asifchinioty
رکن
- شمولیت
- جولائی 27، 2015
- پیغامات
- 138
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 37
اپنے دل کو تسلی دینے کے لئے بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے، اس لئے اپنے دل کو تسلی دینے کے لئے آپ جو کچھ لکھنا چاہیں لکھ لیں، اس سے جناب کے دل کو تسلی تو ہوسکتی لیکن یہ حقیقت نہیں ہوسکتی۔
جب آپ اتنا کہہ چکے ہیں کہ سارے صحابہ اہلحدیث نہیں، تو پھر اتنا بھی بتا دیں کہ کیا باقی صحابہ کو اہلحدیث لکھا بولا اور کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟ التماس ہی کرسکتے ہیں، کیونکہ آپ تو بالکل حرکت ہی نہیں کررہے، شاید التماس پر کان دھر لیے جائیں۔ اس لیے یہ حربہ بھی آزمایا جا رہا ہے؟
کسی سمجھدار کو اگر یہ بات کہہ دی جائے کہ سارے کے سارے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اہل حدیث(محدثین ) نہیں ہیں تو وہ خود ہی سمجھ جائے گا کہ جب سارے کے سارے صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اہل حدیث (محدثین) نہیں ہیں تو پھر انہیں سب کو اہل حدیث لکھا ، بولا اور کہا نہیں جاسکتا۔
وقت کو ضائع کرنے کے لئے کوئی بہانہ چاہیے اور وہ موصوف تلاش کرتے رہتے ہیں۔
اللہ کے فضل سے ابھی تک کی گفتگو میں سرخروئی حاصل ہوئی ہے، جو لوگ پھنسے ہیں ان کی حالت قارئین کے سامنے ہے وہ خود ہی فیصلہ کر لیں گے اگر انصاف پسند ہوئے تو