• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,588
پوائنٹ
791
ضعیف اور کمزور روایات پر اپنے عقیدہ کی بنیاد رکھنے والے ۔۔ داد وصول کرنے ، دنیا ہی کو خوش کرنے ۔۔ یا ۔۔ کوئی دنیاوی مفاد حاصل کرنے کیلئے ایسا کرتے ہیں ،
اور ایسے لوگ اپنے کمزور دلائل کا دفاع گالیوں ، طعنوں ، بہتانوں سے ہی چلانے کی کوشش کرتے ہیں ،
محدثین کے اصول و قواعد سے انہیں کوئی سروکار نہیں ، اصول حدیث یا رجال وغیرہ کی کتب صرف ایک آدھ لائن سے کام چلانے کیلئے پیش کی جاتی ہیں
ورنہ کون نہیں جانتا ، مالک الدار والی روایت کا دفاع کرنے والے قبر پرستی ، مشائخ پرستی ، نفس پرستی کے مرض میں مبتلا لوگ ہیں ،
حدیث کی کم سے کم درجہ کی کسی کتاب میں قبر پرستی ، مشائخ پرستی کا ثبوت نہیں ملتا ، بلکہ تقریباً ہر حدیث کی کتاب میں قبر پرستی ، مردہ پرستی کے خلاف دلائل موجود ہیں ۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم
اس روایت کو صحیح ثابت کرنے کے لئےدلائل دینے والے حضرت اس تھریڈ کو دیکھ رہے ہیں لیکن یہاں جواب دینے کی بجائے اپنے فورمز پہ جواب دے کے داد وصول کر رہے ہیں۔ میں انکے فورم پہ گیا تھا لیکن انکی زبان کا استعمال ان سے دور رہنے پہ مجبورکر رہا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انکا رد کوئی علمی نہیں ہے میں دیکھ چکا ہو اس سے پہلے بھی ان کی سائٹ اور یہ صرف تسلیاں ہی دیتے ہیں زیادہ بات کرو تو برے القاب سے نوازتے ہیں اور ایڈمن حضرات بھی پیش پیش ہوتے ہیں ایک بار محدث فورم کا لنک لگایا تھا انکی سائٹ پر خوف کے مارے وہ لنک ہی ڈیلیٹ کر دیا ان کے ایڈمن نے
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کس فورم کی بات ہے؟
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بریلویوں سے کوئی علمی مباحثہ کرنا آسان کام نہیں! کیونکہ پہلے کوئی بریلوی تلاش کرنے پڑے گا جو علم کا حامل ہو، اور کسی بات کو سمجھنے کا فہم بھی رکھتا ہو!
میں یہ نہیں کہتا کہ ایسا کوئی نہیں ، لیکن بہت نادر ہیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیونکہ پہلے کوئی بریلوی تلاش کرنے پڑے گا جو علم کا حامل ہو، اور کسی بات کو سمجھنے کا فہم بھی رکھتا ہو!
اسکے بعد یہ تلاش کرنا پڑے گا کہ وہ گالی گلوچ نہ کرتا ہو....
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بریلویوں سے کوئی علمی مباحثہ کرنا آسان کام نہیں! کیونکہ پہلے کوئی بریلوی تلاش کرنے پڑے گا جو علم کا حامل ہو، اور کسی بات کو سمجھنے کا فہم بھی رکھتا ہو!
میں یہ نہیں کہتا کہ ایسا کوئی نہیں ، لیکن بہت نادر ہیں!
تو آو نہ ہمارے فورم پر تمہاری تمام دلائل کا رد بلیغ ثابت کر دیا ہے آئمہ محدثین سے اور خود تمہارے ناصرالبانی سے اور زبیر زئی کے استاد کی تحریروں سے
اتنا ڈر کیوں رہے ہو؟؟؟
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-5
 
Raza Asqalani

رکن
شمولیت
جنوری 10، 2017
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
57
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

انکا رد کوئی علمی نہیں ہے میں دیکھ چکا ہو اس سے پہلے بھی ان کی سائٹ اور یہ صرف تسلیاں ہی دیتے ہیں زیادہ بات کرو تو برے القاب سے نوازتے ہیں اور ایڈمن حضرات بھی پیش پیش ہوتے ہیں ایک بار محدث فورم کا لنک لگایا تھا انکی سائٹ پر خوف کے مارے وہ لنک ہی ڈیلیٹ کر دیا ان کے ایڈمن نے

سلفی بیٹا ہر جگہ سے بھاگ کر اپنے غیر مقلدوں کے پاس آجاتے ہو
تم لوگوں میں اگر دم ہوتا تو ضرور آتے وہاں لیکن تم لوگ چوروں کی طرح منہ چھپائے یہاں آپس میں باتیں کر رہے ہو حیرت ہے؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
تو آو نہ ہمارے فورم پر تمہاری تمام دلائل کا رد بلیغ ثابت کر دیا ہے آئمہ محدثین سے اور خود تمہارے ناصرالبانی سے اور زبیر زئی کے استاد کی تحریروں سے
اتنا ڈر کیوں رہے ہو؟؟؟
http://www.islamimehfil.com/topic/25416-bade-wisal-gairullah-se-madad-mangna/page-5
بات کرنے کا سلیقہ سیکھ لیں. آپ کا کردار آپکے علم کی عکاسی کر رہا ہے.
اختلافات اپنی جگہ لیکن پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین اخلاق کو نہ بھولیں.
 
Top