- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اور آپ کا درج ذیل قول اس کے کفریہ ہونے کی نفی کرتا تھا!
کہ ناقدین وحدت الوجوداس کے کفری ہونے کے دلائل ڈھونڈنے کے لئے اپنی مرضی کے مطابق تعریف پیش کرتے ہیں!
مگر جیسا آپ نے کہا کہ یہ عقیدہ غلط ہے!
تو ناقدین وحدت الوجود جو اسے کفر قرار دیتے ہیں ان کا مؤقف درست ہے!
ویسے یہ استاد قاسمی صاحب کون ہیں؟ ان کا تعارف کروا دیں!
یہ بھی بتلا دیں کہ آیا یہ وحدت الوجود کے قائل ہیں!
جی میرے بھائی! اور جو عقیدہ غلط ہو وہ کفریہ ہوتا ہے!بھائی میں نے تو خود بھی اس عقیدے کو غلط کہا ہے
اور آپ کا درج ذیل قول اس کے کفریہ ہونے کی نفی کرتا تھا!
کہ ناقدین وحدت الوجوداس کے کفری ہونے کے دلائل ڈھونڈنے کے لئے اپنی مرضی کے مطابق تعریف پیش کرتے ہیں!
خیر آپ کے بیان میں ذرا غلطی ہو گئی!ترجمہ صرف وحدت الوجود ان ناقدین کیلئے کیا ہے جو وحدت الوجود کی اپنی مرضی کے مطابق تعریف کرکے اس کیلئے کفری ہونے کے دلائل ڈھونڈتے ہیں ۔