• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
اس معاملے میں میرا خاموش ہوجانا زیادہ بہتر ہے۔۔۔،،،،،،،،،،،،،،،آپبچےتو نہیں ہیں۔۔۔ اتنا تو میں جانتا ہوں
ایسی خاموشی پہلی دفعہ دیکھنے کو ملی ہے۔

اچھا اب اُن عرب مجاہدین کی بات کرتے ہیں ان مجاہدین کی اپنی سرزمین خود ان کے حکمرانوں نے اُن پر تنگ کردی۔۔۔ اُنہیں آپ کیا الزام دیں گے؟؟؟۔۔۔
وہ بھی طواغیت ہیں۔ لیکن پاکستانی طواغیت چونکہ صف اول میں ہیں اس لئے نشانہ پر بھی اول یہی آتے ہیں۔

کیا پوری دنیا میں پاکستان ہی وہ واحد ملک ہے جس نے جہاد کابیڑا اٹھایا ہوا ہے؟؟؟۔
اگر ایسا ہوتا تو یہ بھی یقیناََ ایک فخر والی بات ہوتی شرمندگی والی ہرگز نہیں۔ باقی یہ آپ کی کوتاہ نظری یا کم علمی ہے کہ عراق، شام، الجزائر، یمن، شیشان، افغانستان، صومالیہ، مالی، فلسطین، مصر اور لیبیا میں مجاہدین آپ کو نظر نہیں آتے یا شاید ان کو جماعت الدعوۃ کی سند بواسطہ آئی ایس آئی حاصل نہیں ہے لہٰذا ان کو مجاہد نہیں شاید خوارج کہتے ہیں جماعت الدعوۃ کی اصطلاح میں۔

فرض کیجئے آپ اگر اُس جگہ ہوتے جس جگہ وہ لوگ تھے جنہوں نے عرب مجاہدین کو امریکہ کے حوالے کیا تب اُس وقت آپ کیا کرتے۔۔وہی جو یہ سب کرچکے ہیں۔۔۔
ہرگز ایسا نہ کرتے۔ بلکہ وہی کرنے کی کوشش کرتے جو امیرالمومنین ملا محمد عمر حفظہ اللہ نے کیا۔ اپنی ہر شے قربان کر دیتے مگر اپنے بھائیوں کو کفار کے حوالے نہ کرتے۔
۔
میں کہیں شیخ رفیق طاہر کا ایک موضوع پڑھا تھا۔۔۔
جس میں لکھا تھا کے اگر زندگی کو خطرہ لاحق ہوجائے۔۔۔ اور کھانے کو کچھ بھی نہ ہو تو حرام گوشت کا اتنا لقمہ کھاسکتے ہیں جس سے زندگی بچ جائے لیکن پیٹ نہ بھرے۔۔۔ یہ شاید اردو مجلس پر پڑھا تھا۔۔۔
اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنے بھائیوں کو کفار کے حوالے کردیا جائے۔ وہ دلیل دیں قران اور حدیث سے جس سے ثابت ہو کہ مجبوری میں مسلمان کو کفار کے حوالے کرنا جائز ہے۔
کیا جماعت الدعوۃ پر دباؤ اور مجبوری امارت اسلامیہ افغانستان پر آنے والے دباؤ اور مجبوریوں سے زیادہ تھیں؟
جس نے اللہ پر توکل کیا اللہ نے اسے عزت دی ۔ اور جو طاغوت سے ڈر گیا وہ بلاشبہ آج رسوا ہے۔

