السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
(۱) آپ قرآن مجید کی طرف توجہ دی‘ اس کی کثرت سے تلاو ت کریں اور زیادہ سے زیادہ غوروفکر کریں ‘ کیونکہ یہ ہر بھلائی کی اصل ہے۔(اور تفسیر ابن کثیر) اس کے علاوہ سنت رسول اللہﷺ کا مطالعہ کریں۔ عقیدہ میں ’’شرح عقیدہ طحاویہ‘‘ اور صنعانی کی کتاب ’’تطہیر الاعتقاد‘‘ امام ابن خزیمہ رحمتہ الله علیہ کی‘ کتاب ’’التوحید‘‘ موصلی کی‘ کتاب ’’مختصر الصواعق المرسلہ‘‘ شیخ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ’’کشف الشبہات‘‘ اور ’’کتاب التوحید‘‘ ’’عقیدہ واسطیہ‘‘ اور اس کی شرح تصنیف امام ابن تیمیہ رحمتہ الله علیہ اور انہی کی کتابوں ’’المحمودیہ‘‘ اور ’’التدمیریہ‘‘ کا مطالعہ کریں۔السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
(۱) آپ قرآن مجید کی طرف توجہ دی‘ اس کی کثرت سے تلاو ت کریں اور زیادہ سے زیادہ غوروفکر کریں ‘ کیونکہ یہ ہر بھلائی کی اصل ہے۔(اور تفسیر ابن کثیر) اس کے علاوہ سنت رسول اللہﷺ کا مطالعہ کریں۔ عقیدہ میں ’’شرح عقیدہ طحاویہ‘‘ اور صنعانی کی کتاب ’’تطہیر الاعتقاد‘‘ امام ابن خزیمہ رحمتہ الله علیہ کی‘ کتاب ’’التوحید‘‘ موصلی کی‘ کتاب ’’مختصر الصواعق المرسلہ‘‘ شیخ محمد بن عبدالوہاب کی کتاب ’’کشف الشبہات‘‘ اور ’’کتاب التوحید‘‘ ’’عقیدہ واسطیہ‘‘ اور اس کی شرح تصنیف امام ابن تیمیہ رحمتہ الله علیہ اور انہی کی کتابوں ’’المحمودیہ‘‘ اور ’’التدمیریہ‘‘ کا مطالعہ کریں۔
فقہ کی مندرجہ ذیل کتابیں پڑھیں۔ کتاب ’’المہذب‘‘ از ابو اسحاق شیرازی‘ کتاب ’’زادالمعاد‘‘ اور کتاب ’’أعلام الموقعین‘‘ از امام ابن قیم اور ’’عمدة الفقة‘‘ تصنیف موفق ابن قدامہ۔
حدیث کی کتابوں میں سے ’’صحیح بخاری‘‘ ’’صحیح مسلم‘‘ ’’ریاض الصالحین‘‘ ’’منتقی الأخبار‘‘ اور ’’بلوغ المرام‘‘ کا مطالعہ کریں۔
وعظ ونصیحت پر مشتمل مندرجہ ذیل کتب پڑھیں۔ کتاب ’’الداء والدوائ‘‘ اس کے علاوہ ابن مفلح کی ’’الأداب الشرعیة‘‘ اور ابن قیم کی ’’الوابل الصیب‘‘ کامطالعہ کریں
نوٹ : ان میں سے بعض کتابوں کا اردو ترجمہ نہیں ہوا۔اس لیے اگر آپ عربی نہیں جانتے تو ان میں سے بہت ساری کتابوں کا اردو تر جمہ ہو چکا ہے ۔ان کا ضرور مطالعہ کریں
کیا موبائل ہے۔آپ کے پاس اگر ہے ۔تو میں آپ کو آڈیو لیکچر دے دیتا ہوںمیں کتب اور کمپوٹر خرید نہیں سکتا،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!السلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت عطاء فرمائے آمینالسلام علیکم ورحمة اللہ ،میں بلوچستان کے پسماندہ دیہات سے ہوں بریلوی خاندان سے تعلق ہے،مجھے اللہ نے ہدایت دی، اہلحدیث ہوا ہوں، علائقے میں بجلی اور نیٹ کی سہولت نہیں ، میں قرآن وحدیث پڑھنا چاہتا ہوں، آپ سے کتب تفاسیر اور احادیث کی درخواست ہے، مہر
آپ کو بھیمیری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ھدایت عطاء فرمائے آمین
اور آپ کو بھیآپ کو بھی