نصر اللہ خالد
رکن
- شمولیت
- اگست 23، 2012
- پیغامات
- 188
- ری ایکشن اسکور
- 143
- پوائنٹ
- 70
کونسی موضوع حدیث سے استدلال کر لیا ہے ہم نے وہ تو لکھ دیں،،بھائی آپ لوگ تو موضوع حدیث سے بھی استدلال کرتے ہو۔پھر آپ کو پتہ ہونا چاہے اور آپ کے علما نے بھی لکھا ہے کہ ضعیف حدیث فضائل میں مرعبر ہوتی ہے۔
اور ضیعف حدیث کے متعلق جس عالم نے یہ موقف بیان کیا ہے انھوں نے ساتھ کچھ شرائط بھی لگائی ہیں۔اگر نالاں نہ گزرے تو وہ بھی لکھ دیں جواب وہاں سے ہی مل جائے گا آدھی بات لیتے ہیں آپ لو گ وہ بھی سن سنا کر ۔
یہ قانون اور اس کی شرائط کتاب اور مصنف کے نام کے ساتھ یہاں لکھ دیں ان شاء اللہ جواب مل جائے گا فضائل کی ضعیف حدیث کا کیا حکم ہے۔
اور اوپر میری کسی بھی پوسٹ کا آپ کی طرف سے جواب نہیں آیا۔
رہی بات جاہلیت کی تو جناب آئینہ دکھا دینے کا اتنا غصہ ۔۔۔۔۔۔!!!
اپنے عقائد کا یہ حال ہے کہ 170 سال سے پیدا باتوں پر پختگی ہے اور زیادتی اتنی کہ قرآن کی صریح آیات اور احادیث سے دشمنی ہے۔۔
اللہ ہدایت دیں۔