• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوکیا آشا501 والے ممبران تشریف لائيں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ نعیم بھائی!
آج موبائل کے متعلق پیش آنے والامیرا مسئلہ حل ہو گیا ہے الحمدللہ۔
آپ کابہت بہت شکریہ کہ آپ نےجہاں تک ہوسکا میری ہلپ کی جزاک اللہ خیرا
یہ رپلائی میں موبائل کوکمپیوٹرسےکنکٹ کرکےکررہاہےکمپیوٹرسےکررہاہوں
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ
بارک اللہ
بہت خوب!!!!!!!!
آپکے فونٹ سے پتا چل رہا ہے کہ یہ واقعی موبائل کا نہیں ہے۔
وقت ملے تو ہمیں بھی مستفید کر دیجئے گا کہ آپ کا یہ دیرینہ مسئلہ کیسے حل ہوا۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وقت ملے تو ہمیں بھی مستفید کر دیجئے گا کہ آپ کا یہ دیرینہ مسئلہ کیسے حل ہوا۔
جزاک اللہ خیرا۔
نعیم بھائی یہ صرف اورصرف میرے پیارے رب کاکرم اورمدد ہے کیونکہ پہلے پہل میں نے جاز کی سم سےچلانے کی کوشش کی پرناکام رہا پھرزونگ پرچلایا تب بھی ناکام رہا اوراب زونگ کی سم جاز پرکنورٹ کرواکر چلایا تو کامیابی ملی اس کے لئے میں نے کوئی خاص انتظام نہیں کیاحالانکہ چلانے سےپہلے مجھے کوئی امید نہیں تھی بس بسم اللہ پڑھ کرچلادیا اورخود باخود کنکٹ ہوکرچلنےلگاالحمدللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
چلو اچھی بات ہے شاہد بھائی کہ آپ کا مسئلہ جو کتنوں مہینوں سے آپ کو پیش تھا، اللہ کے کرم سے حل ہو گیا۔ الحمدللہ
اور یہاں انکل کی آپ سے رہنمائی بھی قابل تحسین ہے، ورنہ اس قدر لمبی گفتگو سے اکثر اوقات آدمی تنگ آ جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکل کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نعیم بھائی یہ صرف چلانے سےپہلے مجھے کوئی امید نہیں تھی بس بسم اللہ پڑھ کرچلادیا اورخود باخود کنکٹ ہوکرچلنےلگاالحمدللہ
الحمد للہ
سبحان اللہ
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
چلو اچھی بات ہے شاہد بھائی کہ آپ کا مسئلہ جو کتنوں مہینوں سے آپ کو پیش تھا، اللہ کے کرم سے حل ہو گیا۔ الحمدللہ
الحمدللہ بہت بہت شکریہ ارسلان بھائی
اور یہاں انکل کی آپ سے رہنمائی بھی قابل تحسین ہے، ورنہ اس قدر لمبی گفتگو سے اکثر اوقات آدمی تنگ آ جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکل کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
متفق
اللہ تعالیٰ نعیم بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@محمد شاہد بھائی
نوکیا آشا501 کی مجموعی کار کردگی کیسی ہے؟ کیا یہ ہینگ تو نہیں ہوتا؟ اس کی رفتار کیسی ہے؟
 
Top