سیف الاسلام
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 11، 2013
- پیغامات
- 35
- ری ایکشن اسکور
- 123
- پوائنٹ
- 0
میں شاکر بھائی کی بالا بات کے اولین نکتہ سے کلی اتفاق رکھتا ہوں۔
حالانکہ اسی بات کے دوسرے نکتے سے مجھے بوجہ اختلاف ہے۔ لیکن ۔۔۔۔ :) سوشل نیٹ ورکنگ کے اس دورِ بلاخیز میں اس وجہ یا ایسی وجوہات کو سرعام بیان کرنا میں قطعاً ضروری نہیں سمجھتا!
باذوق بھائی سے گزارش ہے کہ غلط کوسر عام غلط کہنا چاہئے تاکہ مقلدین کو علم ہو کہ اہل حدیث کسی کی غلطی پر خاموشی اختیار نہیں کرتے ۔
ایک عرصہ سے خاموشی تھی کوئی بھی حافظ زبیر علی زئی صاحب کے منھج اور تحقیق کے متعلق نہیں لکھ رہا تھا !!!!اس خاموشی کا نقصان ہوا ہے ۔
لیکن اب بے شمار علماء حافظ صاحب کے منھج اور تحقیق پر لکھ رہے ہیں جس سے اصل حقیقت واضح ہو رہی ہے ۔اگر باذوق صاحب غلطی کورواج کو رائج کرنے پر راضی ہیں تو ٹھیک ہے ۔یہ ان کی رائے ہوگی ،ہماری رائے نہیں ہے ۔
کفایت اللہ بھائی نے اس منھج او رتحقیق کے رد میں بے شمار علمی باتوں کو آشکارا کیا ہے اگر وہ خاموش رہ جاتے تو نہ جانے کتنے لوگوں نے اسی غلط منھج اور تحقیق پر ہی زندگی گزارنی تھی ۔!!!؟؟؟؟؟