• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
مسٹر جنید کی ’‘ تشہیر بعنوان دفاع ’‘میں پرجوش سب برادران گرامی کی خدمت میں
دلی کے شاعر کا ایک شعر :ع
ہے مجھ کو تجھ سے تذکرۂ غیر کا گلہ
ہر چند بر سبیلِ شکایت ہی کیوں نہ ہو
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
ب
لیکن سوال صرف یہ تھا جنید جمشید نے جو کہا کیا وہ گستاخی ہے ؟؟؟ اگر ہے تو کس کی ہے اللہ کے نبی کی یا ام المومنین عائشہ سلام اللہ علیھا کی ؟؟؟اس نے توبہ کی اپنی جھالت کا اقرار کیا کیا اس توبہ کا اسے کوئی فائدہ ہوا شرعا یا کچھ نہیں ہوا؟؟؟
انتظامیہ کی توجہ کے لئے !!!
ہائی لائٹ کردہ الفاظ غیر نبی کے لئے استعمال کرنے پر دوسروں پر پابندی لگا دی جاتی ہے مگر اب کیا کہا جائے یہ سب اوپن فارم پر اس لئے عرض کیا گیا کیونکہ مجھے رپوٹ کی سہولت میسر نہیں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
انتظامیہ کی توجہ کے لئے !!!
ہائی لائٹ کردہ الفاظ غیر نبی کے لئے استعمال کرنے پر دوسروں پر پابندی لگا دی جاتی ہے مگر اب کیا کہا جائے یہ سب اوپن فارم پر اس لئے عرض کیا گیا کیونکہ مجھے رپوٹ کی سہولت میسر نہیں
قاھر صاحب نے جو الفاظ استعمال کیے ، ان کی وضاحت وہ خود کریں گے ۔
لیکن انتظامی معاملے کے متعلق وضاحت ہے کہ دونوں باتیں جو آپ نے انتظامیہ کے متعلق کہیں وہ درست نہیں ہیں ، شاید آپ کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہوگی ۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
علی بہرام سے اتنا اچھلنے کی کیا ضرورت ہے اگر فاطمہ سلام اللہ علیھا ہو سکتی ہیں تو ام المومنین طاھرہ مطھرہ حب النبی صلی اللہ علیہ وسلم و زوجتہ فی الدنیا و الاخرۃ عائشہ سلام اللہ علیھا کیوں نہیں؟؟؟
یہ الفاظ جان بوجھ کر لکھے اگرچہ عادتا میں رضی اللہ عنھا ہی لکھتا ہوں مجھے ابو بکر کو بھی علیہ السلام کہنے میں کوئی حرج نہیں اگرچہ عرف کا خیال رکھنا ضروری سمجھتا ہوں
ہاں اگر انتظامیہ کی طرف سے ایسی کوئی شرط ہے تو دکھا دی جائے آئندہ نہیں لکھوں گا
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
یہاں کئی پوسٹوں میں جتنے قصیدے ایک جاہل تبلیغی کی شان میں پڑھے گئے ،،کاش اتنی محنت ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ کی عظمت بیان کرنے میں کی جاتی ۔تو بیٹا ہونے کا حق کچھ نہ کچھ تو ادا ہوتا ،اور ذخیرہ آخرت بھی بنتا ۔مگر کاش، کاش
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت کا بیان

صحیح البخاری

عمرو بن العاص رضي الله عنه ان النبي صلى الله عليه وسلم بعثه على جيش ذات السلاسل فاتيته فقلت:‏‏‏‏ اي الناس احب إليك؟ قال:‏‏‏‏ " عائشة " فقلت:‏‏‏‏ من الرجال فقال:‏‏‏‏ " ابوها " قلت:‏‏‏‏ ثم من قال:‏‏‏‏ " ثم عمر بن الخطاب " ، فعد رجالا.
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں غزوہ ذات السلاسل کے لیے بھیجا (عمرو رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ) پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟ فرمایا کہ ان کےوالد گرامی سے۔ میں نے پوچھا، اس کے بعد؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔ اس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی آدمیوں کے نام لیے۔
عن ابن شهاب قال ابو سلمة:‏‏‏‏ إن عائشة رضي الله عنها قالت:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما:‏‏‏‏ " يا عائش هذا جبريل يقرئك السلام " فقلت:‏‏‏‏ وعليه السلام ورحمة الله وبركاته ، ترى ما لا ارى ، تريد رسول الله صلى الله عليه وسلم ".
ابوسلمہ نے بیان کیا اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا ”اے عائش یہ جبرائیل علیہ السلام تشریف فرما ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں“ میں نے اس پر جواب دیا وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ وہ چیز ملاحظہ فرماتے ہیں جو مجھ کو نظر نہیں آتی (آپ کی مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تھی)۔
حَدَّثَنَا آدَمُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ:‏‏‏‏ وحَدَّثَنَا عَمْرٌو، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏"كَمَلَ مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا:‏‏‏‏ مَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ ، وَآسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ ، وَفَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ".
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”مردوں میں تو بہت سے کامل پیدا ہوئے لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران، فرعون کی بیوی آسیہ کے سوا اور کوئی کامل پیدا نہیں ہوئی، اور عائشہ کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت بقیہ تمام کھانوں پر ہے۔“
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
فضل أمنا عائشة رضي الله عنها
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ فرمایا : میں نے پیارے نبی ﷺ سے پوچھا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ سے میں نے پوچھا، اور مردوں میں؟ فرمایا کہ ان کےوالد گرامی سے۔ میں نے پوچھا، اس کے بعد؟ فرمایا کہ عمر بن خطاب سے۔
فضائل أم المؤمنين 2.jpg

 
Top