• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

شمولیت
اکتوبر 19، 2011
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
410
پوائنٹ
44
دیوبندی علماء کے "مشرک یا کافر" ہونے کے بارے میں علمائے اہل حدیث کا موقف اس فورم پر موجود اصحاب علم (ناظم' علمی نگران وغیرہ غیرہ) کھل کر بیان کیوں نہیں کر دیتے تاکہ اس بحث کو سمیٹا جاسکے؟
 
qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
235
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
[
شاہد نذیر;کیا دیدہ دلیری ہے!!!
ایک مقلد جس کی پیدائش بھی جہالت میں ہوتی ہے اور اس دنیا سے رخصت بھی جہالت کے ساتھ ہوتا ہے۔ جہالت پر زندگی گزارتا ہے اور جہالت پر مرجاتا ہے وہ مقلد ایک اہل حدیث کو جہالت کا طعنہ دے رہا ہے۔ لگتا ہے شرم وحیا مقلدین سے بالکل ہی رخصت ہوگئی ہے۔

قریشی صاحب آپکا دیوبندی مقلد ہونا اتنا واضح ہے جیسے سورج کی روشنی۔ اور جھوٹ بولنا تو دیوبندی اکابرین کی عادت ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ قریشی دیوبندی سچ بول دے۔ ہمیں کوئی غرض نہیں ہے آپ سچ بولتے ہیں یا جھوٹ کیونکہ آپ کی تحریر ہی آپکے کردار اور مذہب کا پتا دے رہی ہے۔ بس آپ سے اتنی عرض ہے کہ آپ ہر معاملے میں ٹانگ نہ اڑایا کریں اور جو بھی بات کریں دلیل سے کریں جو الزام لگائیں اس کی دلیل پیش کریں۔ ورنہ ہمارے پاس اتنا وقت تو نہیں کہ آپکی فضولیات کا جواب دیں۔
اپکو دیوبندیوں کی تکفیر سے ٹائم ملے گا تو جواب دو گےنا!کہتے ہیں جس سے اللہ ناراض ہوتا ہے ،وہ اللہ کے بندوں پر لعن طعن کرتا ہے۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
تلمیذ بھائی اس سوال کا جواب دیں۔
یہاں میں آپ حضرات سے صرف آپ حضرات کا نظریہ پوچھا تھا ۔ اور مجھ سے بھی میرا نظریہ پوچھا جارہا ہے تو مجھے اپنا نظریہ بتانے میں کوئی حرج نہیں
لیکن واضح ہو یہ صرف میرا ذاتی نظریہ ہے
میرے نذدیک اہل حدیث مسلک کے چار گروپ ہیں
نمبر ایک
اہل حدیث کے قدیم و جدید فقہاء و مجتھدیں (جن میں اجتھاد کی اہلیت ہو اور صرف ترجمہ پڑہ کے اجتھاد نہ کرتے ہوں )
ایسے افراد مسلم ہیں اگر چہ انہوں نے اپنے اجتھاد کی تحت احناف کے خلاف سخت بات کی ہو
نمبر دو
وہ اہل حدیث عوام (صرف جدید ) جو اپنے علماء سےمسائل پوچھ کر اپنے مسلک پر عمل کرتے ہیں اور مخالف علماء اور اسلاف پر کوئی طعن و تشنیع نہیں کرتے تو وہ بھی مسلم ہیں
نمبر تین
وہ اہل حدیث عوام (صرف جدید ) جو اپنے علماء سےمسائل پوچھ کر اپنے مسلک پر عمل تو کرتے ہیں لیکن مخالف علماء اور اسلاف کے خلاف بد زبانی کرتے ہیں یہ ہیں تو مسلم لیکن فاسق مسلم
نمبر چار
وہ اہل حدیث جو دیوبند مسلک کو خارج از اسلام سمجھتے ہیں اور ان کے اسلاف کو بھی خارج از اسلام سمجھتے ہیں ایسے افراد خود دائرہ اسلام سے خارج ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

