جزاک اللہ خیرا محترم بہن۔محترم بھائی!
مختلف فارمز پر گوشہ خواتین کےلیے مختلف قوانین ہیں۔۔بعض میں صرف خواتین داخل ہوسکتی ہیں،بعض میں دیگر اراکین بھی تھریڈز دیکھ سکتے ہیں۔۔بعض میں محض ریٹنگ کی اجازت ہے۔محدث فارم کے گوشہ خواتین کے لیے یہ قانون نہیں بنایا گیا کہ یہاں محض خواتین لکھ سکتی ہیں۔۔لکھنا ذاتی پسند،نا پسند پر منحصر ہے۔۔۔۔اگر آپ کو اس سلسلے میں شکایت ہے تو انتظامیہ سے رجوع کریں۔جزاک اللہ خیرا
اس پر کون سی حدیث لکھنی ہے؟؟؟
کدھر لگا دیا ۔۔؟گھر میں ہی تو ہے ۔سائے سے نہیں ڈرتے۔۔:)مشکٰوۃ آپی میرا کارڈ ادھر لگادیا ہے :(
اُف ۔۔۔۔ببلو بھی تو آپ کا کارڈ کیک سمجھ کر کھانے لگا تھا ہو سکتا ہے یہاں بھی کچھ ایسا ویسا ہو جائے۔۔۔۔آپ کی نیت ہی نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)کوئی نہیں کھا جاتا خنساء کے کارڈ کو:)
جو آپ لکھ دیں:)اس پر کون سی حدیث لکھنی ہے؟؟؟
گلیٹرز کی مدد سے بنایا گیا اینی ورسری کارڈ:)
میں نے یہ حدیثِ نبویﷺ منتخب کی ہے:جو آپ لکھ دیں:)