمدلله،ڈاکٹرعثمانی‎ ‎رح نےاھلحدیث"محققین" کی طرح ھرمردےکوجوتوں کی چاپ سننےوالاقراردیکرنہ قلیب بدر کے معجزےکومعمول بناکرالله کےقانون کا انکارکیا اورنہ مذاق اڑایا، نہ رسول الله صلی الله عليه وسلم پرقرآن کی مخالفت کاجھوٹاالزام لگایا اور نہ صحیح بخاری کی حدیث سےخلاف قرآن عقیدہ اخذکرکےاسکی ذمہ داری امام بخاری رحمةالله عليه کےسر ڈالی،بلکہ اسوہ صحابہ کی اتباع کرتےھوئے حدیث کی تاویل کی- تفصیلی مطالعےکیلئےملاحظہ کیجیئےکتابچہ"عذاب برزخ"‏www.islamic-belief.net
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[ >>> بندگلی <<< ] _______________________________________________قارئین! معجزےاورمعمول کی بحث میں اھلحدیث"محققین" کسقدراضطراب،الجھاؤ،تضاد اوربوکھلاھٹ کاشکار ھوئےھیں اسکا علم اس بحث میں انکی تحریرکی گئی باتوں سےبخوبی ھوجاتاھے-ھم نےانتہائی سادہ سی بات کی ھےکہ "قرآن کا فیصلہ ھےکہ "مردےنہیں سنتے" البتہ معجزےکی بات الگ ھےکیونکہ معجزہ معمول نہیں ھوتاجیسےقلیب بدرکےمردوں کاسننامعجزہ ھے،لیکن یہ عقیدہ رکھناکہ ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھےمعجزےکومعمول بنانا ھے،اورجسطرح معجزےکا انکارالله کی قدرت کا انکارھےویسےھی معجزےکومعمول بنانا الله کےقانون کاانکار اورمذاق ھے" ____قارئین! اس سادہ سی بات کا جواب دینےکےبجائےاھلحدیث "محققین" اپنی ساری توانائی الٹا یہ ثابت کرنے پرخرچ کررھےھیں کہ "ھرمردہ سنتا ھے"جس سےاصل اعتراض یعنی معجزےکو معمول بنانےکامسئلہ اپنی جگہ جوںکا توں ‏‎(As it is)‎‏ موجود رھتا ھے- اور بالآخرسوال یہی ھوتا ھےکہ اگر"ھرمردہ سنتاھےتو پھرقلیب بدرکےکفارکی کیاخصوصیت اوران کاسننا معجزہ کیوں؟؟ ____ اوراسکا اھلحدیث"محققین" کے پاس کوئی جواب نہیں،بالخصوص 268 صفحات پرمشتمل کتاب"المسندفي عذاب القبر" جوھمارےخلاف ھی تحریرکی گئی جس کےمصنف ارشدکمال اورمعاؤنین میں ایک عبدالله جابردامانوی بھی ھیں، اھلحدیث"محققین" اس کتاب پرکوئی کمنٹ کرنےسےمکمل گریزکررھےھیں، گویاکہ اس کتاب سے"الرجک" ھیں- کچھ دوسروں نے فلسفےاورمنطق سےجواب دینےکا بیڑہ اٹھایا توحماقتوں کےریکارڈ قائم کئے، مثلا"چندحماقتیں ملاحظہ ھوں (۱) آیت (انك لاتسمع الموتی....) میں مردےکوسنانےکی نفی ھےسننےکی نہیں،(۲) آیت میں گفتگوسنانےکی نفی ھے، چاپ یادھمک کی نہیں،(۳) گفتگوسننے سےمردےکوپیغام جاتاھےجبکہ چاپ سننےسےنہیں،(۴) مردہ اگرزندوں کےجوتوں کی آواز سنےتواسے زندوں کا مردےسے رابطہ ‏‎(communication)‎‏ نہیں کہاجاسکتا وغیرہ وغیرہ اورجب ان حماقتوں پرھم گرفت کرتےھیں تو فورا" گھبرا کر وھی بےکارکی مشقت دوبارہ شروع کردیتےھیں-اوراس بےکارکی مشقت ‏‎(Exercise)‎‏ میں‎ ‎‏ ‏ یہ"محققین" کبھی بخاری کی"المیت یسمع قرع نعال" والی روایت کا عربی متن اوراسکاترجمہ پیش کرتےھیں، کبھی"کلام المیت علی الجنازۃ " والی روایت پیش کرتےھیں،کبھی عذاب قبرسےمتعلق دیگر احادیث،کبھی قبرکےلغوی معنی کی بحث چھیڑدیتےھیں،اورکبھی لفظ معجزہ اورخرق عادت کےلغوی واصطلاحی معنوں کی بحث ...... ‏ ...... قارئین! حاصل‎ ‎کلام یہ کہ اس بےکارکی مشقت ‏‎(Exercise) ‎‏ سے"محققین" معجزےکومعمول بنانےسےبچ نکلنےکےبجائے الٹا "بندگلی" میں آگئے-‏
 
