بہت رنج و غم ہوا آپ کے ایکسیڈینٹ کا سن کر۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
اگر کوئی بھائی برادرشاہدنذیر صاحب کے ساتھ رابطے میں ہیں تو وہ ہمیں ان کی طبیعت کے بارے میں بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا