• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کسی بھی عالم پر اعتراض کرنے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھ لیں تاکہ بعد میں آپکو پشیمانی نہ ہو

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ٹامک ٹوئیاں مارنا چھوڑیں۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں رائے دینے سے بہتر ہے۔۔۔
اس کتاب کو رد کردیجئے۔۔۔
تاکہ موضوع آگے کی طرف بڑھے۔۔۔
میں اگر علامہ منظور نعمانی کی تحریر کا رد کروں تو اتنا مزہ نہیں آئے گا مزہ تو تب ہے کہ آپ خود علامہ منظور نعمانی کا رد کریں حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عقیدے پر
اوریجنل شیعہ کتب کے لنک عنایت فرمادیں جن کے حوالے اس کتاب میں دئے گئے ہیں یہ آپ جسے صاحب علم کے لئے ایک چھوٹی سی بات ہے اور آپ اتنا پریشان ہوگئے !!!!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
میں اگر علامہ منظور نعمانی کی تحریر کا رد کروں تو اتنا مزہ نہیں آئے گا مزہ تو تب ہے کہ آپ خود علامہ منظور نعمانی کا رد کریں حیات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عقیدے پر اوریجنل شیعہ کتب کے لنک عنایت فرمادیں جن کے حوالے اس کتاب میں دئے گئے ہیں یہ آپ جسے صاحب علم کے لئے ایک چھوٹی سی بات ہے اور آپ اتنا پریشان ہوگئے !!!!
یہ کام لولی بھائی بہت احسن ڈھنگ سے کررہے ہیں۔۔۔
اور جہاں تک بات علامہ منظور نعمانی صاحب حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عقیدے پر اگر کچھ۔۔۔
خاص معلومات ہیں تو پیش کیجئے تاکہ ہم کو بھی اپنی علم میں اضافے کا موقع میسر رہے۔۔۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ کام لولی بھائی بہت احسن ڈھنگ سے کررہے ہیں۔۔۔
اور جہاں تک بات علامہ منظور نعمانی صاحب حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عقیدے پر اگر کچھ۔۔۔
خاص معلومات ہیں تو پیش کیجئے تاکہ ہم کو بھی اپنی علم میں اضافے کا موقع میسر رہے۔۔۔
لیجئے خاص آپ کے لئے
http://forum.mohaddis.com/threads/علامہ-محمدمنظورنعمانی-اور-عقیدہ-حیات-النبی-صلی-اللہ-علیہ-وآلہ-وسلم.18260/
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آخری بات جو احادیث انبیاء علیہم السلام کے خلاف ہوں وہ قبول نہیں کیونکہ راوی حدیث کو جھوٹا ماننا انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا یا گنہگار ماننے سے آسان ہے
سلام
چھت پر کود کر صرف آپ ہی پہنچ سکتے ہیں۔۔۔
عام عامی سیڑھیوں کے پائیدان کو استعمال کر ہے چھت پر پہنچنے کے لئے۔۔۔
وسلام۔۔۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
چھت پر کود کر صرف آپ ہی پہنچ سکتے ہیں۔۔۔
عام عامی سیڑھیوں کے پائیدان کو استعمال کر ہے چھت پر پہنچنے کے لئے۔۔۔
وسلام۔۔۔
صرف میں ہی نہیں بلکہ امام فخر الدین رازی بھی ایسا کرسکتے ہیں امام فخرالدین رازی تفسیر کبیر میں سورہ یوسف کی آیت 24 کی تفسیر میں ایسا ہی کچھ فرمایا ہے
واعلم أن بعض الحشوية روى عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال : " ما كذب إبراهيم عليه السلام إلا ثلاث كذبات " فقلت : الأولى أن لا نقبل مثل هذه الأخبار ، فقال على طريق الاستنكار : فإن لم نقبله لزمنا تكذيب الرواة ، فقلت له : يا مسكين إن قبلناه لزمنا الحكم بتكذيب إبراهيم عليه السلام ، وإن رددناه لزمنا الحكم بتكذيب الرواة ، ولا شك أن صون إبراهيم عليه السلام عن الكذب أولى من صون طائفة من المجاهيل عن الكذب .
http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?idfrom=3077&idto=3078&bk_no=132&ID=1245
آخری بات جو احادیث انبیاء علیہم السلام کے خلاف ہوں وہ قبول نہیں کیونکہ راوی حدیث کو جھوٹا ماننا انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا یا گنہگار ماننے سے آسان ہے
سلام
چلو اچھا ہوا ہم ایک سے دو ہوگئے اب چھت پر کود کر پہنچنے میں آسانی رہے گی
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
آخر میں پھر میں یاد دلادوں کہ وہابیوں کا عقیدہ ہے کہ امی عائشہ اور امام بخاری سے جھوٹ بولنے کی خطاء نہیں ہوسکتی


