• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
اراکین ! یہ انسانوں کا فورم ہے ، کتوں ، بلوں کی باتیں یہاں نہ کریں ۔
تم جیسے نادان جاہل اور دشمن اہل بیت کے سوالوں کا جواب دینا اپنی توہین سمجہتا ہوں
سوالوں کا جواب دینا تو آپ کی توہین ہے ،لیکن سوال کے جواب میں خاموش رہنا بھی شاید آپ توہین ہی سمجھتے ہیں ۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
تم جیسے نادان جاہل اور دشمن اہل بیت کے سوالوں کا جواب دینا اپنی توہین سمجہتا ہوں
اراکین ! یہ انسانوں کا فورم ہے ، کتوں ، بلوں کی باتیں یہاں نہ کریں ۔
سوالوں کا جواب دینا تو آپ کی توہین ہے ،لیکن سوال کے جواب میں خاموش رہنا بھی شاید آپ توہین ہی سمجھتے ہیں ۔
نہیں محترم بھائی وجہ کچھ اور ہے اوپر میری پوسٹ نمبر 92 کا جب جواب نہیں بن پڑا تو پوسٹ نمبر 93 میں غصہ کا کہ دیا مگر جب میں نے پوسٹ نمبر 94 میں بتایا کہ اصل غصہ کس کو ہے اور کمزور کون ہے تو اب یہ نیا سہارا لیا ہے آپ نے اردو محاورے تو پڑھے ہوں گے
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
انگور کھٹے ہیں




ان ملک دشمن ناصبی کتوں سے کوئی پوچھے کہ کس نے کس پر حملہ کیا ہے ارے نادان جاہلوں سعودیہ بارہ دنوں سے یمن کے شیعہ سنی مظلوموں پر حملہ کر رہا ہے نہ یمن سعودیہ پر
دیکھیں یہاں کہا جا رہا ہے کہ ناصبی کتوں سے بھی پوچھ لیں تو وہ بتا دیں گے کہ کس نے کس پر 12 دنوں سے حملہ کیا ہوا ہے
اور میں کہتا ہے کہ ان کتوں کو بھی چھوڑ دو کیونکہ یہ تو جانور ہیں اگر ان جانوروں سے بھی بدتر مخلوق جنکو قرآن نے اولئک کالانعام بل ھم اضل کہا ہے (یعنی رافضی) تو ان سے بھی پوچھو تو وہ کہیں گے کہ خالی بارہ دنوں سے نہیں بلکہ کئی سالوں سے ایران میں اور عراق میں اور شام میں سنیوں پر ظلم و بربریت کا بازار کس نے گرم کیا ہوا ہے اور اسی پر ایک ویڈیو میں نے فیس بک پر دیکھی تھی جس میں ایک رافضی بتا رہا ہوتا ہے کہ عراق میں کس طرح ظلم کیا جاتا ہے محترم @محمد عامر یونس بھائی وہ ویڈیو کا آپ کو پتا ہو تو یہاں لگا دیں
 

محمدجان

مبتدی
شمولیت
مارچ 11، 2015
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
11
جھوٹے الزامات بس کرو ایران میں انقلاب سے اب تک کتنے سنی مارے گے اور پاکستان میں ناصبی عناصر شیعوں پر کتنے مظالم کررہے ہیں ایران کے سنی انتہائی آرام زندگی کررہے ہیں لیکن پاکستان ناصبی دہشت گروں کے ہاتہوں بارود کا ڈیر بنا ہوا ہے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
محمد جان میاں خیر ہووے
ابھی تو ایران کی دم پر اہوزی سنی پاوں دیئے بیٹھے ہیں
ویسے وہ عراق میں قاسم سلیمانی کیا کرتا ہے اور خیر سے یہ عراق سے ایرانی فوجیوں کی لاشیں کیوں نکلتی چلا جاتی ہیں ِ؟؟؟؟
زھے نصیب یاد آیا کہ شنید تھی کئی ایرانی عھدیدار بھی مرے ہیں عراق و شام میں ویسے لواء ابوالفضل العباس اور وہ زینبیات کیا کرتی ہیں عراق و شام میں؟؟؟؟؟
یمن پر حملہ کیا سعودیہ نے تو ایران کو اتنی تکلیف کیوں ہوئی ویسے جب شیعہ نے بحرینی حکومت سے پنگا لیا تھا کیا تب بھی کہا گیا تھا کہی خارجی کتے حکومت کے خلاف نکلے ہیں؟؟؟
شنید تو بہت کچھ ہے بلوچستان کے سنیوں اور بندر عباس کے سنیوں کی حالت زار کی بھی لیکن پھر ملیں گے ،،،،، سے
سمجھ تو گئے ہو نا ۔۔۔۔ کا مطلب
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
10441024_341813542683539_4807145272657025641_n.jpg


