• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے لئے دعا کریں۔

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
لا بأس طهور إن شاء الله!
اللهم اقض حاجاتنا واشف مرضانا ومرضى المسلمين، أذهب البأس رب الناس واشف شاهدا أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
بہت رنج و غم ہوا آپ کے ایکسیڈینٹ کا سن کر۔
میری اللہ ازوجل سے دُعا ہے کہ آپ کو جلد از جلد صحت یابی نصیب فرمائیں اور جو ظاہری پریشانی آپ پر آئی ہے اس کو آپ کی بلندی درجات کا ذریعہ بنادیں۔ آمین
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
بھائی بہت دکھ ہوا
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے آپ کو جلد صحت عطا فرمائے ہماری دعائیں آپ سے ساتھ ہیں اپنے بارے آگاہ کرتے رہیں کیونکہ پوسٹ سے صحیح اندازا نہیں ہو پا رہا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ !
اللہ بلندی درجات کا ذریعہ بنائے اور کمیاں کوتاہیاں معاف فرمائے ۔
اللہ جل جلالہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے ۔
دکھ تو ہر مسلمان کو تکلیف پہنچنے پر ہوتا ہے ۔ لیکن اگر کوئی قابل ساتھی کسی پریشانی میں مبتلا ہو تو بے چینی زیادہ ہوتی ہے ۔
حالات سے آگاہ کرتے رہیں ۔
 

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

میں کل ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہا۔ آپ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اللہ رب العالمین کےحضور میری صحت یابی کے لئے دعا کریں۔ والسلام
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو اور آپکے عزیز و اقارب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین !!
اگر کوئی بھائی برادرشاہدنذیر صاحب کے ساتھ رابطے میں ہیں تو وہ ہمیں ان کی طبیعت کے بارے میں بتائیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
لا بأس طهور إن شاء الله!
شاہد بھائی آپ کی یہ خبر سن کر بہت صدمہ ہوا۔ الله رب العزت سے دعا ہے کے وہ ہمارے شاہد بھائی کو جلد سے جلد مکمل شفاء عطا فرمائے اور اس عارضی دنیاوی تکلیف کو بلندی درجات کا سبب بنائے۔ آپ کی تمام پریشانیوں کو دور کرے آمین
حالات سے آگاہ کرتے رہیں ۔
 
Top