ہمارا مقصد صرف یہ ہونا چاہئے کہ ہم برائی میں سے بھی اچھائی کے پہلو کو تلاش کرکے اس کی اتباع کریں۔۔۔جماعت الدعوۃ نے اگر عرب مجاہدین کو گرفتار کروایا یہ معاونت باہم پہنچائی تو بغیر کسی دباؤ کے یہ کام نہیں کیا گیا ہوگا۔۔۔
حالانکہ یہ ہی جماعت الدعوۃ ہمارے ملک میں بہت سے تعیری کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔۔۔ اس وقت ہم کیوں تعریف بیان کرنے میں غیرذمہ داری برتتے ہیں۔۔۔اچھائی اور برائی یہ دو پہلو ہیں مگر ایک ہی انسان میں پائے جاتے ہیں۔۔۔لیکن ہمیں کوشش کرنی چاہئے۔۔۔ یہ باہمی تفرقے سے خود کو محفوظ رکھیں۔۔۔
باقی یار آپ سب ماشاء اللہ بچےتو نہیں ہیں۔۔۔ اتنا تو میں جانتا ہوں۔۔۔
ولسلام علیکم۔۔۔
کیا اتنی گنجائش آپ دیگر مسلک کی اسلامی جماعتوں کے لیئے بھی رکھتے ہیں یا وہ اس ذرہ نوازی سے محروم ہیں؟؟؟ ۔
 
allah ke bande

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2012
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
25
۔

وہ بھی طواغیت ہیں۔ لیکن پاکستانی طواغیت چونکہ صف اول میں ہیں اس لئے نشانہ پر بھی اول یہی آتے ہیں۔

