• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ کے دروس کی فہرست
بشکریہ جناب آزاد صاحب رکن اردو مجلس فورم
نمبر تھریڈ کا عنوان ربط
00 الہدی انٹرنیشنل کا تعارف ربط
1 دعوت دین کی ترقی کا راز! ربط
2 امید کو جانے نہ دیں ربط
3 ایک ایک لمحہ قیمتی ہے ربط
4 قرآن پاک کی ایک جامع آیت کی تشریح ربط
5 برائی کو دور کرنے کا قرآنی نسخہ ربط
6 دنیاوی تنگی کا سبب ربط
7 شیطانی ہتھکنڈے بے نقاب! ربط
8 ام القرآن کی مختصر تشریح ربط
9 جادواور جادوگر! ربط
10 جنت ہمارا اصلی گھر ربط
11 مشکلات کا حل! ربط
12 مچھر ہی کی مثال کیوں؟ ربط
13 کچھ منافقین کے بارے میں ربط
14 ہدایت پانے کےلیے ضروری چیز: تقویٰ ربط
15 فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے؟ ربط
16 مرضی کا دین ربط
17 ہم مانتے کیوں نہیں؟ ربط
18 ہمارا کام کیا ہونا چاہیے؟ ربط
19 دعوت دین کے ضروری نکات ربط
20 اہل ایمان کی تعلیم وتربیت ربط
21 اللہ کی نشانیاں اور مشرکین کی حالت ربط
22 طریقہ تبلیغ کیسا ہونا چاہیے؟ ربط
23 راہ ہدایت اور بڑوں کی پیروی ربط
24 دل مردہ دل نہیں ہے،اسے زندہ کر دوبارہ ربط
25 نیکی کیا ہے؟ ربط
26 ذکر اور دعا ربط
27 دعا کسوٹی ہے ربط
28 ذرا ہوشیار ہوجائیں ربط
29 اختلافات کا حل کیا ہے؟ ربط
30 جنت کا سودا اتنا آساں نہیں ہے ربط

31 اللہ کی رضا پر راضی رہیں ربط
32 ایک غلط فہمی کا ازالہ ربط
33 مساوات مرد و زن قرآن کی روشنی میں ربط
34 کچھ منافقین کے بارے میں ربط
35 دین میں زبردستی نہیں ربط
36 راہ خدا میں خرچ کرنے کی مثال ربط
37 آیت الکرسی، قرآن مجید کی ایک عظیم آیت۔ ربط
38 اپنے صدقات ضائع نہ کریں ربط
39 حکمت خیر کثیر ہے ربط
40 دین کی ترقی کا ایک انداز ربط
41 ایمان کے تقاضے اور خوبصورت دعا ربط
42 وحی الٰہی کے متعلق مؤمنوں کا رویہ ربط
43 سود کی ہولناکیاں ربط
44 دنیا سے آخرت بہتر ہے ربط
45 اتباع ِ رسول ضروری ہے ربط
46 دین کا کام کرتے ہوئے شرمائیں نہیں ربط
47 روزوں کی اہمیت وفوائد ربط
48 اپنی محبوب چیزیں اللہ کی راہ میں دیں ربط
49 یہود کے دو اعتراضات کا جواب ربط
50 فرقہ واریت کے نقصانات ربط
51 مسلمانوں کا اصل کام ربط
52 اعزاز پانے کےلیے اعمال ضروری ہیں ربط
53 مسلمانوں اور اہل کتاب میں فرق ربط
54 جنت میں جانے والوں کی صفات ربط
55 زوال کے اسباب ربط
56 اصلاح کا چار نکاتی پروگرام ربط
57 عقل مند کون؟ ربط
58 اسلامی نظام وراثت اور خواتین کے حقوق ربط
59 رسم ورواج نہیں، دین کو ترجیح دیں ربط
60 اسلام میں خواتین کا مقام ومرتبہ ربط
61 اسلام میں مردوں کے حقوق وفرائض ربط
62 حقوق انسانی اسلامی تعلیمات میں ربط
63 اسلام اور توہم پرستی ربط
64 باہمی اختلاف کی صورت میں کیا کریں ربط
65 فضیلت کیسے ملتی ہے؟ ربط
66 جب دین پر عمل کرنا مشکل ہوجائے تو کیا کریں؟ ربط
67 محنت میں‌ عظمت ہے ربط
68 بہترین خطا کار بنیے! ربط
69 اصلاح والا رویہ اپنائیں ربط
70 اللہ تعالیٰ معافی کو پسند کرتے ہیں ربط
71 نزول عیسیٰ علیہ السلام قرآن وحدیث کی روشنی میں ربط
72 غلو اور تکبر کے نقصانات ربط
73 اللہ تعالیٰ تمہارا بھلا چاہتے ہیں ربط
74 دین کی حرام کردہ چند چیزوں کا بیان ربط
75 اسلام عصمت کا محافظ ہے ربط
76 اسلام پاکیزگی والا دین ہے ربط
77 دین کا کام کرتے رہیں، آگے بڑھتے رہیں ربط
78 صرف ظاہری شکل کا عمل نہیں، دل کی محبت اور دل کا اخلاص بھی چاہیے ربط
79 یاد رہے کہ ہم سب نے واپس جانا ہے ربط
80 اللہ کے پسندیدہ مؤمن بندے ربط
81 اسلام میں خودغرضی کی نیکی کا کوئی تصورنہیں! ربط
82 سنگ مر مر پر چلو گے تو پھسل جاؤ گے ربط
83 کاش! ہم سن لیتے، ہم سنتے تو سہی! ربط
84 اللہ تعالیٰ کو زیادتی کرنے والے پسند نہیں! ربط
85 کیا تم رکنے والے ہو؟ کیا باز آؤ گے؟ کیا بچو گے؟ ربط
86 یہ ہے وہ ڈسپلن، وہ تربیت، وہ اخلاق جو اسلام نے پیدا کیا! ربط
87 تو یہاں بھی دراصل یہ تربیت مقصود ہے! ربط
88 اللہ کا دین تو ٹھوس بنیادوں پر ، دلائل کی بنیادوں پر قائم ہے! ربط
89 دوسرے کے حال سے عبرت پکڑنے والا عقل مند ہے۔ ربط
90 مگر افسوس یہ کہ ہم سب اس پر غوروفکر نہیں کرتے! ربط
91 قیامت کے دن سچے لوگوں کی قدردانی ہوگی! ربط
92 زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے! ربط
93 وہی تو ہے جو نفع و نقصان کا مالک ہے! ربط
94 جاری ہے۔۔۔ ربط

