محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
اسکا تم سے نہیں جناب عدیل سلفی کا تعلق تھا - زبردستی اپنا تعلق پیدا کر کے "غیر متعلق" بھی لکھ مارا!! عجیب !!!!وللہ الحمد
اسکا تم سے نہیں جناب عدیل سلفی کا تعلق تھا - زبردستی اپنا تعلق پیدا کر کے "غیر متعلق" بھی لکھ مارا!! عجیب !!!!وللہ الحمد
ہو سکتا ہے مجھ پر بھی @محمد المالكي کا اثر ہو گیا ہو۔ ابتسامہاسکا تم سے نہیں جناب عدیل سلفی کا تعلق تھا - زبردستی اپنا تعلق پیدا کر کے "غیر متعلق" بھی لکھ مارا!! عجیب !!!!
@عبدالرحمن حنفی یا @عبدالرحمن بهٹی @جی مرشد جی جواب دیا جا چکا ہے،کیا احناف کے علماء کی وضاحتوں میں کوئی کمی پائی جو اٹھے چھوٹے یہیں آ جاتے ہیں !؟ صحیح ھے ، عالم لکھے عالم پڑھے باقی جاہل ھمیشہ جاہل رھے ، خوب ۔ ایسا علم کس فائدے کا اور ایسا عالم ۔۔۔۔۔ ؟ پتہ نہیں کتابیں اتنی تعداد میں چھاپی ہی کیوں جاتی ہیں ؟
یہ بھی دیکھو،السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@جی مرشد جی !
ہمیں حنفی مقلدین سے ایسا کوئی اتحاد نہیں کرنا!
ہم اپنے مؤقف کے مطابق اپنے دین پر عمل کریں گے! کوئی حنفی مقلد چاہے تو وہ تقلید ترک کرکے ہمارے مؤقف کو اختیار کرلے، ہم اپنے مؤقف سے رتی برابر بھی دستبراری نہیں کریں گے!
رفع الیدین عند الرکوع اور تیسری رکعت کے کا رفع الیدین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بلا نسخ ثابت ہے، اس رفع الیدین سے مقلدین کے حنفیہ کو دل جلیں، وہ مر جائیں، ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں!
مقلدیں حنفیہ اگر اس مسئلہ میں ہم سے اتحاد کرنا چاہیں ، تو وہ ان رفع الیدین کو اختیار کر لیں! ہم اسے ترک کرنے والے نہیں!
مقلدین حنفیہ سے رفع الیدین ترک کرنے پر اتحاد سے ہمیں قبول نہیں، اور بے شک ہم ایسے اتحاد سے نفرت کرتے ہیں!
ابھی سے رونا آگیا؟بھائی اسی کا رونا رو رہا ہوں
آپ کو اہلحدیث سے اس قدر چڑ کیوں ہے؟کچھ بھائیوں کو اتحاد سے اس قدر چڑ کیوں ہے؟
@جی مرشد جی @عبدالرحمن حنفی @عبدالرحمن بهٹییہ بیان کیا جا چکا ہے!
لیکن وضاحت بھی عقل کے اعتباری ہونے کے سبب بھی اعتباری ہے!
سنا @جی مرشد جی @عبدالرحمن حنفی @وجاہت عبدالرحمن بهٹیاور ایسے اتحاد کی دعوت زندیقیت کی دعوت ہے!
ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ ! آپ نے مزید اس زندیقیت کی دعوت دی، تو میں آپ کی فقہ اور فقہاء پر کلام کروں گا، کہ کس باطل کو اپنانے کی ہمیں دعوت دے رہے ہو!
کوئی ایک ایسی پوسٹ دکھائیں جس میں اہل حدیث سے مخالفت کے دلائل دیئے ہوں۔آپ کو اہلحدیث سے اس قدر چڑ کیوں ہے؟
کوئی ایسی پوسٹ ثابت کروآپ سے مجھے یہ گلہ ہے کہ آپ نے غلط ریٹنگ دی۔ اگر یقین نہ آئے تو کسی بھی سنجیدہ شخص سے پوچج لیجیئے گا۔