نہیں بھائی میں نے آپ کا نظریہ اہلحدیث کے بارے میں نہیں پوچھا بلکہ ان دیوبندیوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دیتے ہیں۔
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
نہیں بھائی میں نے آپ کا نظریہ اہلحدیث کے بارے میں نہیں پوچھا بلکہ ان دیوبندیوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دیتے ہیں۔
آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔ اپنے اصول خود توڑ دیتے ہیں ۔ آپ حضرات جب احناف سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فرضی سوال نہیں کرنے چاہئے خود فرضی سوال شروع کردیتیے ہیں ۔ پہلے بتائیں کہاں فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دی گئیں ؟؟؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔ اپنے اصول خود توڑ دیتے ہیں ۔ آپ حضرات جب احناف سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فرضی سوال نہیں کرنے چاہئے خود فرضی سوال شروع کردیتیے ہیں ۔ پہلے بتائیں کہاں فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دی گئیں ؟؟؟
میں یہاں فورم کی بات نہیں کر رہا،مجموعی طور پر کہہ رہا ہوں کہ اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ دیوبند حضرات اہلحدیث سے فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر گالیاں دیتے ہیں یہ لوگ آپ کی نظر میں کیسے ہیں؟جیسے سوال صاف کیا ہے ایسے جواب بھی صاف دیا کریں،میں دیگر حضرات کی طرح آپ سے بحث برائے بحث نہیں کروں گا۔ان شاءاللہ
میں ٹو دی پوائنٹ گفتگو کرنے کا عادی ہوں،لہذا نیکسٹ پوسٹ میں آپ کا جواب صاف ہونا چاہیے کہ آپ کے نزدیک اس قسم کے دیوبندی غلط ہے یا وہ اہلحدیثوں کو گالیاں دے کر بالکل ٹھیک کام کرتے ہیں؟اب دیوبندیوں کا دامن اتنا پاک نہیں ہو گیا کہ آپ ان سے گالیوں کی امید نہ رکھیں؟
 
تلمیذ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 12، 2011
پیغامات
765
ری ایکشن اسکور
1,506
پوائنٹ
191
میں یہاں فورم کی بات نہیں کر رہا،مجموعی طور پر کہہ رہا ہوں کہ اکثر دیکھا یہ گیا ہے کہ دیوبند حضرات اہلحدیث سے فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر گالیاں دیتے ہیں یہ لوگ آپ کی ننظر میں کیسے ہیں؟جیسے سوال صاف کیا ہے ایسے جواب بھی صاف دیا کریں،میں دیگر حضرات کی طرح آپ سے بحث برائے بحث نہیں کروں گا۔ان شاءاللہ
میں ٹو دی پوائنٹ گفتگو کرنے کا عادی ہوں،لہذا نیکسٹ پوسٹ میں آپ کا جواب صاف ہونا چاہیے کہ آپ کے نزدیک اس قسم کے دیوبندی غلط ہے یا وہ اہلحدیثوں کو گالیاں دے کر بالکل ٹھیک کام کرتے ہیں؟اب دیوبندیوں کا دامن اتنا پاک نہیں ہو گیا کہ آپ ان سے گالیوں کی امید نہ رکھیں؟
میں سمجھتا ہوں کہ فروعی مسائل میں اہل حدیث کو گالیاں دینا ایک فرضی سوال ہے ۔ اس بات سے انکار نہیں کہ آج تک کسی دیوبندی نے کسی اہل حدیث کو گالی نہ دی ہو لیکن آپ کے سوال کے مطابق اس کی بنیاد فروعی اختلافات ہوں ۔
بہر حال میں ٹودی پوائنٹ جواب دیتا ہوں کہ" فروعی اختلاف " پر اگر کسی دیوبندی نے اہل حدیث کو گالی دی ہے تو وہ دیوبندی سخت غلطی پر ہے ۔
اب میں آپ سے توقع کرتا ہوں کہ آپ بحث برائے بحث نہ کریں گے اور اس تھریڈ کے سوال کا جواب ٹو دی پوائٹ دیں گے
کیا آپ دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
میں سمجھتا ہوں کہ فروعی مسائل میں اہل حدیث کو گالیاں دینا ایک فرضی سوال ہے ۔ اس بات سے انکار نہیں کہ آج تک کسی دیوبندی نے کسی اہل حدیث کو گالی نہ دی ہو لیکن آپ کے سوال کے مطابق اس کی بنیاد فروعی اختلافات ہوں ۔
بہر حال میں ٹودی پوائنٹ جواب دیتا ہوں کہ" فروعی اختلاف " پر اگر کسی دیوبندی نے اہل حدیث کو گالی دی ہے تو وہ دیوبندی سخت غلطی پر ہے ۔
اب میں آپ سے توقع کرتا ہوں کہ آپ بحث برائے بحث نہ کریں گے اور اس تھریڈ کے سوال کا جواب ٹو دی پوائٹ دیں گے
کیا آپ دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں؟
ہاں اب ہوئی نہ بات،اتنی سی بات تھی۔میں نے آپ کا نظریہ جان لیا۔
اب آپ نے مجھ سے پوچھا
کیا آپ دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں؟
پہلے میرا ٹو دی پوائنٹ جواب ملاحظہ فرمائیں وہ ہے
نہیں،یعنی میں دیوبند مسلک کے افراد کو مجموعی طور پر کافر نہیں سمجھتا۔
لیکن یہاں میں اپنا پورا نقطہ نظر بیان ضرور کرتا ہوں۔ان شاءاللہ

