• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وسیلے کے بارے مالک الدار والی روایت کی حقیقت

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
عدیل صاحب حوالوں اور کتابوں کے عکس کے جواب میں پوری کتاب کا لنک دے کے بھاگ جانا ‘ اسے آپ جواب دینا کہتے ہو۔۔
اور وہاں آپ نے ہاہاہا کے سوا کہا ہی کیا ہے۔۔
اور کمال ہے یہاں کیسے اخلاق کا درس دے کے دوسروں کو بدزبان بول رہے ہو
دوربین لگا کر دیکھئے سب نظر آئیگا محدث فورم کا رد بلیغ کے نام پر اپنے فورم کے صفحات کالے کرے ہیں اور جب میں نے 95 مراسلات میں سے 45 مراسلات کی بات کری جو اس پوسٹ پر ہیں اور اس کتاب کے بارے میں سوال کیا اور جو اسی روایت کے بارے میں ہے تو اسکا جواب کیا دیا ہے آپ اور آپکے محقق نے اور میرا کیا جواب تھا ذرا وہ تفصیل بھی لگادیں پھر کون بھاگے گا اور کون رکے گا وہ دیکھ لیں گے اور اخلاق کے بارے میں تو آپ کی بھی کیا بات ہے اسلامی محفل میں وہ آپ خود دیکھ سکتے ہو
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
باقی شیخ محترم ابن داود آئیں گے ذرا رضا محقق کو بلالیں افضل بھیا
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائیوں سے گذارش ہے کہ ''بعض الناس'' کی خوش فہمیوں کو ابھی موضوع بحث نہ بنایا جائے!
@محمد افضل رضوی اور @Raza Asqalani کی جانب سے ہماری تجویز پر جواب کا انتظار کرتے ہیں!
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
دوربین لگا کر دیکھئے سب نظر آئیگا محدث فورم کا رد بلیغ کے نام پر اپنے فورم کے صفحات کالے کرے ہیں اور جب میں نے 95 مراسلات میں سے 45 مراسلات کی بات کری جو اس پوسٹ پر ہیں اور اس کتاب کے بارے میں سوال کیا اور جو اسی روایت کے بارے میں ہے تو اسکا جواب کیا دیا ہے آپ اور آپکے محقق نے اور میرا کیا جواب تھا ذرا وہ تفصیل بھی لگادیں پھر کون بھاگے گا اور کون رکے گا وہ دیکھ لیں گے اور اخلاق کے بارے میں تو آپ کی بھی کیا بات ہے اسلامی محفل میں وہ آپ خود دیکھ سکتے ہو
عدیل
اس جھوٹ کا جواب آپ وہاں بھی نہیں دے کے آئے ہو۔
jhoot.jpg
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اچھا مان لیا یہ الفاظ نہیں لیکن فیس بک کے الفاظ کس بات کی عکاسی کر رہے ہیں ذرا تحریر فرمادیں اور ہائی لائٹیر کو ایک لائن اور نیچے لے آتے جناب
 
Top