• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھا اللہ تعالی

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
159
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میری خیال کی مطابق یہ الزام ھے ڈاکٹر صاحبہ پر کبھی بھی میں نے ڈاکٹر صاحبہ سے ایسا نھی سنا
یاایھا الذین ٓامنوا ان جاء کم فاسق بنباء فتبینوا
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
یہ دھمکی والا زبان ھے آپ کی!!!!!! اب ناظمین کی مرضی!!!!!! ھم ھرحال میں آپ کی حکم کی پابند رھینگے !!!!!!!!!محدث فورم کی پیشانی پر لکھاھوا ھے کہ آزادانہ فورم اور اتنا بھی تنقید برداشت نھی تو پھر تو آزادانہ فورم نا ھوا نا شاید دین داروں کی حکومت اسلیے تو نھی آتی کہ یہ لوگ تنقید تک برداشت نھی کرسکتے اللہ تعالی کی نبی کی سنت اور اخلاق تو یہ نھی لوگ گریبان مین ھاتھ ڈالتے تو نبی مھربان صلی اللہ علیہ وسلم کیا جواب دیتے تھے ذرا ناظمین سے پتہ کرو آپ کو جواب مل جایگا جناب داود صاحب
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اسلام علیکم۔
بہت دنوں سے آپ حضرات کے علمی اور ذاتی لگاو کے منتقل کردہ مضامین یھاں اس دھاگے میں دیکھنے کو ملے۔آپ حضرات کے علمی معیار اور وقار کو ملحوظ خاطر رکھتے ھوئے دخل اندازی پر معذرت کے ساتہ عرض ۔
یہ سب میرے اللہ کی عطا ھے۔ جسے چاھے ،جتنا چاھے نواز دے،سو اس کی عطا پر شکر گزار ھونا چاھہے۔مجھے یقین کامل ھے کہ یہ حضرات جن کے متعلق یھاں گفتگو کی جا رھی ھے،وہ بھی اسے پڑہ کر پسندیدگی کا اظھار نھیں کریں گے،وہ تمام حضرات جو اللہ کے دین کی سربلندی اور حق کو چار سو پھیلا رھے ھیں،یہ سب اللہ کی توفیق سے ھے،پس ھمیں یہ دعا کرنی چاھیے کہ اللہ رب العزت ان کی کوششوں کو قبول فرمائے اور دین حق کی حدمت مذید ھمت اور توفیق دے۔آمین یا رب العالمین۔ھم سب کو ڈاکٹر صاحبہ کی مساعیئ جلیلہ پر ان کے لیے دعا گو ھونا چاھیے۔
 

ابوعمر

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
66
ری ایکشن اسکور
358
پوائنٹ
71
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ ہم سب کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور شخصیت پرستی سے بچتے ہوئے قرآن و سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دین کی خدمت کرنے اور تفرقہ سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ابن آدم صاحب بیشک ھم سب کو اصلاح کی ضرورت ھے لیکن اصلاح اخلاق میں بھی ھونا چاھیے نا اللہ تعالی کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ھے بعثت لاتمم مکارم الاخلاق آپ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی کتاب
حسن اخلاٖق کا مطالعہ ضرور کریں میں بھی انتظامیہ سے مطالبہ کرتا ھو کہ میری پیاری بھای ابن آدم کو قصیدے کا معنی سکھادے کہ ٖقصیدہ کس کو کھا جاتا ھے ابن آدم صاحب ھم سب ابن آدم ھونے کی وجہ سے آپ کی بھای ھے ھم سے کیوں ناراض ھو محدث فورم تو اصلاحی مواد سے بھرا ھواھے دیکھ لو نا یہ تو موضوع ھی مشاھیر کی ھے نا بھای
 
شمولیت
دسمبر 26، 2011
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
0
السلام علیکم۔ محترمہ فرحت ہاشمی حفظہااللہ موجودہ دور میں خواتین کی ایک بہترین رہنما اور استاذ ہیں ۔ خواتین کے حلقہ میں جتنا کام انہوں نے کیا ہے وہ سب سے نمایاں اور ممتاز ہے ، اور خالصتا قرآن و حدیث پر مبنی ہے ، اور ان کے دیگر پروگرام بھی بہت اچھے ہیں ، کیونکہ ان کے طریقہ تبلیغ سے ایسی ایسی خواتین اسلام کی طرف آرہی ہیں جو کبھی کپڑے بھی برائے نام پہنتی تھیں ۔ اور ان روشن خیال اور ماڈرن خواتین شامل ہیں ۔ اوریہی ان کا جھاد ہے ۔ اللہ تعالٰی ان کی مدد فرمائیں اور حاسدوں سے انہیں محفوظ رکھیں ۔ اور انکی محنتوں کو قبول فرمائیں ۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
السلام علیکم ورحمت اللہ جزاک اللہ ابرار بھای آپ نے حق بات کی ھے ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی من شرالحاسدین صبح وشام خدمت دین میں مصروف ھے جو کہ کسی فرقے کی طرف نھی بلکہ خالص قرآن وحدیث کی طرف دعوت دیتی ھے
 

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
فرحت ھاشمی ایک عطیم نام ھے وہ عالمہ بھی ھے مفسرہ بھی ھے مصنفہ بھی ھے مقررہ بھی ھے استاذہ بھی ھے ماں بھی ھے مربیہ بھی ھے میڈم بھی ھے گلزار بھی ھے باغ بھی ھے علم کاسمندر تقوی کا پیکر ایمان وتقوی کی خلوص کی نمونہ ھے ان کی عظمت کو سلام اللہ تعالی ان کو لمبی زندگی دی اور ان کو ھمیشہ خوش رکھیں
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top