امیر جماعۃ الدعوۃ پروفیسر حافظ محمد سعید کا خصوصی پیغام

برادران اسلام !السلام علیکم!سعودی عرب اور یمن کے درمیان موجودہ صورتحال ایک خوفناک سازش کا پتہ دیتی ہے اس سازش میں درحقیقت یہودی، صلیبی اور امریکی سبھی شامل ہیں جو بنیادی طور پر پورے عالم اسلام کو ان کے اندرونی مسائل میں الجھانے کیلئے خوفناک منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس طرح انہوں نے پاکستان کے اندر جنگ چھیڑی اور مسلمان کو مسلمان کے خلاف کھڑا کیا۔ مشرق وسطیٰ میں داعش کو کھڑا کیا گیاجو شام اور عراق میں مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں۔ بالکل اس انداز میں یمن میں حوثی قبائل کو کھڑا کیا گیا ہے تاکہ وہ ایک بڑی قوت بن کر سعودی عرب کیلئے خطرہ بن جائیں۔ حقیقت میں یمن کے باغیوں کا اصل ہدف سعودی عرب ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ ایران اس صورتحال میں حوثی قبائل کی سیاسی، فوجی اور ہر اعتبار سے مدد کر رہا ہے۔

امت مسلمہ کو یہ سمجھایا جائے کہ اللہ کے دشمن ہمارے ملکوں میں کیا کھیل کھیل رہے ہیں کون سی بڑی سازش کر رہے ہیں۔ ہم ایران سے بھی یہ کہتے ہیں کہ آپ کو اس سازش کا حصہ نہیں بننا چاہیے بلکہ ایران امت مسلمہ میں شامل ہو اور سعودی عرب کے دفاع کیلئے جس طرح پوری امت متحد ہو رہی ہے وہ بھی ساتھ چلے۔ عرب لیگ اور عالم اسلام کی سطح پر سب لوگ اور مسلمانوں کی تمام حکومتوں کا ایک ہی نقطہ نظر ہے۔ اسی طرح ایران کو بھی امت کا حصہ بننا چاہیے۔ سعودی عرب کے دفاع کے لئے اور حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے سب کو مل کر ایک بڑا کردار ادا کرنا چاہئے، جس طرح ایران پہلے یہ دعویٰ بھی کرتا رہا ہے کہ وہ امت کے مفاد کیلئے کردار ادا کر رہا ہے۔ سعودی عرب اور یمن کی موجودہ صورتحال بہت تشویش ناک ہے۔ جماعۃ الدعوۃ اس حوالے سے یہ موقف رکھتی ہے کہ ہم نے سعودی عرب اور حرمین الشریفین کا تحفظ دینی فریضہ سمجھتے ہوئے ایمان کی بنیاد پر کرنا ہے اور اس کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس سازش سے پوری دنیا میں امت مسلمہ کو آگاہ کیا جائے۔

ہمارے وسائل، ذرائع اورہمارے تمام سلسلے اس معاملہ میں متحرک ہیں۔ ان شاء اللہ ہم امت کو یہ پیغام بھی پہنچائیں گے اور امت کو جوڑنے کی کوشش بھی کریں گے اورسعودی عرب کا دفاع اور حرمین الشریفین کا تحفظ کر کے اپنا دینی فریضہ بھی ادا کریں گے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب امت مسلمہ کا روحانی مرکز ہے اور پاکستان دفاعی مرکز ہے۔ ان دونوں کے خلاف جو بھی سازش ہو اس کا مقابلہ کرنا ہمارا ایمانی فریضہ ہے۔

