• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

میرے پسندیدہ اشعار

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
کون یاد رکھتا ہے پرانی رفاقتیں۔ ۔ ۔


مٹی کا نام تک نہیں مٹی کے تیل میں۔ ۔ ۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
مفلسی اور کس کو کہتے ہیں
دولتوں کا حساب کرتے ہو
عبدالحمید عدم
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
تومیرا حوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے
شوق ِکمال بھی نہیں،خوفِ زوال بھی نہیں
جون ایلیا
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
ریت پر تھک کے گرا ہوں تو ہوا پوچھتی ھے
آپ اس دشت میں کیوں آے تھے وحشت کے بغیر
(عرفان صدیقی)
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اسکو منظور نھیں ھے میری گمراہی بھی
اور مجھے راہ پر لانا بھی نھیں چاہتا ھے
(عرفان صدیقی)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اے مرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں‌
میرا سر بھی تو پڑا ہے مری دستار کے ساتھ
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
وہ فقیہ کوئے باطن ھے عدوئے دین و ملت
کسی خوف دنیوی سے جو تراش دے فسانہ
(ماہر القادری)
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
شجر جب بھی لگانا تم،پرکھ لینا زمینوں کو
کہ ہر مٹی کی فطرت میں زرخیری نہیں ہوتی
 

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
خوش فہمیوں کے سلسلے اتنے دراز ہیں
ہر اینٹ سوچتی ہے کہ دیوار مجھ سے ہے
 
Top