 

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
کراچی کے وہ بڑے بڑے ساین بورڈ جن پر فحش تصاویر نمایاں ھوتے تھے ذی الحجہ اور محرم دونوں مھینوں میں کافی جگھوں پر اس پر الھدی انٹرنیشنل کی طرف سے تکبیرات اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نظر آرھے ہیں
سلام ہے فرحت ھاشمی اور ان کی ٹیم کو اللھم زد فزد
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
کراچی کے وہ بڑے بڑے ساین بورڈ جن پر فحش تصاویر نمایاں ھوتے تھے ذی الحجہ اور محرم دونوں مھینوں میں کافی جگھوں پر اس پر الھدی انٹرنیشنل کی طرف سے تکبیرات اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم نظر آرھے ہیں
سلام ہے فرحت ھاشمی اور ان کی ٹیم کو اللھم زد فزد
بہت اچھی بات ہے۔
لیکن 12 ماہ تک ایسا ہونا چاہئے ، ظاہر ہے ایک ادارہ نہیں کرسکتا تمام اداروں کو یہ نیکی کا کام سرانجام دینا چاہئے،
لیکن صرف محرم میں ایسا کیوں؟؟؟ کیا اس کے پیچھے شیعت مقاصد نہیں؟؟؟
شیعہ ہمیں درس دیتے ہیں اس ماہ نکاح نہ کرو کیوں؟؟؟؟
اس ماہ سینما کے تمام پوسٹر اتار دئے جائیں۔ صرف اس ماہ؟؟؟؟ کیوں؟؟؟؟
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا سید الشہداء کے ضسم کے ٹکرے کردئے گئے ، شیعوں کی طرف سے سنیوں کو یہ درس نہیں ملا۔
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تو شہید کردیا گیا، ہمیں شیعوں نے شادی سے نہیں روکا۔
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی مظلومانہ شہادت کے دن سینما کے پوسٹر پر کالے پردے نہیں ڈالے،
لیکن یہ درس ، صرف محرم میں ہی کیوں؟؟؟؟
کہیں ہم مسلمان شیعت کا شکار تو نہیں؟؟؟
 
Top