- شمولیت
- جون 11، 2015
- پیغامات
- 401
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 79
یہ آپ کو لگ رہا ہے کہ میں ضد کر رہا ہوں۔۔کیوں کہ آپنے دل و دماغ سے پوچھیں۔آپ کے جواب گول مول ہیں حق نہیں ہیں۔۔۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
السلام علیکم ابن داود صاحب۔
قرآن کے خلاف اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی حدیث نہیں! یعنی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کوئی حدیث نہیں!
اور ضعیف حدیث سے استدلال قائم نہیں کیا جاتا!
ضعیف حدیث آپ کون ہوتے ہیں ضعیف کہنے والے یہ کہاں سے آگئیں ضعیف؟
گول مول جواب واضح جواب ؟
آپ نے جو بھی نام یہاں لکھے ہیں، وہ ضعیف احادیث سے متعلق ہے!
اور ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت صحیح احادیث سے استدلال کرتے ہیں نہ کہ غیر ثابت احادیث سے!
گول مول جواب واضح جواب کیوں نہیں؟
آپ کو بتلایا گیا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ سے ثابت احادیث لاریب ہیں!
وہ کون سی ثابت احادیث ہیں اور وہ کہاں ہیں ؟کیا کوئی کتاب ہے ؟ پانی پر ہے؟ ہوا پر ہے ؟ وہ کہاں ہیں احادیث جن کو آپ نبی سے ثابت اور لاریب کہتے ہیں؟
آپ پھر وہی ضد بلکہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ فرما رہے ہیں، حالانکہ آپ کو بتلا گیا تھا:
ثابت احادیث لاریب ہیں؟؟؟؟ یہ بات جو آپ نے کہہ دی ہے کہ نبی سے ثابت احادیث لاریب ہیں؟ وہ ثابت احادیث کون سی کتاب میں ہیں؟کیا وہ کسی لاریب کتاب میں ہیں؟
میں تو لاریب احادیث کی ایک کتاب جانتا ہوں جو لاریب احادیث پر مشتمل ہے جس کا نام ۔۔۔" قرآن " ہے ۔۔۔آپ کون سی لاریب کتاب ثابت شدہ احادیث ہیں؟ وضاحت کریں گے ۔یہ ضد نہیں آپ کو حق کو طرف بلا رہا۔