اگر ایسا ہوتا تو یہ بھی یقیناََ ایک فخر والی بات ہوتی شرمندگی والی ہرگز نہیں۔ باقی یہ آپ کی کوتاہ نظری یا کم علمی ہے کہ عراق، شام، الجزائر، یمن، شیشان، افغانستان، صومالیہ، مالی، فلسطین، مصر اور لیبیا میں مجاہدین آپ کو نظر نہیں آتے
۔
۔
کیا جہاد کبھی مسلمانوں سے بھی ہوتا ہے؟ مسلمانوں کے ساتھ تبلیغ کرتے ہیں یا پھر جنگ ۔ جہاد نہیں - اس لئے اس جنگ کو جہاد کہنا اور جنگجوؤں کو مجاہد کہنا درست نہیں -
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
کیا جہاد کبھی مسلمانوں سے بھی ہوتا ہے؟ مسلمانوں کے ساتھ تبلیغ کرتے ہیں یا پھر جنگ ۔ جہاد نہیں - اس لئے اس جنگ کو جہاد کہنا اور جنگجوؤں کو مجاہد کہنا درست نہیں -
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں مگر مسلمانوں کے خلاف کفار کے فرنٹ لائن اتحادی بھی ہوں ۔
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں مگر اللہ کے حکم کے مقابلے میں غیراللہ اور کفار کا حکم نافذ کرتے ہوں۔
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں لیکن انھوں نے اللہ کے حرام کردہ کو جائز قرار دے رکھا ہو؟
براہِ کرم جواب قرآن و سنت سے درکار ہے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ اپنے بھائیوں کو کفار کے حوالے کردیا جائے۔ وہ دلیل دیں قران اور حدیث سے جس سے ثابت ہو کہ مجبوری میں مسلمان کو کفار کے حوالے کرنا جائز ہے۔
کیا جماعت الدعوۃ پر دباؤ اور مجبوری امارت اسلامیہ افغانستان پر آنے والے دباؤ اور مجبوریوں سے زیادہ تھیں؟
جس نے اللہ پر توکل کیا اللہ نے اسے عزت دی ۔ اور جو طاغوت سے ڈر گیا وہ بلاشبہ آج رسوا ہے۔
محترم بھائی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ ہماری حکومت نے عرب مجاہدین کو امریکہ کے حوالے کیا یہ وہ خود تسلیم کرتی ہے اور اس سے انکار ہٹ دھرمی ہے جو میں اللہ کی توفیق سے نہیں کرتا اور میرے نزدیک یہ ناقض اسلام میں سے ہے البتہ کوئی عالم یا ہماری جماعت اسکی وجہ سے تکفیر نہیں کرتے تو اس وجہ سے اس عالم یا جماعت کو میں گمراہ نہیں سمجھتا انکا اپنا اجتہاد ہے انکے ہاں موانع ایسے ہو سکتے ہیں جو میرے ہاں موانع نہ ہوں
البتہ جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ جماعۃ الدعوہ نے کبھی ایسا کیا ہے تو یہ خالی باتیں ہیں جو ہم نے بھی سنی ہیں مگر نہ تو اپنی جماعت کے منہج میں مجھے یہ بات نظر آئی ہے اور نہ ہی اس بارے کوئی ٹھوس دلیل کسی نے دی ہے
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
63
محترم بھائی یہ بات سو فیصد درست ہے کہ ہماری حکومت نے عرب مجاہدین کو امریکہ کے حوالے کیا یہ وہ خود تسلیم کرتی ہے اور اس سے انکار ہٹ دھرمی ہے جو میں اللہ کی توفیق سے نہیں کرتا اور میرے نزدیک یہ ناقض اسلام میں سے ہے۔۔۔۔۔۔البتہ جہاں تک آپ کی اس بات کا تعلق ہے کہ جماعۃ الدعوہ نے کبھی ایسا کیا ہے تو یہ خالی باتیں ہیں جو ہم نے بھی سنی ہیں مگر نہ تو اپنی جماعت کے منہج میں مجھے یہ بات نظر آئی ہے اور نہ ہی اس بارے کوئی ٹھوس دلیل کسی نے دی ہے
اسی تھریڈ کے آغاز میں شیخ رفیق طاہر کے الفاظ عبداللہ عبدل نےکچھ یوں نقل کیئے ہیں:
جماعۃ الدعوۃ کے پلیٹ فارم پر بہت سے ایسے لوگ بھی آچکے تھے جو کہ اپنے ذاتی مفادات کی بناء پر جماعت سے منسلک تھے ۔انہیں حقیقتا جہاد اور مجاہدین سے کوئی غرض نہ تھی ۔ اور ان میں سے بہت سے لوگ ایسے بھی تھے جو مختلف ایجنسیوں کے لیے کام کرنے والے تھے اور خاص مشن کے تحت جماعت میں داخل ہوئے تھے ۔جب یہ لوگ جماعت میں داخل ہی اپنے مفاد کے لیے ہوئے تھے تو انہوں نے ڈالر کمانے کی غرض سے مجاہدین کی مخبریاں بھی کی ہیں ۔ جس میں کوئی شک وشبہہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
چونکہ یہ لوگ ظاہری طور پر جماعت میں شامل تھے اور منہ کی باتوں سے بڑے ہی مخلص اور فدا کار نظر آتے تھے لہذا ان پر کسی کو شک نہ گزرا اور اہم راز اور معلومات تک انکی رسائی نہ صرف ممکن بلکہ نہایت ہی آسان رہی ۔انہیں مجاہدین کے ٹھکانوں کا علم تھا ، انکی رہائش گاہوں کو یہ جانتے تھے ، تو انہوں نے خوب فائدہ اٹھایا اور مخبریاں کی گئیں جسکے نتیجے میں گرفتاریاں عمل میں آئیں ۔

اگر تو شیخ رفیق طاہر کی گواہی آپ حضرات کے لیے قابل قبول ہے ۔تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر جماعت الدعوۃ ان لوگوں کے افعال سے بری ہے تو پھر ان لوگوں کے خلاف جماعت نے شریعت کی رو سے کیا کارروائی کی ؟ کیا یہ لوگ اب بھی جماعت میں موجود ہیں ؟ اہم راز اور معلومات تک ان کی رسائی اب بھی ہے ؟ ایسی جاسوسوں کی سزا کیا ہے ؟ کیا وہ سزا ان کو دی گئی ؟
 
