Adnani Salafi
رکن
- شمولیت
- دسمبر 18، 2015
- پیغامات
- 47
- ری ایکشن اسکور
- 16
- پوائنٹ
- 32
حافظ ابن کثیر نے البدایۃ والنہایۃ میں لکھا ہے کہ جنگ یمامہ میں حضرات صحابہ و تابعینِ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین نے مشکلاتِ جنگ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پکارتے ہوئے استغاثہ کیا اور اس مشکل میں فریاد کی۔ حافظ ابن کثیر کے الفاظ ملاحظہ ہوں۔ لکھتے ہیں:۔
ونٰادٰی بشعار المسلمین وکان شعارھم یومئذِِ یامحمداہ
( البدایۃ والنہایۃ جلد ۲ صفحہ ۳۲۳ بیروت )
ترجمہ: حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کا مخصوص نعرہ لگایا اور اس دن لشکرِ اسلام کی نشانی یہ تھا، (یامحمداہ)۔یعنی اے محمد(صلی اللہ علیہ وسلم) ہماری مدد فرمائیں۔
بریلویوں کی سائٹ کاکا لنک:
http://ahlusunnatwajamat.boards.net/thread/101/ghairullah-madad-kya-hai-urdu