[QUOTE="حافظ طاہر اسلام عسکری, post: 187123, member: 253"
آخر میں یہ اشارہ بھی مناسب ہو گا کہ میں جناح صاحب کو ایک دیانت دار ،ذہین ، جفاکش اور مستقل مزاج سیاسی لیڈر سمجھتا ہوں جنھوں نے ایک بڑی تحریک کی کام یابی سے قیادت کرتے ہوئے اپنا ہدف و مقصد حاصل کر کے دم لیا اور کسی موڑ پرمداہنت یا بزدلی کا ہر گز مظاہرہ نہیں کیا۔
امید ہے میری گزارشوں پر ٹھنڈے دل سے غور وفکر کی زحمت گوارا فرمائیں گے۔والسلام[/QUOTE]
بہت شکریہ