• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
بلا شبہ اللہ تعالی اپنی دین کی حفاظت کیلیے رجال ونساء کو منتخب کرلیتا ہے اللہ کریں استاذہ فرحت ھاشمی جیسے خواتین اور بھی پیدا ھو تو توحید وسنت دنیاے عالم تک پھنچ جایگا
 

ثناء

مبتدی
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
193
پوائنٹ
0
عقل حیران ہے لوگ بھی حیران ہے کہ استاذہ کا اٹھنا بھیٹنا ملنا جلنا ان کا فکر سوچ صرف اور صرف قرآن وحدیث کو ھرھاتھ تک پھنچانا اور بس سارے سرگرمیاں اس ایک مقصد کی ارد گرد گھومتی ہے ھر کام میں یہ سوچ کار فرما ھوتی ہے کہاس عمل سے اللہ تعالی راضی ھوگا یا ناراض؟؟؟ اللہ تعالی ان کی علم وعمل میں مزید اضافہ فرماے
 

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
قرآن شریف کی وجہ سے اللہ تعالی واقعی عزت دیتا ہے گذشتہ رمضان المبارک میں جیو ٹی وی پر ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کا ایک پروگرام ماں اور بیٹا چلا تھا اس پروگرام کو دنیا بھر میں بھت پسند کیا گیا تھا اور جنگ اخبار کے مالک کے اہلیہ نےٹی وی والوں کو ھدایت دی کہ جب ڈاکٹر صاحبہ کے پروگرام ہو تو دنیا کے مھنگے ترین پھول لاکر ڈاکٹر صاحبہ کے سامنے ان کے ٹیبل پر رکھدے یہ بات ایک معتبر صحابی نے جب میری سامنے کی تو میرے آنکھوں سے آنسو نکل کر دل نے گواہی دی کہ سردار دوجھاں آقاے نامدار ختم الرسل محبوب خدا سورج اور چاند سے زیادہ خوبصورت سیدنا وسندنا وآقانا ونبینا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنا اچھا اور سچافرمایا تھا کہ ان اللہ یرفع بھذالکتاب اقواما ویضع بہ آ خرین
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
سنا ہے کہ اس سال بھی ان شاء اللہ تعالی جیو ٹی وی پر استاذہ محترمہ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ حفظھااللہ تعالی وسلمھا کے پروگرام نشر ھونگے اور ھم سب مستفید ھونگے ان شاء اللہ تعالی
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
ھان ھاں یھی ایک خاتون ھے تمام اھل حدیث میں جو قرآن شریف بھی پڑھاتی ھے ورنہ اھل حدیث کا تو کلمہ ھی حدیث ھے بس حدیث حدیث ارے بابا قرآن شریف بھی پڑھا کرو نا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ھان ھاں یھی ایک خاتون ھے تمام اھل حدیث میں جو قرآن شریف بھی پڑھاتی ھے ورنہ اھل حدیث کا تو کلمہ ھی حدیث ھے بس حدیث حدیث ارے بابا قرآن شریف بھی پڑھا کرو نا
لا حول ولا قوۃ الا باللہ

قرآن بھی تو احسن الحدیث ہے۔
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
الحمدللہ پوری رمضان المبارک کی مھینے میں میری طرح ہزاروں مسلمانوں نے استاذہ محترمہ ڈاکٹرفرحت ھاشمی صاحبہ حفظہااللہ تعالی کی دورہ قرآن سے استفادہ کیا یوٹیوب پر نئی نئی ویڈیوز آتے رھے اور ھم سنتے رہے اللہ تعالی استاذہ کو اور ان کی ادارے الھدی
انٹر نیشنل کو مزید ترقی عطاء فرماے اور ان کی اس کوشش کو اپنی دربار میں قبول فرماے آمین یارب العالمین
 
Top