ابوطلحہ بابر
مشہور رکن
- شمولیت
- فروری 03، 2013
- پیغامات
- 674
- ری ایکشن اسکور
- 843
- پوائنٹ
- 195
اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور تمام بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
وعلیکم السلام،السلام علیکم
محترم ایسا لگتا ہےسینہ میں بلغم جمع ہوگیا ہے اس لئے مندرجہ ذیل مشورہ سے فائدہ اٹھائیں
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والاتین تین گرام صبح اور شام کو استعمال فرمائیں۔ اسطخودوس ۶ گرام، بالچھڑ ایک گرام کو دو کپ پانی میں جوش دیں جب نصف پانی رہ جائے تو چھان کرخالص شہدسے میٹھا کر کے صبح سورج نکلنے سے پہلے اور شام کو غروب آفتاب کے بعد پی لیں۔ چاول دودھ سے پرہیز رکھیں۔لعوق سپستاں کا استعمال بھی مفید رہے گا ان دواؤں کا استعمال کریں ان شاءاللہ فائدہ ہوگا۔
اور محترم جنات سے محتاط رہیں،اور ان سے نمٹنے کا کوئی نسخہ ہمیں بھی تجویز فرمائیں(ابتسامہ)
رقیہ الشرعیہ سنیں اور سورہ بقرہ بہترین علاج ہے جنات سے محفوظ رہنے کا اور اگر کہیں سے زیتوں کا تیل مل جائے تو اس پر رقیہ پڑھ کر پھونکیں اور جہاں درد محسوس ہو وہاں لگائیں۔۔۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔۔السلام علیکم
اور محترم جنات سے محتاط رہیں،اور ان سے نمٹنے کا کوئی نسخہ ہمیں بھی تجویز فرمائیں(ابتسامہ)
یار "رقیہ" ابھی بہت چلن میں آ رہا ہے، ایک دوست کے والد پر جنات تھا جب اسے mp3 میں رقیہ کچھ روز سنایا گیا تو ٹھیک ہو گیا،رقیہ الشرعیہ سنیں اور سورہ بقرہ بہترین علاج ہے جنات سے محفوظ رہنے کا اور اگر کہیں سے زیتوں کا تیل مل جائے تو اس پر رقیہ پڑھ کر پھونکیں اور جہاں درد محسوس ہو وہاں لگائیں۔۔۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔۔
یہاں سے ڈانلوڈ کرلیں یا آن لائن بھی سن سکتے ہیں۔۔۔
سحر اور نظر بد کا علاج اس سے ہی کیا جاتا ہے یہاں۔۔۔یار "رقیہ" ابھی بہت چلن میں آ رہا ہے، ایک دوست کے والد پر جنات تھا جب اسے mp3 میں رقیہ کچھ روز سنایا گیا تو ٹھیک ہو گیا،
رقیہ کی شرعی حثیت کیا ہے؟
میرا ایک دوست ہے وسیم وہ پہلے بریلوی تھا مجھ سے بحث کر کے وہ الحمدللہ اس فتنہ سے نکل گیا ، ہاں وہ اہل حدیث تو نہیں بنا لیکن دیوبندی ضرور بن گیا وہ اس وقت جنات کا علاج صرف اپنے موبائل سے رقیہ سنا کر کرتا ہے، اور اسکا کہنا ہے کہ ایک ہمزاد اس سے باتیں کرتا ہے، وغیرہسحر اور نظر بد کا علاج اس سے ہی کیا جاتا ہے یہاں۔۔۔
مستندشیخ ہیں حکومت کی طرف سے جن کے پاس لائسنس ہوتا ہے۔۔۔
جو لوگ جادو یا نظربد کا شکار ہوتے ہیں وہ ان کے پاس جاتے ہیں۔۔۔
زیتون کا تیل، آب زمزم، لے کر شیخ رقیہ کی تلاوت کرتے ہیں۔۔۔
اور جو مریض ہوتا ہے وہ بیٹھا ہوتا ہے شیخ اس کے پیچھے بیٹھ کر رقیہ کی تلاوت کرتے ہیں۔۔۔
ہر دوسری آیت کے بعد زمزم منہ میں لے کر اس طرح سے مریض کے بیک پر پھونکتے ہیں۔۔۔
کے چھوٹے چھوتے قطرے اس کے جسم پر لگیں۔۔۔
اور تیل پر پڑھ کر دم کردیتے ہیں۔۔۔
جو مریض جسم کے اس حصے پر لگاتا ہے جہاں اس کو درد ہو۔۔۔ اللہ شفاء دیتا ہے۔۔۔
اور رقیہ سننے کا اور سورۃ بقرہ روزانہ سننی ہے یا پڑھ سکتے ہیں تو پڑھیں۔۔۔
زبردست علاج ہے۔۔۔ آزمایا ہوا۔۔۔
ایسا کچھ نہیں ہے کہانیاں ہیں۔۔۔میرا ایک دوست ہے وسیم وہ پہلے بریلوی تھا مجھ سے بحث کر کے وہ الحمدللہ اس فتنہ سے نکل گیا ، ہاں وہ اہل حدیث تو نہیں بنا لیکن دیوبندی ضرور بن گیا وہ اس وقت جنات کا علاج صرف اپنے موبائل سے رقیہ سنا کر کرتا ہے، اور اسکا کہنا ہے کہ ایک ہمزاد اس سے باتیں کرتا ہے، وغیرہ
رقیہ سے علاج ہوتا ہے لیکن احتیاط بھی بہت ضروری ہے، جنات حاضر تو ہو جاتا ہے لیکن واپس مریض کو اس کی حالت پر لوٹانا بھی آنا چاہیے، ورنہ سب کی دھلائی ممکن ہے ابتسامہ
بھائی میں ان لوگوں کی باتیں کر رہا ہوں جو موبائل وغیرہ سے اس طرح علاج کرتے ہیں،ایسا کچھ نہیں ہے کہانیاں ہیں۔۔۔
قرآن کے آگے کوئی نہیں ٹھہرتا۔۔۔