• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر طاہر القادری کا تصوّرِ بدعت: اَز روئے تحسین و تقبیح تقسیم بدعت کاجائزہ

العلم

مبتدی
شمولیت
دسمبر 21، 2013
پیغامات
36
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
28
میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات
آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے مناسب ہے کہ ان ذرائع سے بہتر طریقے سے فائدة اٹھایا جاے اور انہیں دعوت کا اور صحیح اسلامی اقدار کی اشاعت کا منبر بنایا جائے۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_میڈیا/میڈیا_اور_انسانی_زندگی_پر_اس_کے_اثرات.aspx
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
ڈاکٹر طاھرالقادری نے بدعت کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے جو تقریبا 400 صفحات پر مشتمل ہے اس میں انہوں نے دکھایا ہے کہ بدعت صرف فتنہ نبوت ۔ارتداد۔ مانعین زکوۃ جو فتنے صحابہ کرام کے زمانے میں پیداہوے تھے انکو شمار کیا ہے باقی کو اعمال صالحہ میں شمار کیا ہے احادیث کے ترجمے میں بھی دنڈی ماری ہے جس شاطرانہ انداز میں تقریریں کرتا ہے اسی شاطرانہ انداز میں بدعت والی کتاب بھی لکھی ہے ۔میرے ایک دوست جو لندن کے ہیں اور جماعتی غیرت بھی رکھتے ہیں انہوں نے فرمایش کی کہ اسکا جواب بیت ضروری ہے لوگ اس کتاب سے بہت بہک رہے ہیں ۔الحمدللہ ومتوکلا علی اللہ میں نے اس کا فوری جواب 16صفحات میں دیدیا ہے ۔اور انکے پاس بھیج بھی دیا ہے ۔وہ مسودہ بھی دوسرے کے پاس ہے انشااللہ عید کے بعد گھر جانے کے بعد اسے حاصل کرکے کسی سے اسمیں ڈلوانے کی کوشش کرونگا۔ آپ لوگ دعا کریں کہ کام بآسانی ہوجاے ۔
 
Top