لیکن ایسی کے ساتھ امام بخاری کہتے ہیں کہ ابو الابنیاء حضرت ابراھیم علیہ السلام نے تین جھوٹ بولے نعوذباللہ

لم يكذبْ أبراهيمُ إلا ثلاثَ كذِباتٍ : بينما ابراهيمُ مرَّ بجبَّارٍ ومعَهُ سارَةُ - فذَكَرَ الحديثَ - فاعطَاهَا هَاجَرَ ، قالتْ كفَّ اللهُ يدَ الكافرِ وأخدَمَني آجَرَ . قالَ أبو هريرةَ فتِلْكَ أمُّكُمْ يا بني ماءِ السماءِ .
الراوي: أبو هريرة المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 5084
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]


اامام بخاری نے اس مضمون کی حدیث کو دسیوں جگہ دھرایا ہے صحیح بخاری میں اور اسی مضمون کی احادیث صحیح مسلم میں بھی بیان ہوئی ہیں
اب وہابی یہ مانتے ہیں کہ امی عائشہ جھوٹ نہیں بول سکتی لیکن ساتھ میں انبیاء علیہم السلام کی جانب جھوٹ کی نسبت بھی کرتے ہیں
یہ ہے غلو کی بدترین مثال
یہ پڑھ لیجیے

http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/5951/40/
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
آخری بات جو احادیث انبیاء علیہم السلام کے خلاف ہوں وہ قبول نہیں کیونکہ راوی حدیث کو جھوٹا ماننا انبیاء علیہم السلام کو جھوٹا یا گنہگار ماننے سے آسان ہے
سلام
محترم علی بہرام صاحب -

ہر مسلمان کا یہ عقیدہ ہے کہ انبیاء کرام علیہ سلام معصوم ہوتے ہیں اس میں کوئی شک و شبہ نہیں - لیکن سمجھنے کی بات یہ ہے کہ معصوم سے مراد یہ ہے کہ وہ معصوم عن الگناہ ہوتے ہیں لیکن بشری تقاضوں کے تحت معصوم عن الخطاء نہیں ہوتے- مطلب یہ کہ جان بوجھ کر کوئی ایسا فعل نہیں کرتے تھے جو الله کی بارگاہ میں ناپسندیدہ ہو- بلکہ ان سے جو خطائیں سرزد ہوئیں وہ حقیقت میں ان کی اجتہادی غلطی تھی جو ایک تو غیر ارادی طور پر واقع ہوئیں تھیں اور دوسرے وہ ان کے منصب کے شان کے منافی تھیں- جس وجہ سے الله نے ان پر مواخذہ بھی کیا- جن کا قرآن کریم میں اکثر جگہ ذکر ہے -