میرا یہ ماننا ہے کہ دیوبند،اہلحدیث،بریلوی،شیعہ یا دیگر کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا شخص اگر وہ نواقض اسلام میں سے کسی عمل کا مرتکب ٹھہرتا ہے،مثلا غیراللہ کو سجدہ یا غیراللہ کے نام کی نظرو نیاز یا بت پرستی یا دیگر کافرانہ عمل ،اور اس کے اس عمل یا اس عمل کے مرتکب اشخاص کے بارے میں کسی ثقہ عالم دین،اہل توحید اور دین اسلام میں اپنی رائے کو شامل نہ کرنے والے کا فتوی مل جاتا ہے تو وہ شخص بالکل کافر ہے،لیکن اس کا مرتکب کوئی بھی ہو۔یا چاہے کوئی عالم فتوی نہ بھی لگائے اگر قرآن و حدیث سے رہنمائی مل جاتی ہے کہ یہ اعمال بدعقیدگی میں ملوث کر دیتے ہیں تو بالکل میں اسیے شخص کو کافر و مشرک سمجھتا ہوں۔
ہمارے ہاں اکثر یہ بیماری ہے کہ ہم اپنے اپنے مسالک کے لوگ یا علماء چاہے غلط حرکتیں بھی کریں تو اس کو صحیح ثابت کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں۔
میں جب انٹرنیٹ استعمال نہیں کرتا تھا تو تب تک میرا یہی ماننا تھا کہ دیوبند حضرات سے ہمارا اختلاف صرف رفع الیدین،آمین بالجھر،پاؤں سے پاؤں ملانا تک محدود ہے،(آج بھی کم علمی کے باعث اکثر اہلحدیث حضرات ایسا سمجھتے ہیں) لیکن جب انٹڑنیٹ کی سہولت میسر ہوئی۔الحمدللہ
تو معلوم ہوا کہ دیوبند مسلک کے اکابرین کی کتابیں تو شرک کے بھری پڑی ہیں،اور ان کتابوں کی اتباع کرنے والے اور ان علماء کی ان شرکیہ باتوں کو من و عن ماننے والے بالکل مشرک ہیں۔اور ان کی کافرانہ باتیں جیسے وحدت الوجود کا عقیدہ رکھنے والا بالکل کافر ہیں۔لیکن سارے دیوبندی ایسے نہیں ہیں،دیوبندیوں میں شاید کوئی مماتی دیوبندی ہیں جو عقائد کے درست ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں صراط مستقیم کی سمجھ عطا فرمائے آمین۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
آپ لوگ بھی عجیب ہیں ۔ اپنے اصول خود توڑ دیتے ہیں ۔ آپ حضرات جب احناف سے بات کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ فرضی سوال نہیں کرنے چاہئے خود فرضی سوال شروع کردیتیے ہیں ۔ پہلے بتائیں کہاں فروعی مسائل میں اختلاف کی بنا پر اہلحدیث حضرات کو گالیاں دی گئیں ؟؟؟
ماشاء اللہ! کتنی صفائی سے جھوٹ بولتے ہیں۔ کہیں نظر نہ لگ جائے۔چشم بد دور

عبدالغنی طارق لدھیانوی دیوبندی کی کتاب شادی کی پہلی دس راتیں پڑھ کر دیکھ لیں کہ اہل حدیث کو کتنی گالیاں دی گئی ہیں۔

امین اوکاڑوی دیوبندی کی تجلیات صفدر پڑھکر بھی کافی افاقہ ہوگا۔

اسکے علاوہ یہ بھی دیکھئے: http://www.kitabosunnat.com/forum/دیوبندی-154/دیوبندی-علماء-ادب-اور-اخلاق-کی-انتہاؤں-پر-5558/

دیوبندی اکابرین اور عام علماء کا عمومی انداز یہی ہے کہ یہ اہل حدیث کے خلاف بہت بدزبانی کرتے ہیں۔ اس پر حیرت کی کوئی بات نہیں انہوں نے تو صحابہ کو نہیں‌ چھوڑا تو پھر دوسرے کس گنتی میں آتے ہیں؟؟؟

دیوبندیوں کی صحابہ کرام کے خلاف بدزبانیاں یہاں دیکھیں: آل دیوبند اور تنقیس صحابہ رضی اللہ عنہ
 
Top