محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
ندیم بھائی عریش کاکیامطلب ہے؟بالکل ہمارے ہاں واقعی بغیر سوچے سمجھے نام رکھ دیا جاتا ہے۔جیسا کہ ہماری فیملی کے یہ نام:
وظیف اللہ(میرے دادا)
حضرت اللہ (میرے دادا کے بھائی)
قسمت اللہ(میرے نانا)
نصیب اللہ (میرے نانا کے بھائی)
ظاہر اللہ (میرے نانا کے بھائی)
فقیر اللہ (میرے تایا)
غریب اللہ (میرے چاچا)
یعنی صرف قافیہ ملانے کی کوشش ہوتی رہی ہے۔
ابو کا نام حبیب اللہ ہے۔
کچھ نام تو ایسے ہیں کہ اُن کا ذکر بھی اچھا نہیں لگ رہا۔
اور جب ابو یا کسی بڑے سے اس بارے میں بات کرتا ہوں تو جھڑک دیتے ہیں کہ تم چپ رہو تمہیں کچھ نہیں پتا۔
ویسے میرے بیٹے کا نام عریش عبد الرحمٰن ہے۔