- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کہ آپ کا امام کے لفظ سے توثیق اخذ کرنا باطل ہے!
اور کیا واشگاف الفاظ چاہئیں؟
یہ تو حکمت چین و حجت بنگال والی بات ہوئی!
جی یہی شبہ آپ کو ہو رہا ہے جس کی نکیر کردی ہے!پڑھ لیا۔
ان کے بارے میں تو الامام اور دوسرے الفاظ سے توثیق کا شبہ ہو رہا تھا جبھی تو امام ذہبیؒ نے ضعف کی وضاحت کی۔ اگر ان الفاظ سے توثیق بالکل نہ ہوتی تو ذہبیؒ کو ضعف کی وضاحت کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
مجھے لفظ امام کے بارے میں یہ الفاظ دکھائیے جو آپ نے فرمائے ہیں:
محدثین کا "امام" کے بارے میں یہ واشگاف جملہ کہاں پایا جاتا ہے کہ "یہ لفظ کسی ضعیف راوی کی توثیق کے لیے نہیں ہوتا"؟
کہ آپ کا امام کے لفظ سے توثیق اخذ کرنا باطل ہے!
اور کیا واشگاف الفاظ چاہئیں؟
یہ تو حکمت چین و حجت بنگال والی بات ہوئی!