• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا طریقہ اور مقام

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
ویسے ابن حبان کی جرح مفسر بھی پیش کی جا چکی ہے!
۱۳۳۔ ابن حبان نے کہا: کان ممن یقلب الاخبار والاسانید وینفرد بالمناکیر عن المشاھیر ، لا یحل الاحتجاج بخیرہ (کتاب المجروحین ۵۴/۲)
براہِ کرم اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں۔
امام ابن حبان رحمتہ اللہ نے کہا:
یہ ان لوگوں میں سے تھا جو احادیث اور سندوں میں الٹ پلٹ کرتے تھے مشہور لوگوں سے منکر روایات بیان کرتے تھے اس کی حدیث سے حجت پکڑنا جائز نہیں ہے
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
انڈر لائن الفاظ کا ترجمہ عنایت کریں ذرا
میرے پیارے پیارے بھائی!
میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں نے آپ کے محولہ صفحات لگائے ہیں اور اہم عبارات کے نیچے لائنین لگا دی ہیں۔
ترجمہ آپ ہی کر دیں کیونکہ میں عالم نہیں آپ تو عالم ہیں۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
میرے پیارے پیارے بھائی!
میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں نے آپ کے محولہ صفحات لگائے ہیں اور اہم عبارات کے نیچے لائنین لگا دی ہیں۔
ترجمہ آپ ہی کر دیں کیونکہ میں عالم نہیں آپ تو عالم ہیں۔
میں عالم نہیں ایک ادنی طالبعلم ہوں آپ یہ ترجمہ پیش کردیں پھر دیکھتے ہیں کتنی اہم عبارتیں ہیں
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
ویسے ابن حبان کی جرح مفسر بھی پیش کی جا چکی ہے!
۱۳۳۔ ابن حبان نے کہا: کان ممن یقلب الاخبار والاسانید وینفرد بالمناکیر عن المشاھیر ، لا یحل الاحتجاج بخیرہ (کتاب المجروحین ۵۴/۲)
امام ابن حبان رحمتہ اللہ نے کہا:
یہ ان لوگوں میں سے تھا جو احادیث اور سندوں میں الٹ پلٹ کرتے تھے مشہور لوگوں سے منکر روایات بیان کرتے تھے اس کی حدیث سے حجت پکڑنا جائز نہیں ہے
ترجمہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ کوئی صاحب تصدیق فرمائیں گے؟
 
Last edited:
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
میرے پیارے پیارے بھائی!
میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں نے آپ کے محولہ صفحات لگائے ہیں اور اہم عبارات کے نیچے لائنین لگا دی ہیں۔
ترجمہ آپ ہی کر دیں کیونکہ میں عالم نہیں آپ تو عالم ہیں۔
میں عالم نہیں ایک ادنی طالبعلم ہوں آپ یہ ترجمہ پیش کردیں پھر دیکھتے ہیں کتنی اہم عبارتیں ہیں
کوئی صاحب اس کا ترجمہ کرنے کی زحمت گوارا کرین گے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
190
ترجمہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا۔ کوئی صاحب تصدیق فرمائیں گے؟
عدیل بھائی نے تو بڑے مہذب الفاظ استعمال کئے ہیں اصل عبارت جو ہائی لائٹ کی ہے وہ ” توڑ موڑ ديتا تھا “ هے ۔ دوسرے الفاظ ميں ” الٹ پلٹ كرديتا تھا “ صحيح هے ۔
بھائي جان يهاں علماء نهيں تو ادنيٰ طالبعلم هي آپ كو جواب دے رهے هيں ۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
190
آپ نے اپنی دلیل میں اب تک ایک بھی صریح مرفوع حدیث پیش نہیں کی ہے ۔ جبکہ ہم نے مرفوع احادیث پیش کیں تو آپ اس سے سرف نظر کرگئے ۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
سبحان اللہ :)
جو چاہے آپ کاحسن کرشمہ ساز کرے
میرے بھائی ایک ہوتا ہے کسی فقرہ کو سمجھ جانا اور ایک ہے اس کا ترجمہ کرنا۔ ہر سمجھنے والا ترجمہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہوتا۔
جس ترجمہ پر میں نے اعتراض کیا ہے اس میں ’’عمداً‘‘ اور ’’خطاً‘‘ کا فرق محسوس ہو رہا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
آپ نے اپنی دلیل میں اب تک ایک بھی صریح مرفوع حدیث پیش نہیں کی ہے ۔ جبکہ ہم نے مرفوع احادیث پیش کیں تو آپ اس سے سرف نظر کرگئے ۔
بھائی صرف نظر نہیں کیا بلکہ ایک بحث کو حتمی نتیجہ پر پہنچائے بغیر دوسری بحث شروع کردینا کوئی دانشمندی نہیں۔
آپ کی پیش کردہ احادیث کو سمجھنے کی کوشش ضرور کی جائے گی مگر پہلے جاری قضیہ حل ہوجائے۔
 
Top