ماشا ء اللہ ، بہت خوب ایجنڈا لائے ہیں ہمارے بھائی ، میں حاضر جناب۔۔
جناب یہ لنک میرا ہاں اوپن نہیں ہو رہا ، آپ سے التماس ہے تھوڑا یہی بیان کر دیں ، کم از کم یا لنک بدل دیں۔شکریہ
لکھا:
میں اس پوری کتاب کا مطالعہ کر چکا ہوں۔ اس کتاب میں غزوہ ہند کی فضیلت کی گفتگو کی گئی ہے، لیکن کہیں یہ نہیں کہا گیا کہ جہاد کشمیر غزوہ ہند ہے۔
جناب ، حیرت ہے ، میں آپ کی بک ریڈنگ پر دھنگ ہوں، یا جذبات مین آپ کو مطلوبہ ٹاپک نظر نہیں آیا ؟؟؟
لیں جی ، میں کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اس کتابچے کا موجود تعارف یہاں تحریر فرما دیتا ہوں
زیر نظر مختصر سی کتاب میں پروفیسر ڈاکٹر عصمت اللہ صاحب نے غزوہ ہند سے متعلق اسی نبوی پیشگوئی کو موضوع بحث بنایا ہے۔ بہت سے اہل علم حضرات غزوہ ہند سے متعلق احادیث کا تو تذکرہ کرتے ہیں لیکن حوالوں سے اجتناب برتا جاتا ہے۔ مصنف نے انتہائی عرق ریزی کے ساتھ بے شمار کتب مصادر کو کھنگالنے کے بعد موضوع سے متعلق تمام احادیث کو جمع کیا، ترتیب دے کر ان کا درجہ بلحاظ صحت و ضعف معلوم کیا پھر ان ارشادات نبوی سے ملنے والے اشارات و حقائق اور پیشگوئیوں کو آپ کے سامنے پیش کیا ہے۔
محترم ڈاکٹر صاحب نے مدلل انداز میں واضح کیا ہے کہ خلافت راشدہ سے قیامت تک ہندوستان کے خلاف جتنے بھی حملے ہوں کے ان میں شریک لوگ غزوہ ہند میں ہی تصور کیے جائیں گے۔
لنک
لکھا:
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ قارئین حضرات میں آپ لوگوں کو گفتگو کے دوران عبدل صاحب کے ایسی ایسی باتیں دکھاؤں گا کہ آپ حیران ہوں گے، اسی بات کو ہی لے لیں۔
اس تھریڈ میں فضیلت غزوہ ہند پر بات کی گئی ہے، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی شدید خواہش کا بھی ذکر کیا گیا ہے، اب جب اس جہاد میں شرکت کی باری آئی تو افغان جہاد۔۔ہاہاہاہا
اللہ خیر کرے ، آپ ایڑی چھوٹی کا زور لگا لیں ، مجھے کوئی مسئلہ نہیں ، جہاں بات قابل اصلاح ہوئی ان شاء اللہ قبول کروں گا اور اگر محض کوئی نیاڈھونگ ہوا تو " کھری باتیں" کروں جن کو آپ گستاخی ثابت کرنے میں کوشاں ہوں گے۔
دوسری بات اس سنجیدہ مسئلے پر ان قہقوں سے کافی اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ کا موڈ کیا ہے ، خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب جب میں نے غزوہ ہند میں شرکت کا پوچھ لیا تو فورا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس عمل سے دلیل پکڑ لی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی معرکوں میں خود شرکت نہیں کی، قارئین حضرات کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جس وجہ سے خود جہاد میں شرکت نہیں کی تھی، کیا حافظ سعید بھی انہی وجوہات کی وجہ سے جہاد میں شرکت نہیں کرتا،
