سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
نہ سنو گر برا کہے کوئی
نہ کہو گر برا کرے کوئی
ٹوک دو گر برا کہے کوئی
روک دو گر برا کرے کوئی
نہ سنو گر برا کہے کوئی
نہ کہو گر برا کرے کوئی
وحشت میں ہر اک نقشہ الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے
آپ یہاں شعر و شاعری میں لگے ہوئے ہیں اور میں درج زیل لنک پر آپ کا انتظار کررہا ہوںکیا یہ عمل قبر پرستی جیسا ہے ؟؟؟؟
کیا آپ قبر پرستی کو گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں؟؟؟؟
ہم بھی آپ سے پوچھ سکتے ہیں کہ 'تجھے پرائی کیا پڑی اپنی تو نبیڑ' کے مصداق آپ clock ٹاور میں اتنے انٹرسٹڈ کیوں ہیں ؟؟؟؟ اگر وہاں پر کسی بابے کا مزار بنا دیا جاتا تو ٹھیک تھا جہاں دن رات ڈھول بجتا اور بھنگ چرس کے سوٹے چلتے ؟؟؟؟
وضاحت کے لیے بتاتا چلوں کہ نہ تو میں اسامہ کے نظریات سے متفق ہوں اور نہ ہی اس کی تصویر کی تکریم کرنے والوں میں سے
ویسے اگر یہ پرستش ہے تو طاہر القادری کو سجدے اور اس کے پاوں کے بوسے پرستش کیوں نہیں ؟؟؟
جناب سلسلہ بھی تو آپ نے شروع کیا تھا، انتظار کیجئے جلد ہی ان تھریڈز میں اپنا ریپلائی کروں گاآپ یہاں شعر و شاعری میں لگے ہوئے ہیں اور میں درج زیل لنک پر آپ کا انتظار کررہا ہوں
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%81-575/%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%DB%8C%D9%86%DA%AF-8280/
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%A8%D8%B1%DB%8C%D9%84%D9%88%DB%8C-156/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%84%D8%A7%D8%B4-%D8%AD%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%AA-%D8%B4%D9%85%D8%B3-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%AF%D8%AF-%D8%B3%DB%92-%DA%AF%D9%88%DA%AF%D9%84-%D8%A7%D8%B1%D8%AA%DA%BE-6470/index3.html#post55520
مانع وحشت خرامی ہائے لیلی کون ہے
خانہ مجنون صحرا گرد بے دروازہ تھا
نہ سنو گر برا کہے کوئی
نہ کہو گر برا کرے کوئی
ٹوک دو گر برا کہے کوئی
روک دو گر برا کرے کوئی
ان کی بک بک سنا کرے کوئی
اور سر کو دھنا کرے کوئی
جناب سلسلہ بھی تو آپ نے شروع کیا تھا، انتظار کیجئے جلد ہی ان تھریڈز میں اپنا ریپلائی کروں گا
اس کا کوئی جواب دو صاحب!
ورنہ خاموش ہی رہو صاحب!