ابو عبدالرافع
رکن
- شمولیت
- جولائی 27، 2015
- پیغامات
- 137
- ری ایکشن اسکور
- 62
- پوائنٹ
- 56
٭ھاھاھا میری جان تو بہت پہنچی ہوئی سرکار نکلی، جواب دیا نہیں، جواب کے بعد کے مقاصد جان چکی ہے، ھی ھی ھی ۔ میرے لالے مفصل جواب سوال پر ہوتا تو دوسری بات ہی نہ کی جاتی، آپ کے مفصل جواب میں جہاں سوال کا جواب ہے، آپ اس مفصل میں سے صرف اسے نکال دیں، تاکہ پتہ چلے کہ مفصل میں سوال کا جواب کہاں پوشیدہ ہے؟۔جواب ہاں یا ناں میں ہی نہیں ہوگا بلکہ ہاں یا ناں کے جواب میں جناب کے چھپے ہو مقاصد ہیں اور جب جواب ہاں یا ناں میں نہیں ملا بلکہ مفصل جواب ملا تو جناب کے مقاصد کو ٹھیس پہنچ گئی
ہاں یا ناں میں ہی جواب ضروری کیوں ہے؟ مفصل جواب جناب کو قبول کیوں نہیں؟؟
٭ سوال کا جواب ہے ہی ہاں یا ناں میں۔ مگر آپ مفصل جواب دینا چاہتے ہیں، تو کوئی اعتراض نہیں۔ لیکن سوال گندم جواب چنا یہ ظلم تو ہم پر نہ کریں میرے جگنو۔ سوال جو ہے، اس کا جواب دیں۔
ظالم غالب بار بار یاد آجاتا ہے توںجنا ب کے ڈائیلاگ بتا رہے ہیں کہ جناب کی کشتی کسی بھنور میں پھنس چکی ہے بس قریب ہے کہ ڈوب جائے کسی تنکے کا سہارا تلاش کر رہے ہیں ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
سوال دوبارہ دھرا رہا ہوں
میرے جگنو میری عرض ہے کہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جن کو علامہ رحمہ اللہ نے طبقات میں شامل نہیں کیا، یا جن صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے احادیث بیان نہیں کی، یا جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین محدث نہیں تھے، کیا ان صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اہلحدیث لکھا، بولا اور کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