جناب بحمد اللہ تعالی ، آج غزوہ ہند اس مجاہد ملت کی محنتوں اور کوششوں سے جاری ہے ، اس کے تیار کردہ اہل توحید ، غازیان صف شکن نے ہندو مشرک کی نیدیں حرام کیں ہوئی ہیں ، مگر آپ کہتے ہیں حافظ سعید صاحب جہاد نہیں کرتے؟، ؟ ؟٫ بے فکر رہیئے میں بے ڈھنگے قہقے نہیں لگاوں گا۔
اگر جو اعتراض آپ فرما رہے ہیں تو یہ اعتراض اس وقت کی تقریبا تمام جہادی قیادت پر فٹ آتا ہے معذرت کے ساتھ۔۔
لکھا:
جو شخص افغان جہاد میں شرکت کر سکتا ہے اسے تو بدرجہ اولیٰ غزوہ ہند میں شرکت کرنی چاہیے تھی جس کی فضیلت بھی زیادہ ہے اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس غزوے کے بارے میں ہم شدید خواہش بھی پڑھ چکے ہیں، لیکن نہیں یہاں امیر صاحب گھر بیٹھے ہیں۔
جس شخص نے جہاد افغانستان میں شرکت کی اس وقت اس کی عمر کیا تھی، جسم توانا تھا ، اور آج وہ بڑھاپے کی منزلیں تہہ کر رہا ہے ۔۔۔حیرت ہے ، جناب وہ گھر بیٹھے لڈو نہیں کھیل رہے بلکہ دن رات غزوہ ہند کی آبیاری کے لئے تگ دو میں مصروف ہیں۔
ویسے مجھے ایک بھائی نے بتایا ہے کہ آپ بیرون ملک ہوتے ہیں، کیا یہ سچ ہے؟
ارئین حضرات عبدل صاحب کا یہ لب و لہجہ آپ کے لیے حیران کن ہو گا لیکن میرے لیے نہیں کیونکہ میں نے عبدل صاحب کو بحث میں کامیابی نہ ہونے کے باعث ایسا کئی بار کرتے دیکھا ہے،، اگر عبدل صاحب کے موقف پر آپ اندھا دھند اعتماد کر لیں تو شاید یہ آپ کو پھولوں کے ہار پہنا دیں ورنہ ااگلا قدم ان کا انتظامیہ کے افراد کو ذاتی پیغام بھیج کر بلاک کروانا ہوتا ہے۔
لاحول ولا قوۃ الاباللہ۔۔۔ کامیابی نہ ہونے؟
باعث شرم جملہ ہے ، میں آپ جیسے بھائی ایسی گھٹیا سوچ کا گمان تک نہیں رکھتا تھا، چلیں بہرحال۔۔
اور جہاں تک بلاک کا تعلق ہے ، تو پہلے میں کہوں گا کہ لعنۃ اللہ علی الکاذبین۔۔۔۔۔کیونکہ میں نے فورم پر کچھ قوانین کی کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کو متوجہ ضرور کیا ہے مگر یہ کبھی نہیں کہا، کہ اسکو بلاک کرو یا اسکو بلاک کرو۔۔۔۔۔۔۔شیم شیم
میں انتظامیہ درخواست کرتا ہوں کہ وہ یہاں آکر واضح کریں کہ کتنے اراکین کو میرے ذاتی پیغام کے حکم میں بلاک کیا گیا ہے؟؟؟
شاکر،
انس نضر،
ابوالحسن علوی
ابحی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاتا ہے۔
لکھا:
حالانکہ عبدل صاحب میں نے آپ کو کہا تھا کہ ہماری گفتگو اوپن فورم ہو گی جس پر آپ نے رضامندی کا اظہار کیا تھا،اب آپ خود ہی لب ولہجہ تبدیل کر رہے ہیں۔خیر کوئی بات نہیں، موضوع پر رہیں
جناب اوپر جائیے کہ کس نے پہلے خرابی کی؟
پوسٹ کا موضوع کچھ مگر بغض و حسد نے آپ کو اس بات کا خیال رکھنے کی ہمت ہی نہ ہونے دی۔ شیم شیم۔
آپ نے اس پوسٹ پر اپنی "پسوڑی" چھوڑی اور جب اس طرف توجہ مبذول کروائی تو آپ نے اگلے ہی جواب میں دو تین مرتبہ پرانا ڈھنڈورا "یکجہتی " والا پیٹنا شروع کر دیا ، تو میں اس کو ٹر ٹر نہ کہوں تو اور اقوال زریں کے لقب سے نوازوں؟؟؟
بہرحال ، آپ کا لب و لہجہ جیسے جیسے رنگ بدلے گا پریشان مت ہوئیے گا ، میں بھی اسی کے مطابق گفتگو کرنے پر عبور رکھتا ہوں جناب۔
شکریہ