والسلام
اخوکم فی الدین :حافظ محمد سعید
امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان
سعودی عرب اور یمن کی موجودہ صورتحال پر


https://www.facebook.com/jarrarofficial/photos/a.127810750750487.1073741828.127800260751536/341813542683539/?type=1&theater
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
پاک سعودیہ اور دوسری قسم کی محبت
۔۔۔ بھول گیا کہ دوستی صرف مشکل میں کام لینے کا ہی نہیں ، مشکل میں کام دینے کا بھی نام ہوتی ہے ، در اصل سعودیہ کی یکطرفہ محبت نے ہماری عادتیں ایسی بگاڑ ڈالی ہیں کہ ہمیں کبھی دوسری قسم کی محبت کا تجربہ ہی نہیں ہوا ۔۔۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
کل اسلام آباد میں تحفظ حرمین ریلی میں شرکت کے لئے ہماری مسجد کے چند دوست گئے تھے جن کے ساتھ میں بھی گیا تھا فیس بک پر کچھ ویڈیوز لگائی تھیں مگر موبائل چارجنگ کا مسئلہ تو سب جانتے ہیں
اس میں کچھ تقریروں کی کٹنگ لگاوں گا ان شاءاللہ جس میں ہماری جماعت کا واضح موقف بتایا گیا ہے کہ یہ سب ایرانی اور حوثی فساد کر رہے ہیں بڑے امیروں نے اگرچہ کچھ حکمت سے باتیں کی ہیں مگر دوسروں نے تو کھل کر سب بیان کر دیا کہ جو میں نے اوپر بتایا ہے اور آج جمعہ میں بھی اسی کانفرنس کے حوالے سے بات کی تھی کہ اگر اسلام آباد میں بغیر ٹینکوں اور توپوں کے سنی چلڈرن لائبریری پر قبضہ کر لیں تو وہاں کوئی یہ نہ کہتا تھا کہ یہ مسلمان اور مسلمان کا معاملہ ہے پس جہاں قبضہ ہو چکا وہاں سیز فائر کروا دو اور جس کے پاس جو چیز ہے وہ اسکے پاس رہنے دو اور اسی طرح جی ایچ کیو میں حملہ جب ہوا تھا اور فوجیوں کو یرغمال بیانا ہوا تھا تو کوئی یہ نہیں کہتا تھا کہ اب سیز فائر کروا دو اور جو جی ایچ کیو کا علاقہ طالبان اور ڈاکٹر عثمان کے پاس ہے اسکو اسی طرح رہنے دو تو اب جس طرح محسود قبائل تھے یہ حوثی بھی تو باغی ہیں ان کے خلاف کیوں کہتے ہیں کہ سیز فائر کروا دو
جمعہ میں میری انتباہ
جمعہ میں میں نے کہا کہ آج کہا جا رہا ہے کہ یمن میں سعودیہ کا ساتھ دینے سے شیعہ سنی اختلاف اور فسادات پاکستان میں بڑھنے کا خطرہ ہے لیکن میں کہتا ہوں کہ سعودیہ کا ساتھ نہ دینے سے پاکستان میں شیعہ سنی اختلاف بڑھنے کا خطرہ ہے اس پر میں نیچے دلیل دیتا ہوں کسی بھائی کو اختلاف ہو تو دلیل سے میری اصلاح کر دے
دلیل
فسادت اور لڑائی میں اکثر نا انصافی کا ہاتھ ہوتا ہے اگر میرے خآندان کو قتل کر دیا جائے اور میری عدالت بھی نہ سنے تو نا انصافی پر میں خود قانون توڑنے والا اور فسادی بن جاوں گا اسی طرح اگر سنیوں اور شیعہ کے معاملہ میں ایک جیسا رویہ حکومت نہ رکھے تو خؤد بخود سنی یہ سوچنے پر مجبور ہوں جائیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ شیعہ کی ہمنوا ہے اور پھر کیا ہو گا کہ حکومت اور اسکی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کم ہو گی اور طالبان کا ایجنڈا بڑھے گا اور اسکی مثال آپ کے سامنے داعش ہے کہ اسکے منہج کو بہت سے سنی پسند نہیں بھی کرتے ہوں اور سپاہ صحابہ کے منہج کو بھی پسند نہ کرتے ہوں مگر شیعہ سے لڑائی میں جھکاو کس طرف ہوتا ہے حتی کہ سعودیہ جیسی حکومت پر بھی اس کی درپردہ حمایت کا الزام لگایا جاتا ہے اس الزام پر بحث سے قطع نظر کیا اس دلیل میں آپ بھائیوں کو کچھ جان محسوس نہیں ہوتی رائے ضرور دیں جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
ان حکمرانوں سے یہی توقع تھی

