عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
پہلی بات یہ کہ اس ڈھانچہ میں ناف نہیں دکھائی گئی۔ دوسری بات یہ کہ ناف کا قطر تقریباً آدھ انچ تقریباً ہوتا ہے اور بازو کی چوڑائی تقریباً تین انچ سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔آپ نے اوپر جو رِب کیج دکھایا ہے اس میں سینے کی آخری ہڈی فوق السرہ پر ہے ۔
دوسری بات یہ کہ کسی حدیث میں پوری ذراع کو پوری ذراع پر رکھنے کا حکم نہیں اگر کوئی ہے تو اسے یہاں بحوالہ و متن لکھیں اور میں کسی قسم کی کوئی قید بھی نہیں لگاتا کہ مرفوع غیر مجروح وغیرہ بلکہ معروف کتب احادیث سے لے آئیں۔
شیخ شبیر علی زئی کی مدافعت کے لئے بقیہ احادیث کو کیا پسِ پشت ڈال دوگے؟پکڑنے کو کس نے کہا ہے ، دائیں ذرع کو بائیں ذرع پر رکھنا ہے ۔ جیسے شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ نے رکھ کر دکھایا ہے ۔