• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ترک رفع الیدین

شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
کیا احناف کے علماء کی وضاحتوں میں کوئی کمی پائی جو اٹھے چھوٹے یہیں آ جاتے ہیں !؟ صحیح ھے ، عالم لکھے عالم پڑھے باقی جاہل ھمیشہ جاہل رھے ، خوب ۔ ایسا علم کس فائدے کا اور ایسا عالم ۔۔۔۔۔ ؟ پتہ نہیں کتابیں اتنی تعداد میں چھاپی ہی کیوں جاتی ہیں ؟
@عبدالرحمن حنفی یا @عبدالرحمن بهٹی @جی مرشد جی جواب دیا جا چکا ہے،
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@جی مرشد جی !
ہمیں حنفی مقلدین سے ایسا کوئی اتحاد نہیں کرنا!
ہم اپنے مؤقف کے مطابق اپنے دین پر عمل کریں گے! کوئی حنفی مقلد چاہے تو وہ تقلید ترک کرکے ہمارے مؤقف کو اختیار کرلے، ہم اپنے مؤقف سے رتی برابر بھی دستبراری نہیں کریں گے!
رفع الیدین عند الرکوع اور تیسری رکعت کے کا رفع الیدین اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بلا نسخ ثابت ہے، اس رفع الیدین سے مقلدین کے حنفیہ کو دل جلیں، وہ مر جائیں، ہمیں اس کی کوئی پرواہ نہیں!
مقلدیں حنفیہ اگر اس مسئلہ میں ہم سے اتحاد کرنا چاہیں ، تو وہ ان رفع الیدین کو اختیار کر لیں! ہم اسے ترک کرنے والے نہیں!
مقلدین حنفیہ سے رفع الیدین ترک کرنے پر اتحاد سے ہمیں قبول نہیں، اور بے شک ہم ایسے اتحاد سے نفرت کرتے ہیں!
یہ بھی دیکھو،
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
اور ایسے اتحاد کی دعوت زندیقیت کی دعوت ہے!
ایک بات اور مد نظر رکھیئے گا کہ ! آپ نے مزید اس زندیقیت کی دعوت دی، تو میں آپ کی فقہ اور فقہاء پر کلام کروں گا، کہ کس باطل کو اپنانے کی ہمیں دعوت دے رہے ہو!
سنا @جی مرشد جی @عبدالرحمن حنفی @وجاہت عبدالرحمن بهٹی
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
آپ کو اہلحدیث سے اس قدر چڑ کیوں ہے؟
کوئی ایک ایسی پوسٹ دکھائیں جس میں اہل حدیث سے مخالفت کے دلائل دیئے ہوں۔
ہاں البتہ یہ ضرور ہو رہا ہے کہ میری ہر پوسٹ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
آپ سے مجھے یہ گلہ ہے کہ آپ نے غلط ریٹنگ دی۔ اگر یقین نہ آئے تو کسی بھی سنجیدہ شخص سے پوچج لیجیئے گا۔
مجھے اچھائی کی آواز لگانا ہے کوئی اس میں ممد و معاون ہو اس کا بھلا نہ ہو تو انشاء اللہ میرا اجر اللہ کے ہاں ثابت ہے۔
 
Top