یمن میں مداخلت نہ کرنے کافیصلہ،مشترکہ اجلاس میں قرار داد متفقہ طور پر منظور


انسانیت کے دفاع اور ان کو مستحکم کرنے کے لئے خطہ کے دیگر ممالک سے مل کر ریلیف بھی دیں گے۔(11)پاکستانی حکومت یمن میں سیز فائر کیلئے یواین سکیورٹی کونسل اور او آئی سی میں اپنی آواز اٹھائے گا(12)یمن کی صورت حال پر فریقین بات چیت کے ذریعے مسئلے کا حل نکالیں۔قرار داد منظوری سے قبل تمام پارلیمانی رہنماﺅں کا اجلاس ہوا جس میں یمن کی صورت حال پر ایک متفقہ قرار داد پر اتفاق کیا گیا ۔اجلاس میں حکومت اور تحریک انصاف کے مسودہ کو یکجا کرنے کے لئے رہنماﺅں میں اتفاق پیدا کیا گیا اور ایک متفقہ قرار داد تیار کی گئی ۔اجلاس کے بعد تمام پارلیمانی پارٹی کے رہنماﺅں نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان یمن کی صورتحال پر تیار کی گئی

متفقہ قرار داد پیش کی جس کے بعد وزیرا عظم نے قرار داد کا مسودہ تیار کرنے پر تمام پارلیمانی پارٹیوں کے رہنماﺅں کی کاوشوں کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔جس کے وزیر اعظم اور تمام پارلیمانی رہنماﺅں نے قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں شریک ہوئے اور قرار داد متفقہ طور پر منظور کی ۔

http://javedch.com/latest-news/2015/04/10/33475
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
افغانستان سے ہزاروں جنگجو یمن جا سکتے ہیں: گلبدین حکمت یار:
09 اپریل 2015

کابل (قدرت نیوز)افغانستان کے سابق وزیر اعظم اور شدت پسند تنظیم حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ وہ یمن میں ایران کی مداخلت کو روکنے کے لیے ’ہزاروں جنگجو‘ یمن بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گلبدین حمکت یار نے ایک آ ن لائن بیان میں کہا ہے کہ ایران نے افغانستان، عراق، شام اور لبنان کے بعد اب یمن میں بھی مداخلت شروع کر دی ہے اور وہ وہاں ’غیر مسلم اور مرتد فوجیوں‘ کی حمایت کر رہا ہے۔گلبدین حکمت یار کی جماعت حزب اسلامی کا شمار افغانستان کے ان بڑے جنگجو گروہوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سوویت یونین کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ حزب اسلامی کے پاکستان کی سکیورٹی اداروں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔گلبدین نے کہا کہ اگر یمن اور عراق میں جا کر لڑنا ممکن ہوا تو ہزاروں جنگجو ’مسلمان بھائیوں‘ کے شانہ بشانہ لڑنے کے لیے وہاں جانے کو تیار ہیں۔افغانستان پر سوویت یونین کی یلغار کے بعد حزب اسلامی ان مجاہدین تنظیموں کے اتحاد میں شامل تھا جن کو پاکستان کی ذریعے سعودی عرب اور امریکہ سے امداد ملتی تھی۔یمن میں حوثی باغیوں نے رواں برس سابق صدر عبداللہ صالح کی حامی فوج کے ساتھ مل کر یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی کو ملک سے فرار ہونے پر مجبور کیا اور دارالحکومت صنعا پر قبضے کیبعد اب وہ عدن پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔سعودی عرب کا الزام ہے کہ ایران یمن کے حوثی باغیوں کی حمایت کر رہا ہے۔ صدر منصور ہادی کی یمن سے فرار ہونے کے بعد سے سعودی عرب اور خلیجی عرب ممالک نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ سعودی عرب نے پاکستان سے بھی فوجی مدد طلب کی ہے۔سعودی عرب کی درخواست کے بعد پاکستان کی سویلین اور فوجی قیادت نے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ سعودی عرب کی جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بھرپور کارروائی کرے گا۔البتہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے یمن میں پاکستانی فوج بھیجنے کی مخالفت کی ہے اور ان موقف ہے کہ پاکستان کو کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے پرہیز کرنا چاہیے۔

http://qudrat.com.pk/world/09-Apr-2015/56240
 
Top