مرشد جی ، آپکی سگنیچر تبدیل کریں ،
جو مجھے نظر آرھا ھے وہ اس طرح ھے
"وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُو القرآن
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ القرآن"
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ ،،،،،،،، القرآن
اسی طرح دوسری لائن بھی تبدیل کر لیں ۔
اگر ممکن نہیں تو کم از کم لفظ قرآن ھٹا لیں تاکہ پڑھنے میں خطاء کا امکان ختم ھو جائے -
ھم سب ہی ان شاء اللہ واقف ہیں کہ قال اللہ تعالیٰ ھے -
امید کہ آپ توجہ فرمائینگے ، اعادہ فرمانے کی عادتیں ڈالیں اپنی تحریروں پر ، اس یقین کے ساتھ کی آپ نے دانستہ آیت سے "الف" نہیں ھٹایا ھے - لیکن خطیر جملے بن گئے -
(ھو سکتا ھے کہ میری سکرین پر اس طرح نظر آرھا ھو، دیگر احباب بھی نظر ڈالیں)۔
@عمر اثری @عدیل سلفی