جیسے حضرت آدم علیہ سلام کا جنّت میں درخت کے پاس جانا (جس سے منع کیا گیا تھا) -حضرت موسیٰ علیہ سلام کا ایک قبطی کو مکا مار کر مار ڈالنا - حضرت یونس علیہ سلام کا الله کے حکم کا انتظار کیے بغیر اپنی قوم کو چھوڑ کر چلے جانا- حضرت یوسف علیہ سلام کا چند لمحوں کے لئے عزیز مصر کی بیوی کی طرف میلان اور الله کی برہان کی وجہ سے پیچھے ہٹ جانا -نابینا صحابی رسول حضرت ام مکتوم رضی الله عنہ کا نبی کرم صل الله علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونا اور آپ صل الله علیہ وسلم کا فوری طور پر ان کی طرف التفات نہ فرمانا (بوجہ سردارن قریش کو تبلیغ میں مصروف ہونے کے) -

ان تمام خطاؤں پر الله نے دنیا میں ان انبیاء کرام علیہ سلام کا مواخذہ کر کے اور یا انھیں توبہ کی توفیق دے کر ہمیشہ کے لئے پاک کر دیا - کیوں کہ جو خطا آئیں ان سے سرزد ہوئیں ان کے منصب کے شان کے منافی تھیں - اور الله کا منشاء اس میں یہ تھا کہ عام لوگ یہ جان لیں کہ انبیاء کرام علیہ سلام بہرحال بشر ہوتے ہیں -اور ان سے اجتہادی غلطی ممکن ہو سکتی ہے -یہ الگ بات ہے کہ الله رب العزت ان انبیاء کرام علیہ سلام کو ان کی خطاؤں پر قائم نہیں رہنے دیتا اور مزید خطاؤں سے ان کی حفاظت فرماتا ہے - (واللہ اعلم )
 
شمولیت
اپریل 06، 2013
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
346
پوائنٹ
90
محترم جناب جواد صاحب جن حضرات کا عقیدہ معاذ اللہ یہ ہو کہ حضرت جبریل علیہ السلام نے غلطی سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی بنادیا ان سے بات کرنا فضول ہے جو اللہ اور ملائکہ سے غلطی کروا بیٹھیں وہ آج انبیاء کا دفاع کررہے ہیں!!!!

دال میں ضرور کچھ کالا ہے کچھ نہیں بلکہ بہت کچھ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
صرف میں ہی نہیں
چلو اچھا ہوا ہم ایک سے دو ہوگئے اب چھت پر کود کر پہنچنے میں آسانی رہے گی
بہرم آپ سے کتنی دفعہ میں نے عرض کی ہے۔۔۔
کہ آپ عربی عبارت کے ساتھ اردو ترجمہ ضرور دیا کیجئے۔۔۔
تاکہ جو لوگ اردو نہیں جانتے اور اس طرح کے موضوعات میں۔۔۔
دلچسپی رکھتے ہیں وہ آپ کی وجہ سے کسی مایوسی کا شکار نہ سکیں۔۔۔
مجھے قوی اُمید ہے کہ آپ اس کا ترجمہ ضرور پیش کریں گے۔۔۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
سوال یہ ہے اتنا علم ان کے پاس کہاں سے آگیا۔۔۔
جو انہوں نے یہ گمان کرلیا کہ حضرت جبریل علیہ السلام سے غلطی ہوئی ہے۔۔۔
اور واپسی پر اللہ سبحان وتعالٰی نے حضرت جبریل علیہ اسلام سے بازپرس نہ کی؟؟؟۔۔۔
خیالوں کی اٹکل پچو چلانے سے اب باز آجائیں علی بہرام ۔۔۔
اور حقیقت پر مبنی باتیں کرتے ہیں۔۔۔
محمد یعقوب بھائی نے وڈیوز شیئر کروائی ہیں۔۔۔
انہیں دیکھنے کے بعد آپ کے مزاج سے جب موازانہ کرتا ہوں۔۔۔
تو خیال ذہن میں آتا ہے کہ بچپن میں جو گھٹی آپ کو پلائی گئی تھی۔۔۔
وہ ایران سے امپورٹ کی گئی ہوگی۔۔۔
 
Top