محترم بھائی اللہ آپ سے راضی ہو ہمیں محترم شیخ رفیق طاہر صاحب کی گواہی پر کوئی اعتراض نہیں لیکن اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ مخبری کرنا جماعت کا منہج نہیں
البتہ جہاں تک مخبری کرنے والوں کو سزا نہ دینے کا سوال ہے تو میرے خیال میں جماعت مجبور ہے اور یاد رکھیں مجبوری میں ہم اپنی جان بچانے کے لئے کسی کو قتل تو بالاتفاق حرام ہے کیونکہ یہ ثابت نہیں ہوتا کہ ہماری جان کسی دوسرے کی جان سے زیادہ اعلی ہے البتہ اپنی جان بچانے کے لئے قصاص لینے یا حدود کے نفاذ سے رک سکتے ہیں واللہ اعلم
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
البتہ اپنی جان بچانے کے لئے قصاص لینے یا حدود کے نفاذ سے رک سکتے ہیں
یہ اجازت اکیلے ”فرد“ کے لئے ہے یا ”تنظیم اور جماعت“ کے لئے بھی۔ اور اس ”اجازت“ کی قرآن و حدیث سے کوئی شرعی دلیل ؟

@عبدہ
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
یہ اجازت اکیلے ”فرد“ کے لئے ہے یا ”تنظیم اور جماعت“ کے لئے بھی۔ اور اس ”اجازت“ کی قرآن و حدیث سے کوئی شرعی دلیل ؟
@عبدہ
لا یکلف اللہ نفسا الا وسعھا
 
allah ke bande

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2012
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
25
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں مگر مسلمانوں کے خلاف کفار کے فرنٹ لائن اتحادی بھی ہوں ۔
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں مگر اللہ کے حکم کے مقابلے میں غیراللہ اور کفار کا حکم نافذ کرتے ہوں۔
کیا ایسے لوگ مسلمان ہوتے ہیں جو کلمہ پڑھتے ہوں لیکن انھوں نے اللہ کے حرام کردہ کو جائز قرار دے رکھا ہو؟
براہِ کرم جواب قرآن و سنت سے درکار ہے۔
آپ کے منتخب کردہ سوالات کے جوابات تو آپ ہی کی پسند کے ہونگے - اصل بات تو یہ کہ کیا ایک مجرم کو محض مسلمان ہونے کی وجہ سے پناہ دی جاسکتی ؟ دوسرا یہ کہ کیا اہل کتاب کو کافر کہنا درست ہے جب اللہ نے انہیں خود کافر نہیں کہا ؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کیا ایک مجرم کو محض مسلمان ہونے کی وجہ سے پناہ دی جاسکتی ؟
محترم بھائی آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی کہ کس پس منظر میں سوال پوچھا ہے کیونکہ اوپر سوال میں کوئی بھی مطلقا ہاں یا ناں کا حکم نہیں لگا سکتا کیونکہ اوپر جواب سے پہلے دو چیزوں کی وضاحت ضروری ہے
1-کس سے پناہ دی جا رہی ہے
2-مسلمان مجرم کا جرم کس نوعیت کا ہے
آپ پس منظر بیان کر دیں تاکہ جواب دیا جا سکے

دوسرا یہ کہ کیا اہل کتاب کو کافر کہنا درست ہے جب اللہ نے انہیں خود کافر نہیں کہا ؟
جی محترم بھائی اہل کتاب کا شمار بالاتفاق کفار میں ہوتا ہے اس پر تو سوائے طاہر القادری یا جاوید غامدی کے کسی کا اعتراض نہیں بلکہ انڈیا میں احمد رضا خان بریلوی کی ویب سائیٹ والوں نے انہیں عیسائیوں کو کافر نہ سمجھنے پر طاہر القادری کو کافر کہا ہوا ہے پس ہمارے سلف کے ہاں عیسائیوں کو کافر نہ کہنا تیسرے ناقض میں آتا ہے اور انسان خود کافر ہو جاتا ہے کیونکہ یہ متفق علیہ کافر ہیں واللہ اعلم
لقد کفر الذین قالوا ان اللہ ھو المسیح ابن مریم-----لقدر کفر الذین قالوا ان اللہ ثالث ثلثۃ
جہنوں نے عیسی کو اللہ کہا وہ بھی کافر اور جنہوں نے تین کا تیسرا کہا وہ بھی کافر واللہ اعلم
 
Top