• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کارگل جنگ میں پہلا راکٹ میں نے اپنے ہاتھوں سے فائر کیا:حافظ سعید

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
مارچ 01، 2015
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
8
میرے بھائی اگر آپ اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو لکھیں ان شاء اللہ ہم حق بات سننے اور کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ان شاء اللہ نہ کسی کا ستر ننگا کرنا مقصود ہے اور نہ اپنا ہونے دین گے
آپ خوشی سے لکھیں
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
حافظ صاحب جمہوریت پسند حکمرانوں کے ساتھ بھی نظر آتے ہیں -پاکستانیت کی بات بھی کرتے ہیں- اور اس جمہوری نظام کو کھلم کھلا "کفر" بھی نہیں کہتے- ایک اہل حدیث کی حثیت سے ان کی شخصیت اور عقائد میں تضاد نظر آتا ہے - (واللہ اعلم)-

نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم نے مکہ و مدینہ کو بچانے کے لئے جنگ نہیں لڑی - بلکہ اسلام کی سر بلندی ہی اصل مقصود تھا- جب کہ ہم اسلام کی بقا کے بجانے "پاکستان کی بقا" کی جنگ کو جہاد فی سبیل للللّہ کا نام دیتے ہیں - عجب تماشا ہے یہ فراز !!
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
میرے بھائی اگر آپ اصلاح کرنا چاہتے ہیں تو لکھیں ان شاء اللہ ہم حق بات سننے اور کہنے کا حوصلہ رکھتے ہیں ان شاء اللہ نہ کسی کا ستر ننگا کرنا مقصود ہے اور نہ اپنا ہونے دین گے
آپ خوشی سے لکھیں
جزاکم اللہ خیرا.
اعلی ظرفی پر.
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ویسے محمد علی جواد بھائی حافظ صاحب کون سے جمہوریت پسند حکمران کے ساتھ نظر آئے آپ کو ایک اور بات کیا حافظ صاحب ان کے ساتھ ان غلط کاموں میں ہیں یا صحیح میں . دوسری بات کیا یہ حکمران کافر ہیں یا مسلمان ہیں. اگر مسلمان ہیں کبائر کے مرتکب ہیں تو پھر بھی کوئی شرعی مسئلہ نہیں
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ویسے ایک سوال ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو معاہدہ کیا تھا یہود کے ساتھ وہ اسلام کے دفاع کا تھا یہ مدینہ کے.؟ ؟؟؟
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
ایک اور بات مبارک ہو امیر محترم.ساجد میر صاحب سینیٹر بن گئے
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
بہت سارے لوگوں کی شاید یہ دلی خوائش ہو گی کہ حافظ صاحب بھی تکفیر کی دلدل میں پھنس جائیں کفر کے فتوٰے لگائیں اور بس...ظاہر ھے مسلمان کے ساتھ تو چلنا ھے اسے دعوت بھی دینی ھے جس طرح کفارو مشرکین یکجا و متحد ھیں کیا مسلمان ایسے نہ ھوں ؟حافظ صاحب نے توڑنے کا نہیں جوڑنے کا عمل شروع کیا ھے اس پر خوش ھونا چاھیے باقی داعی کا کردار مفتی سے ذرا مختلف ھوتا ھے جو کفر کے فتوے لگاتے ھیں ھمیں انکے کردار کا بھی پتہ ھے باقی تعصب کی عینک اتار کر بات کرنی چاھیے
 

سجاد

رکن
شمولیت
جولائی 04، 2014
پیغامات
160
ری ایکشن اسکور
71
پوائنٹ
76
بارہ چودہ سال بعد یوں دعوی کرنا بھی کسی 'حکمت' سے خالی نہ لگ رھا ھے
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
احد کی جنگ میں منافقین کو کہا گیا تھا تعالوا قاتلوا في سبيل الله اود فعوا.. ( 167) آو اللہ کی راہ میں لڑو یا( مدینہ کا) دفاع ھی کرو .....یعنی حمیت قومی اور حفاظت وطن کی خاطر ھی لڑائی میں شامل رھو.. تفسیر القران الکریم از عبدالسلام ص 317) اس آیت سے معلوم ھوا کہ اسلامی سرزمین کی حفاظت ودفاع کے لیے کوششیں لازمی ھیں.. پاکستان کو اندر اور باھر والے سب ھی توڑنا چاھتے ھیں جبکہ یہ واحد ملک ھے جو اس وقت مظلوم مسلمان کی امیدوں کا مرکز ھے ایٹمی طاقت ھے اب اسکا دفاع اور اسکے دفاع کے لیے مسلمانوں کو متحد کرنا کیا غیر شرعی ھے. فا عتبروا يا او لي الالباب...
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
ویسے محمد علی جواد بھائی حافظ صاحب کون سے جمہوریت پسند حکمران کے ساتھ نظر آئے آپ کو ایک اور بات کیا حافظ صاحب ان کے ساتھ ان غلط کاموں میں ہیں یا صحیح میں . دوسری بات کیا یہ حکمران کافر ہیں یا مسلمان ہیں. اگر مسلمان ہیں کبائر کے مرتکب ہیں تو پھر بھی کوئی شرعی مسئلہ نہیں
اس خبرکو پڑھ لیں -

"تفصیلات کے مطابق ایک مقامی ہوٹل میں سینئر کالم نگار اسد اللہ غالب کے کالموں کے مجموعے ”اے وطن کے سجیلے جوانوں“ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل(ر) خالد مقبول، میجر جنرل (ر) غلام مصطفی اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ وہ بھارت کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں اور کشمیر کو آزاد کرائے بغیر پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف اور وزیراعظم نواز شریف دونوں شریف ہے اور ایک ہو کر قومی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں جبکہ ان کا ایک ہونا کامیابی کی ضمانت ہے۔ انہوں نے دہشت گردوں اور دہشت گردی کی شدید مذمت بھی کی"۔

حافظ صاحب اگر حکمرانوں کو کافر نہیں سمجھتے تو فاسق بھی نہیں سمجھتے - جب کہ جمہوریت کے یہ دلدادہ یہود و نصاریٰ کے حواری حکمران کم ازکم فاسق تو ضرور ہیں -

کیوں کہ جمہوریت کے کفر ہونے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے -جہاں الله کے قوانین کے بجاے پارلیمنٹ کی اکثریت ہی حجت ہے- حافظ صاحب کو چاہیے تھا کہ حکمرانوں سے ملک میں اسلامی قوانین کی بالا دستی کی بات کرتے- لیکن حافظ صاحب اس نظام کو جائزسمجھتے ہیں اس لئے کبھی جمہوری مخالف بات نہیں کی- اور اس بنا پر یہود و نصاریٰ کو بھی حافظ صاحب سے کوئی ڈر نہیں - دوسرے حافظ صاحب " قومی بقاءکی جنگ " کی اصلیت سے یا توناواقف ہیں یا جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں - یہ قومی بقا کی جنگ نہیں بلکہ حکمرانوں کے حواری یہود و نصاریٰ کی نافذ کردہ جنگ ہے- حافظ صاحب کی خدمت میں قرآن کی یہ آیت عرض ہے:

وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنْصَرُونَ سوره ھود ١١٣
اوران کی طرف مت جھکو جو ظالم ہیں پھر تمہیں بھی (دوزخ) کی آگ چھوئے گی اور الله کے سوا تمہارا کوئی مددگار نہیں ہے پھر کہیں سے مدد نہ پاؤ گے-
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top