• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ﭼﺎﺋﻨﮧ ﮐﯽ ﯾﮧ ﮐﯿﺒﻞ میرے
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﯾﻮ ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ آسانی سے
ﻟﮓ جاتی ﮨﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺎﺋﺰ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺌﮧ
ﻧﮩﯿﮟ.اور اس سے چارجنگ بھی ہوتی ہے اور ‏usb‏ کا کام بھی دیتی ہے.
بہت خوب!!!
اور کیا آپ نے نوکیا کیبل کے ڈرائیورز اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کر لیے ہیں؟
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
میں ﻧﮯ ﻧﻮﮐﯿﺎ ﮐﯿﺒﻞ ﮐﮯ
ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴٹال
ﮐﺮ ﻟﯿﺌﮯ ﻫﯿﮟ.ایک ہی ڈرائیور تھا.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

اس آپشن پر کام رک گیا ہے یہ آپشن مجھے نہیں مل رہا.
Network and sharing center
میں ونڈو ایکس پی سروس پیک 2 استعمال کررہا ہوں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاہد بھائی۔
آپ ونڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں۔ لیکن یہ Network and sharing centerآپشن تو Windows 8, Windows 7, or Windows Vistaکے لیے ہے۔ جیسا کہ نیچے نیلے رنگ میں دیکھایا گیا ہے۔
آپ نے سرخ رنگ والا طریقہ کار استعمال کرنا ہے

You need to have a mobile data connection subscribed for your SIM card. Data transmission costs may apply.
Make sure you have inserted a SIM card in the phone.Connect your phone to your PC with a compatible USB cable.On your phone, select Modem as the connection mode, and wait until all drivers are installed.
If you are using Windows 8, Windows 7, or Windows Vista:
On your PC, click Start > Control Panel > Network and Internet > Network and Sharing Center, and click Set up a new connection or network.Click Connect to the Internet > Dial-Up from the pop up window > Dial-up.Type in *99# as the dial-up phone number, and click Connect.To disconnect, click the connection status icon on the taskbar, highlight the connection name, and click Disconnect.
If you are using Windows XP:
On your PC, click Start > Control Panel > Network and Internet Connections.Click Create a connection to the network at your workplace.Click Dial-up connection from the popup window.Type in anything you want for the company name, and *99# for the phone number.Click Create a shortcut on desktop, and click OK.To connect to the internet, double-click the dial-up connection shortcut on your desktop.To disconnect, double-click the connection status icon on the taskbar, and click Disconnect.

اور اس سے پہلے آپ نے اپنے موبائل سےکنکشن کو بطور موڈم کرنا ہے جس طرح کے انگلش کے پہلے پیراگراف میں سبز رنگ سے ظاہر ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وﻋﻠﯿﮑﻢ السلام ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ وبرکاتہ
نعیم ﺑﮭﺎﺋﯽ!
میں نے ونڈو7 انسٹال کرلی ہے اور ویڈیو کے مطابق عمل کرتے ہوئے ان آپشنز کے بعد
On your PC, click Start >
Control Panel > Network
and Internet > Network and
Sharing Center, and click
Set up a new connection or
network.
جو ‏usb modem‏ والا آپشن ہے وہ میرے پاس نہیں آتا ڈائریکٹ اس آپشن پر آجاتا ہے
Dial-
up.Type in *99# as the dial-
up phone number,
اور کنکشن بننے کے بعد کنکٹ کرنے پر یہ ایرر آتا ہے.
Error 628: The connection was terminated by the remote computer before it could be completed.
If you continue to receive error messages.you can enable logging for analysis.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
موڈم کا آپشن آپ نے اپنے موبائل سے منتخب کرنا ھے.
اور یه آپ کے موبائل میں کنکشن کے مینو کے تحت هو گا.
جب آپ کیبل کو موبائل اور کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کریں گے تو موبائل سے آپ نے موڈم کو سلیکٹ کرنا هے.
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم نعیم بھائی!
یاد دہانی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں تلاش میں هوں که کسی جاننے والے کے پاس اللہ کرے یه موبائل ھو تو عملی طور پر تجربہ هو جائے.
ویسے آپ کا خانپور شیخوپوره کے پاس والا ھے؟ اس لئے پوچھ ریا ھوں کیونکہ میں لاهور میں رهتا هوں.
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں تلاش میں هوں که کسی جاننے والے کے پاس اللہ کرے یه موبائل ھو تو عملی طور پر تجربہ هو جائے.‏‎.

میں بھی آپ سے یہی بات کہنے والا تھا جزاک اللہ خیرا نعیم بھائی
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
میں تلاش میں هوں که کسی جاننے والے کے پاس اللہ کرے یه موبائل ھو تو عملی طور پر تجربہ هو جائے.
ویسے آپ کا خانپور شیخوپوره کے پاس والا ھے؟ اس لئے پوچھ ریا ھوں کیونکہ میں لاهور میں رهتا هوں.
ہمارا ﺧﺎﻧﭙﻮﺭ رحیم یار خان
ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻭﺍﻻ ﮬﮯ.
 
Top