• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
میں شاکر بھائی کی بالا بات کے اولین نکتہ سے کلی اتفاق رکھتا ہوں۔
حالانکہ اسی بات کے دوسرے نکتے سے مجھے بوجہ اختلاف ہے۔ لیکن ۔۔۔۔ :) سوشل نیٹ ورکنگ کے اس دورِ بلاخیز میں اس وجہ یا ایسی وجوہات کو سرعام بیان کرنا میں قطعاً ضروری نہیں سمجھتا!

باذوق بھائی سے گزارش ہے کہ غلط کوسر عام غلط کہنا چاہئے تاکہ مقلدین کو علم ہو کہ اہل حدیث کسی کی غلطی پر خاموشی اختیار نہیں کرتے ۔
ایک عرصہ سے خاموشی تھی کوئی بھی حافظ زبیر علی زئی صاحب کے منھج اور تحقیق کے متعلق نہیں لکھ رہا تھا !!!!اس خاموشی کا نقصان ہوا ہے ۔
لیکن اب بے شمار علماء حافظ صاحب کے منھج اور تحقیق پر لکھ رہے ہیں جس سے اصل حقیقت واضح ہو رہی ہے ۔اگر باذوق صاحب غلطی کورواج کو رائج کرنے پر راضی ہیں تو ٹھیک ہے ۔یہ ان کی رائے ہوگی ،ہماری رائے نہیں ہے ۔
کفایت اللہ بھائی نے اس منھج او رتحقیق کے رد میں بے شمار علمی باتوں کو آشکارا کیا ہے اگر وہ خاموش رہ جاتے تو نہ جانے کتنے لوگوں نے اسی غلط منھج اور تحقیق پر ہی زندگی گزارنی تھی ۔!!!؟؟؟؟؟
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
سیف الاسلام بھائی آپنے آپ کو کنٹرول کریں ۔
میرا مقصد صرف ایک معاملہ میں لوگوں کی رائے لینا ہے بس ۔
اس لئے اس ٹھریڈ میں صرف متعلقہ معاملہ میں ہی اپنی آراء سے نوازیں ، شکریہ ۔
 
شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
ایک عرض ہے کہ جس روایت پر تحقیق ہو رہی ہے اس میں سنت کو بدلنے والے سے مراد تو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ ہیں ،اگر اس کو صحیح سمجھ لیا جائے توصحابی رسول پر الزام لگتا ہے ۔
اس سے یزید رحمہ اللہ تو مراد نہیں ہیں ۔کیونکہ یہ روایت خلافت کے متعلق ہے سنت بدلنے سے مراد خلافت کو ملوکیت کی طرف تبدیل کرنا ہے ۔
جیسا کہ علامہ البانی الصحیحہ میں کہا ہے ۔
ُآپکی مندرجہ بالا عبارت نے آپکی درج ذیل عبارت میں مذکور حق کی تلاش میں کی جانے والی محنت کی قلعی خوب کھول دی ہے!!!
اب بات واضح ھو گئی ہے کہ واقعۃ حسن لغیرہ حجت ہے لیکن اس کو ضعیف کہنے والے جن مثالوں سے الزام پیش کرتے ہیں وہ مثالیں تو حسن لغیرہ بنتی ہی نہیں والحمدللہ ۔
انسان کو حق تک پہنچنے کے لئے محنت تو کرنی پڑتی ہے لیکن حق ضرور واضح ہوجاتا ہے ۔اصل میں کچھ بھائیوں سے جب گفتگو ہوتی تھی تو وہ آگئ تلک الغرانیق والی مثال ہی پیش کرتے تھے ۔اب مجھے سمجھ لگی ہے کہ ان بے چاروں نے سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی کہ باطل اور جھوٹی روایت کی خواہ لاکھ سند بھی مل جائے تو وہ حسن لغیرہ کے درجے کو نہیں پہنچتی خفیف ضعف منجبر ہوتا ہے ۔اس پر میں اللہ تعالی کا پھر تعاون کرنے والوں کا بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔کہ مجھے حق کا علم ہوا اور غلط بات کی تردید ثابت ہوئی ۔
 
باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,010
پوائنٹ
289
[/HL]
باذوق بھائی سے گزارش ہے کہ غلط کوسر عام غلط کہنا چاہئے تاکہ مقلدین کو علم ہو کہ اہل حدیث کسی کی غلطی پر خاموشی اختیار نہیں کرتے ۔
ایک عرصہ سے خاموشی تھی کوئی بھی حافظ زبیر علی زئی صاحب کے منھج اور تحقیق کے متعلق نہیں لکھ رہا تھا !!!!اس خاموشی کا نقصان ہوا ہے ۔
لیکن اب بے شمار علماء حافظ صاحب کے منھج اور تحقیق پر لکھ رہے ہیں جس سے اصل حقیقت واضح ہو رہی ہے ۔اگر باذوق صاحب غلطی کورواج کو رائج کرنے پر راضی ہیں تو ٹھیک ہے ۔یہ ان کی رائے ہوگی ،ہماری رائے نہیں ہے ۔
کفایت اللہ بھائی نے اس منھج او رتحقیق کے رد میں بے شمار علمی باتوں کو آشکارا کیا ہے اگر وہ خاموش رہ جاتے تو نہ جانے کتنے لوگوں نے اسی غلط منھج اور تحقیق پر ہی زندگی گزارنی تھی ۔!!!؟؟؟؟؟
برادرم! مجھے اپنے الفاظ کا دفاع کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ صرف محدث فورم نہیں بلکہ انٹرنیٹ کی اردو کمیونیٹی کے اکثر سلیم الفطرت لوگ میرے انداز فکر سے ایک زمانے سے واقف ہیں :)
اگر میں کسی کی غلطی کو "غلطی" نہیں مانتا تو مجھے درج ذیل جملے کی شکل میں اپنا "اختلاف" ظاہر کرنے کی بھی ضرورت نہیں تھی:
حالانکہ اسی بات کے دوسرے نکتے سے مجھے بوجہ اختلاف ہے
آپ کے بالا اقتباس میں جتنی باتیں ہیں ، ایسی باتیں اگر کسی دینی یا ادبی رسالے کے مراسلے میں تحریر کی جائیں تو شاید میرے نزدیک کوئی خراب بات نہ ہو لیکن ۔۔۔۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ سوشل نیٹ ورکنگ پر میں اس کو درست نہیں سمجھتا ۔۔۔ اور اس موضوع پر میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ عام لوگوں کی تربیت و اصلاح کی ضرورت لاحق ہے۔
 
شمولیت
مارچ 11، 2013
پیغامات
35
ری ایکشن اسکور
123
پوائنٹ
0
سیف الاسلام بھائی آپنے آپ کو کنٹرول کریں ۔
میرا مقصد صرف ایک معاملہ میں لوگوں کی رائے لینا ہے بس ۔
اس لئے اس ٹھریڈ میں صرف متعلقہ معاملہ میں ہی اپنی آراء سے نوازیں ، شکریہ ۔
جی ضرور بارک اللہ شکریہ ۔
ویسے ایک گزارش ہے تم تو اتنے اتنے لمبے مضامین لکھ رہے ہو ہم جیسوں کو تین لائنیں لکھنے کی بھی اجازت نہیں ۔
اس طرح کا جملہ اور تو نہیں کہتے آپ کیوں غصے ہو رہے ہیں ؟
جو میں نے بات لکھی ہے اس میں کون سا لفظ یا جملہ درست نہیں اس کی بھی رھنمائی کر دیں ۔تاکہ آئندہ سے ایسی غلطی نہ کروں ۔
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
اس طرح کا جملہ اور تو نہیں کہتے آپ کیوں غصے ہو رہے ہیں ؟
میرے بھائی میں غصہ نہیں ہورہاہوں اگر آپ کو تکلیف پہونچی تو معافی چاہتاہوں ۔
میں صرف یہ کہہ رہا تھا کہ میں نے ایک بات پوچھی صرف اسی کے جواب میں کچھ کہا جائے ۔
بارک اللہ فیک۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ویسے ایک گزارش ہے تم تو اتنے اتنے لمبے مضامین لکھ رہے ہو
کتنے ہی اختلافات کیوں نہ ہوں، بڑا ہو یا چھوٹا آپ کہہ کے مخاطب کرنا چاہئے۔

والسلام
 
Top