شاہد نذیر صاحب آپ کا دعوٰی تو یہ کہ ہمیں ہمارے بزرگوں کی باتیں نہ بتا ئی جائے جیسا کہ آپ علماء اہلحدیث اور تصوف کے موضعوں پر ارشاد فرما چکے ہیں کہ ہم صرف اور صرف قران و حدیث کو لیتے ہیں حتی کہ آپ نے " کرامات اہلحدیث" کو مردود کہا ،تو آپ حوالے حافظ زئی صاحب اور طالب الرحمن وغیرہ کے کس منہ سےدیتے ہیں؟
اگر اکابرین اہلحدیث کو لیا جائے تو "تاریخ اہلحدیث " میں تو بہت سارے حنفیوں کو بھی اہلحدیث کہا گیا ہے اور زبردست خراج تحسین پیش کی گئی ہے اور آپکے بقول شاہ ولی اللہؒ ھنفی تھے ان کی شان میں تو قصیدے لکھے گئے ہیں،اور پھر قیام پاکستان قبل تو ان جلسے جلوس بھی اگھٹے تھے اور آپس میں رشتہ داریاں بھی ہیں اور روپڑی صاحب کے فتوی میں واضح دیوبندیوں کے پیچھے نماز جایز لکھا گیا ہے،بھلا ان علما کے سامنے آپ جن جس مفاسد گروپ کے مقلد ہیں زئی وغیرہ بھلا انکی کیا حثیت ہے۔
زئی صاحب تے خود اہلحدیث بھی نفرت کرتے ہیں ،ہم اہلسنت ان کوکچھ نہیں سمجھتے اگر آپ دیو بند پر اعتراض ہے تو آپ کسی معتبر عالم کے حوالے سے بات کریں