Last edited:

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
[ >>> بندگلی <<< ] ______________________________________

قارئین! معجزےاورمعمول کی بحث میں اھلحدیث"محققین" کسقدراضطراب،الجھاؤ،تضاد اوربوکھلاھٹ کاشکار ھوئےھیں اسکا علم اس بحث میں انکی تحریرکی گئی باتوں سےبخوبی ھوجاتاھے-ھم نےانتہائی سادہ سی بات کی ھےکہ "قرآن کا فیصلہ ھےکہ "مردےنہیں سنتے" البتہ معجزےکی بات الگ ھےکیونکہ معجزہ معمول نہیں ھوتاجیسےقلیب بدرکےمردوں کاسننامعجزہ ھے،لیکن یہ عقیدہ رکھناکہ ھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھےمعجزےکومعمول بنانا ھے،اورجسطرح معجزےکا انکارالله کی قدرت کا انکارھےویسےھی معجزےکومعمول بنانا الله کےقانون کاانکار اورمذاق ھے" ____قارئین! اس سادہ سی بات کا جواب دینےکےبجائےاھلحدیث "محققین" اپنی ساری توانائی الٹا یہ ثابت کرنے پرخرچ کررھےھیں کہ "ھرمردہ سنتا ھے"جس سےاصل اعتراض یعنی معجزےکو معمول بنانےکامسئلہ اپنی جگہ جوںکا توں ‏‎(As it is)‎‏ موجود رھتا ھے- اور بالآخرسوال یہی ھوتا ھےکہ اگر"ھرمردہ سنتاھےتو پھرقلیب بدرکےکفارکی کیاخصوصیت اوران کاسننا معجزہ کیوں؟؟ ____ اوراسکا اھلحدیث"محققین" کے پاس کوئی جواب نہیں،بالخصوص 268 صفحات پرمشتمل کتاب"المسندفي عذاب القبر" جوھمارےخلاف ھی تحریرکی گئی جس کےمصنف ارشدکمال اورمعاؤنین میں ایک عبدالله جابردامانوی بھی ھیں، اھلحدیث"محققین" اس کتاب پرکوئی کمنٹ کرنےسےمکمل گریزکررھےھیں، گویاکہ اس کتاب سے"الرجک" ھیں- کچھ دوسروں نے فلسفےاورمنطق سےجواب دینےکا بیڑہ اٹھایا توحماقتوں کےریکارڈ قائم کئے، مثلا"چندحماقتیں ملاحظہ ھوں (۱) آیت (انك لاتسمع الموتی....) میں مردےکوسنانےکی نفی ھےسننےکی نہیں،(۲) آیت میں گفتگوسنانےکی نفی ھے، چاپ یادھمک کی نہیں،(۳) گفتگوسننے سےمردےکوپیغام جاتاھےجبکہ چاپ سننےسےنہیں،(۴) مردہ اگرزندوں کےجوتوں کی آواز سنےتواسے زندوں کا مردےسے رابطہ ‏‎(communication)‎‏ نہیں کہاجاسکتا وغیرہ وغیرہ اورجب ان حماقتوں پرھم گرفت کرتےھیں تو فورا" گھبرا کر وھی بےکارکی مشقت دوبارہ شروع کردیتےھیں-اوراس بےکارکی مشقت ‏‎(Exercise)‎‏ میں‎ ‎‏ ‏ یہ"محققین" کبھی بخاری کی"المیت یسمع قرع نعال" والی روایت کا عربی متن اوراسکاترجمہ پیش کرتےھیں، کبھی"کلام المیت علی الجنازۃ " والی روایت پیش کرتےھیں،کبھی عذاب قبرسےمتعلق دیگر احادیث،کبھی قبرکےلغوی معنی کی بحث چھیڑدیتےھیں،اورکبھی لفظ معجزہ اورخرق عادت کےلغوی واصطلاحی معنوں کی بحث ...... ‏ ...... قارئین! حاصل‎ ‎کلام یہ کہ اس بےکارکی مشقت ‏‎(Exercise) ‎‏ سے"محققین" معجزےکومعمول بنانےسےبچ نکلنےکےبجائے الٹا "بندگلی" میں آگئے-‏
 

