• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام؟ قسط نمبر 1 (زیر ناف ہاتھ باندھنے کی مرفوع روایات کا جائزہ)

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لنک ڈائریکٹ مطلوبہ صفحہ کو کھولے گا، اور اگر نہ بھی کھولے، تو مطلوبہ صفحہ کھولا جاسکتا ہے، مکمل حوالہ تحریر کیا گیا ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زیر بحث پیش کیئے گئے صفحات تھے، جو عوامہ کی تحقیق سے طباعت ہوئے ہیں! جس سے ''حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں ''تحت السرة'' کے الفاظ ثابت کرنے کی سعی کی گئی تھی!

 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عوامہ کے لگائے گئے عکس کے قلمی نسخوں سے متعلق تفصیل دیئے گئے دوسرے تھریڈ میں موجود ہے
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
دونوں قلمی نسخوں کے مشکوک ہونے پر دلائل یہاں لکھ دیئے جائیں۔
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
جناب نے مطالعہ کر ہی رکھا ہوگا مذکورہ کتاب کا :)
یہاں لکھ دو لب لباب بمع اپنے بیان کی تصدیق میں مذکورہ صفحہ کا عکس۔
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
جھوٹے کا اقرار و انکار کیا معنیٰ رکھتا ہے؟
اس نے قلمی نسخوں کے عکس لگائے ہیں ان کی بابت آپ کی تحقیق کیا کہتی ہے صحیح ہیں یا غلط؟؟؟
اگر صحیح ہیں تو اگر غلط ہیں تو، ہر دو صورت دلیل سے تسلیم کیا جائے گا عوامہ کے اقرار و انکار سے نہیں ( اس صورت میں یہ اور بھی ضروری ہے کہ جناب کے نزدیک وہ ’’جھوٹا‘‘ شخص ہے)۔
سب سے پہلے تو عوامہ حنفی نے جن دو نسخوں کا حوالہ دیا ہے

ان کے متعلق سب سے پہلی غور و فکر والی بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے محقیقین جنہوں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی تحقیق کی ہے کسی نے ان دو نسخوں پر اعتبار نہیں کیا

چنانچہ چند سکین ملاحظہ کریں


















Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
21476 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
میں نے الحمد للہ ثابت کردیا ہے کہ حدیث وائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں ’’تحت السرۃ ‘‘ کا اضافہ تحریفاً نہیں بلکہ دو قلمی نسخوں میں یہ الفاظ موجود ہیں جن کے عکس لگا دیئے گئے ہیں۔
زرا ان دو قلمی نسخوں کی حیثیت بھی بتلا دیجیے جو عوامہ صاحب نے جس سے تحقیق کی ہے

یہ معتبر بھی ہیں یا نہیں ؟؟؟؟

آئیں پہلے نسخے کی حقیقت جناب عوامہ صاحب ہی کی زبانی سن لیتے ہیں

یہ جو آپ نے پہلا نسخہ پیش کیا ہے اس کو عوامہ صاحب، عابد سندھی حنفی کے نسخہ سے متعارف کرواتے ہیں

اور پھر کیا لکھتے ہیں زرا سنیے۔
"وهي نسخة للاستئناس ، لا للاعتماد عليها"
یہ نسخہ اسئناس کے لئے، اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا"
[emoji116][emoji116][emoji116][emoji116][emoji116]
 
شمولیت
مارچ 04، 2019
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
29
دوسروں کا وقت برباد مت کرو۔
اگر جناب کے پاس کوئی دلیل ہے تو لکھو وگرنہ اپنی جہالت اور تعصب یہاں مت بکھیرو۔
تحت السرۃ ابن ابی شیبہ کی دیگر صحیح احادیث سے بھی ثابت ہے۔
مذکورہ نسخہ آٹھ افراد کے قلمی نسخوں سے ترتیب دیا گیا جن میں سے دو کے قلمی نسخوں میں تحت السرۃ موجود ہے۔
اسلام میں دو کی گواہی معتبر مانی گئی ہے۔
یہ تحریف کیسے اور کیوں کر؟؟؟
اللہ کے بندے

ان دو نسخوں کے معتبر ہونے کی کیا دلیل ہے یہ تو بتا دو؟؟؟؟؟

Sent from my SM-J510F using Tapatalk
 
Top