محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
جزاک اللہ خیر میں عنقریب اسے شروع کر دوں گا۔ ان شاء اللہ العزیز
یعنی اگر جنسی تعلیم مخلوط نہ ہو تو جائز ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟تعلیم اور مخلوط تعلیم میں کوئی فرق ہے؟؟؟
کیا ہم آپ کی بات کا ایک اور مطلب یہ بھی لے سکتے ہیں کہ : مسلمان ڈاکٹر (مرد و خاتون) ایمان سے خالی ہوتے ہیں؟میرا سوال تعلیم اور مخلوط تعلیم میں فرق کے متعلق ہے اس کا جواب دینے کے بجائے الزامی سوال آپہنچا۔ خیر میں آپ کے سوال کا جواب لکھتا ہوں۔ کیا آپ بھی جواب لکھیں گے۔ پہلے آپ کے سوال کا جواب۔
تعلیم کوئی بھی ہو مخلوط یا غیر مخلوط جب شرم و حیاء چلی جائے تو بخاری و مسلم کی حدیث کے مطابق ایمان بھی چلا جاتا ہے
اب میرے سوال کا جواب مرحمت فرمائیں۔ اگر جواب نہ دینا ہو تو۔ سورۃ الفرقان میں ہے: قَالُوْا سَلٰمًا (آیت نمبر62)
بڑے بھائی۔ اس کو آپ کسی اور وقت کے لیے اٹھا رکھیں۔قَالُوْا سَلٰمًا (آیت نمبر62)
ہمیں یہ جاننے میں دلچسپی ہے کہ کس تعلیم سے "شرم و حیا" رخصت ہو جاتی ہے اور ڈاکٹری تعلیم اس سے مستثنیٰ ہے یا نہیں؟تعلیم کوئی بھی ہو مخلوط یا غیر مخلوط جب شرم و حیاء چلی جائے تو بخاری و مسلم کی حدیث کے مطابق ایمان بھی چلا جاتا ہے