محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اس کا جواب شاکر بھائی نے دے دیا ہے۔ہماری کیا اوقات اور حیثیت کہ ہم امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کو اہمیت دیں۔
یہ مقام ، عظمت ، رفعت اور رحمت اللہ تعالی کا خاص فضل ہے،
حاسدین جلتے رہیں، ذرہ برابر ان کی عظمت میں فرق آیا ہے نہ آئے گا۔ انشاء اللہ
غور کریں تو میں نے لفظ "اتنی" لکھا ہے، یعنی آپ لوگ ابوحنیفہ کی تقلید میں حد کراس کر جاتے ہیں، باقی ہمیں ابوحنیفہ سے حسد کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ لوگ ان سے اختلاف کرنے اور ان کی کتاب و سنت کے خلاف کسی بھی بات کو نہ ماننے کو حسد میں شمار کرتے ہیں تو ہم حاسد ہی ٹھیک ہیں۔