میں نے کہا تھا کہ جناب اپنی مرضی کے مطابق جواب چاہتے ہیں جبکہ ہم اپنے نظریہ اور سوچ کے مطابق جواب دیتے ہیں۔
ہر جگہ ہاں یا ناں سے جواب نہیں دیا جاتا۔ آپ کی یہ خواہش شاید پوری نہ ہوسکے جسکی وجہ سے جناب مشکل کا شکا ر ہوچکےہیں
اب میرا جواب شاید سمجھ آگیا ہے، اس لئے نیا رخ اختیار کر لیا کہ ہاں یا ناں میں جواب دیا جائے۔ ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
بہر حال موصوف کی حالت غیر ہورہی ہے، گفتگو شروع تو کر بیٹھے اب اختتام مشکل ہوگیا ہے، اللہ اکبر
٭ میرے دوست مجھے اپنی مرضی کا جواب نہیں چاہیے، آپ اپنی نظریہ اور سوچ پر ہی رہتے ہوئے سوال کا جواب دیں، سوال سے مت بھاگیں، سوال سے بھاگنا بھی کیا آپ کا نظریہ اور سوچ ہے؟
٭ہاں یا ناں میں جواب اس لیے طلب کیا، کیونکہ جواب ہے ہی ہاں یا ناں میں، مگر یقینی بات ہے کہ آپ مچھلی کی طرح تڑپتے تو رہیں گے، لیکن جواب نہیں دیں گے۔ اور نظریے اور سوچ کا بھی شور ساتھ رہے گا۔ سب معلوم ہے میرے دوست
٭آپ کا جواب میرے سوال پر ہی ہی نہیں۔ کیونکہ اس میں آپ نے اہلحدیث اور بریکٹ میں محدثین لکھا، اور جو آپ نے لکھا کہ باقی صحابہ اہلحدیث مطلب محدثین نہیں۔ یہ میرا سوال ہے ہی نہیں۔ میرا سوال آپ اچھی طرح سمجھ چکے ہیں، اور جواب نہ دینے کی شکل میں سوچ اور نظریے اور خواہش کی بات کر رہے ہیں۔ ھاھاھاھا
٭بے فکر رہیں، موصوف کی حالت بالکل ٹھیک ہے، لیکن اتنا جان گیا ہوں، کہ آپ کی حالت ضرور غیر ہو چکی ہے، کیونکہ بازاری انداز کے ساتھ کئی بار اپنی عادت سے بھی آگاہ کرچکے ہیں، جو آپ کی ہمیشہ سے عادت رہی ہے۔ وہ عادت ہے کہ جب آپ کے پاس کوئی جواب نہیں رہتا، تو آپ دوسرے کو جہالت کا الزام دے کر بھاگ جاتے ہیں، اور یہاں بھی آپ نے ایسی بات کردی ہے۔ لیکن جس طرح کے مرضی الزامات دو، مگر یہ مت سوچنا کہ سوال سے دستبرداری کی جائے گی۔ ھی ھی ھی ھی
اب صرف ایسی بات کاجواب دیا جائے گا جو اس قابل ہوکہ اس کا جواب دیا جائے، آپ خود سوچ لیں کہ کس طرح کی باتیں کرنی ہیں۔ والسلام
لو جی اپنی عادت بیچ میں لے ہی آئے۔ ھاھاھاھاھاھاھا ۔۔۔۔ خیر سوال کا جواب تو دینا ہی ہوگا، ورنہ بار بار اسی طرح دھرایا جاتا رہے گا، سوال ایک بار پھر لوٹا رہا ہوں، اگر ہمت ہے تو جواب دے دیں۔ اور اپنے دعویٰ کا دفاع کریں، ہی ہی ہی ہی ہی
میرے جگنو میری عرض ہے کہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جن کو علامہ رحمہ اللہ نے طبقات میں شامل نہیں کیا، یا جن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے احادیث بیان نہیں کی، یا جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محدث نہیں تھے، کیا ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اہلحدیث لکھا، بولا اور کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