Muhamad Ali

مبتدی
شمولیت
جولائی 31، 2016
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
16
{ بے کارکی مشقت } ............................................ قارئین! اھلحدیث"محققین" لکھتےھیں; [....جب حدیث آجائے کہ جس میں ثابت ھوجائے کہ فرشتے کے جوتوں کی چاپ نہیں بلکہ آدمیوں کے جوتوں کی چاپ سنتا ھے مردہ تو اقرار کرلینے میں ضد کرنا تقلید عثمانی نہیں تو اور کیا ھے....] ____ قارئین! ھماری پچھلی پوسٹ بعنوان [ بندگلی ] کےجواب میں"محققین" کی پھر وھی بےکارکی مشقت ‏‎[Exercise]‎‏، سےثابت ھوگیا کہ ان کےپاس اس بات کا قطعا" کوئی جواب نہیںکہ"اگرھرمردہ دفناکرجانےوالوں کےجوتوں کی چاپ سنتا ھےتو پھرقلیب بدرکےکفارکی کیاخصوصیت؟اوران کاسننامعجزہ کیوں؟؟ اورجب آپ لوگ قلیب بدر کےواقعےکومعجزہ مانتےھو،ملاحظہ ھوکتاب"المسندفي عذاب القبر" صفحہ۱۳۰ تاصفحہ ۱۳۵،تالیف محمدارشدکمال،....تو پھرکیا یہ عقیدہ رکھنا کہ "ھرمردہ سنتاھے" معجزےکومعمول بناکرالله کےقانون کاانکارکرنا اورمذاق اڑانا نہیں؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
قارئین ! قارئین کی بازگشت مسلسل کے بعد ، بحیثیت ایک قاری کے آپ کی جناب میں عرض ہیکہ بعض سوالات کے جوابات آپ دے دیں تو آپ کی بات سمجهنے میں حائل دشواریاں کم ترین هو جانے کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں مثلا :

یہاں فورم پر معجزہ اور مطلب آپ نے اپنے موقف کے حق میں استعمال کیا ہے ،
تو جس مطلب و مراد کیلئے آپ نے اسے اپنے عقیدہ کے اظہار کیلئے استعمال کیا ہے اس کا کوئی حوالہ ، ثبوت تو دینا پڑے گا
یا پھر تسلیم کریں کہ " المسند فی عذاب القبر " کتاب آپ کیلئے مستند ہے ، تو میں اسے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھ لوں گا۔
دراصل بات یہ ہے کہ :
جاہل تکفیری ڈاکٹر لکھنوی کے سارے مقلد بالکل جاہل ہیں ، جس کی وجہ سے نہ دوسروں کی بات سمجھتے ہیں ، نہ یہ جانتے ہیں کہ وہ خود جس عقیدہ کے حامل ہیں اس کی دلیل کیا ہے ،
اس عثمانی تکفیری نے لفظ معجزہ یہاں اپنے موقف کے اثبات کیلئے بار بار استعمال کیا ، لیکن اسے یہ بھی پتا نہیں کہ اس لفظ کا اصل مصدر کیا ہے ،اور اس کا لغوی و اصطلاحی مفہوم کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top