• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نایاب اور پرانی کتب حاصل کریں

شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
یہ چند ایسی نایاب کتب ہیں ، جوآج کل کسی کو ملنا بہت مشکل ہیں ، اور مختلف مسلک سے تعلق رکھنے والے انٹرنیٹ پر ان کتابوں کے نام لیتے نظر آتے ہیں ، ذیل میں کتب دی جارہی ہیں ، کسی بھائی بہن کو برا لگے تو معافی چاہتا ہوں کیونکہ صرف علمی تحقیق کے طور پر بغیر کسی عقیدہ کے امتیاز کے فراہم کی جارہی ہیں۔
لسٹ اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی انشاء اللہ ۔
(انتظامیہ: کتب لنک حذف)
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
احسان صاحب عرصے بعد کوئی قادیانی فورم پر نظر آیا ہے ۔ ولید نامی ایک رکن ہوتے تھے کچھ دن آئے پھر پکے پکے غائب ہوگئے ۔
معذرت آپ کو سلام وغیرہ نہیں کرسکتے ، کیونکہ غیر مسلموں کے ساتھ سلام میں پہل کرنا جائز نہیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
خضر حیات صاحب السلام علیکم ، پہلی بات تو یہ کہ میں غیر مسلم نہیں ہوں اور ایک کلمہ گو مسلمان کو غیر مسلم کہنا آپ کا شرعی حق نہیں بلکہ کسی بڑے سے بڑے محدث کو شریعت نے یہ حق نہیں دیا ، اور دوسری بات یہ کہ میں محض یہاں کتب فراہم کرنے کی نیت سے آیا ہوں ، اس لیے میں کوئی بحث خود شروع نہیں کروں گا ، اگر کوئی دوسرا شروع کرے تو جواب سے الحمد للہ تسلی کرا سکتا ہوں ۔ والسلام
 
شمولیت
ستمبر 15، 2014
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
66
السلام علیکم ، یہ اخبار اھلحدیث 1938 اور 1939 کا مکمل پی ڈی ایف میں حاضر ہے، اگر فائل ڈائون لوڈ کرنے میں دشواری ہو تو مجھے مطلع رمائیں ۔
(انتظامیہ: کتب لنک حذف)
 
Last edited by a moderator:

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142
خضر حیات صاحب السلام علیکم ، پہلی بات تو یہ کہ میں غیر مسلم نہیں ہوں اور ایک کلمہ گو مسلمان کو غیر مسلم کہنا آپ کا شرعی حق نہیں بلکہ کسی بڑے سے بڑے محدث کو شریعت نے یہ حق نہیں دیا ، اور دوسری بات یہ کہ میں محض یہاں کتب فراہم کرنے کی نیت سے آیا ہوں ، اس لیے میں کوئی بحث خود شروع نہیں کروں گا ، اگر کوئی دوسرا شروع کرے تو جواب سے الحمد للہ تسلی کرا سکتا ہوں ۔ والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بھائ جان آ پ کونسے مسلک سے تعلق رکھتے ہیں؟؟؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
@عامر عدنان برادر! السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
اوپر @خضر حیات بھائی نے لکھا تو ہے کہ احسان احمد ایک قادیانی ہیں۔ جنہیں ”احمدی“ بھی کہا جاتا ہے۔ پاکستانی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر انہیں آج ہی کے دن یعنی 7 ستمبر کو سرکاری طور پر غیر مسلم قرار دیا تھا۔ واضح رہے کہ قادیانیوں نے اس معاملہ میں پہل کی تھی۔ اور مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا تھا کہ جو مجھے نبی نہیں مانتا، وہ غیر مسلم ہے۔ اسی بات کا اعتراف پاکستانی اسمبلی میں قادیانیوں کے خلیفہ نے بھی کیا تھا کہ ہمارے نزدیک غیر قادیانی مسلمان نہیں ہیں۔ قبل ازیں پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خان (جو قادیانی تھے) نے قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی تھی جبکہ وہ موقع پر موجود تھے۔ جب اُں سے اس کی وجہ پوچھی گئے تو انہوں نے کہا تھا کہ: آپ مجھے ایک مسلم ملک کا غیر مسلم وزیر سمجھ لیجئے یا غیر مسلم ملک کا مسلمان وزیر۔

abc.jpg
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
سید ابولاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی ڈکٹیٹر ایوب خان کے دور میں ختم نبوت پر ایک کتابچہ لکھا تھا، جس کی پاداش میں انہیں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ لیکن عالم اسلام کی جانب سے اس سزا کے خلاف آواز اٹھانے پر حکومت کو یہ سزا واپس لینی پڑی تھی۔ مولانا نے اپنی تفسیر تفہیم القرآن جلد چہارم میں سورۃ الاحزاب کی ”خاتمۃ النبیین“ والی آیت کی تفسیر میں قادیانی مسئلہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ اس تفسیر کی خاص بات یہ ہے کہ مولانا نے پہلے صدی ہجری سے لے کر تیرھویں صدی ہجری تک کے مفسرین کی اس آیت کی تفسیر کو جمع کرکے بتلایا ہے کہ 13ویں صدی تک کے جملہ مفسرین اس بات پر متفق تھے کہ اس لفظ خاتمۃ النبیین کا مطلب یہی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ واضح رہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی نے 14ویں صدی ہجری میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
قرآن کی آیت اور ایک حدیث
abc.jpg


سُوۡرَةُ الاٴحزَاب :مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَآ أَحَدٍ۬ مِّن رِّجَالِكُمۡ وَلَـٰكِن رَّسُولَ ٱللَّهِ وَخَاتَمَ ٱلنَّبِيِّـۧنَۗ وَكَانَ ٱللَّهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيمً۬ا (٤٠)
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ے اس فتنے کا پیچھا کیا یہاں تک کے تعلیمی اداروں وکلا ء مزدورں تاجروں سمیت ہر شعبہ ہائے زندگی میں دیکھتے ہی دیکھتے یہ تحریک ملک کے طول و عرض میں پھیل گئی اسی دوران ربوہ اسٹیشن پر ختم نبوت کے نعرے لگانے پر قادیانی نشتر میڈیکل کالج کے اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنوں پہ ٹوٹ پڑے تھے درجنوں طلبہ زخمی ہوئے دوسری جانب مفتی محمود مولانا عبدالستار خان نیازی اہلحدیث علماء و داعیان کی بے مثال جدوجہد کے نتیجے میں پاکستان کے اسوقت کے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے اسمبلی کی قرارداد کے نتیجے میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ، اس تحریک کے دوران متعدد شہادتیں اور گرفتاریاں ہوئیں مولانا مودودی اور مولانا عبدالستار خان نیازی کو پھانسی کی سزا بھی سنائی گئی جسے بعد میں سعودی عرب کے بادشاہ اور امت مسلمہ کے ہر دلعزیز شاہ فیصل شہید و دیگر خلیجی ریاستوں کے دباو پر معطل کیا گیا
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ مسلمان اپنے نبی کے حوالے سے کتنے حساس ہیں
(بشکریہ فیض اللہ خان، فیس بک)

abc.jpg
 
Top