• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اجی ھماری کتاب میں تو یہ لیں ابو بکر علیہ السلام بھی لکھا ہے اور جب مسئلہ ھماری کتابوں کا ہے تو آپ کو کوئی مسئلہ ؟؟؟امید ہے آج کے بعد آپ ابو بکر علیہ السلام ہی کہیں گے ہیں نا جواب ضرور دینا
http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?hflag=1&bk_no=111&pid=60041
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>.
آپ نے صحیح بخاری سے جو حوالہ دیا ۔وہ تو مصنف یا ناسخ کا درج ’‘عنوان باب ’‘ ہے ۔
ہم آپ کو صحیح بخاری سے بزبان معصوم ۔۔۔قول معصوم۔۔ بتاتے ہیں ۔بس آپ ہمارا مضمون پڑھتے ہی محبت و عقیدت سے ۔سیدہ ام المومنین ؑ ۔پر ایک دفعہ سلام پڑھ دیں ۔

إن عائشة رضي الله عنها قالت:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم يوما:‏‏‏‏ " يا عائش هذا جبريل يقرئك السلام " فقلت:‏‏‏‏ وعليه السلام ورحمة الله وبركاته ، ترى ما لا ارى ، تريد رسول الله صلى الله عليه وسلم ".
’‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن فرمایا ”اے عائش یہ جبرائیل علیہ السلام تشریف فرما ہیں اور تمہیں سلام کہتے ہیں“ میں نے اس پر جواب دیا وعلیہ السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، آپ وہ چیز ملاحظہ فرماتے ہیں جو مجھ کو نظر نہیں آتی (آپ کی مراد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے تھی)۔
10234 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
پہلی بات
چلیں آپ کو متن حدیث میں صحیح بخاری میں فاطمہ علیہا السلام لکھا ہوا ہوا پڑھا دیتے ہیں

لما ثَقُل النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم جعَل يتَغَشَّاه ، فقالتْ فاطمةُ عليهاالسلامُ
صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4462
أنَّ فاطمةَ عليها السلامُ، بنتَ النبيِّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ، أرسلتْ إلى أبي بكرٍ تسألهُ ميراثَها منْ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ،
صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4240
فقال لها أبو بكر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لا نورث ما تركنا صدقة فغضبت فاطمة عليها السلام فهجرت أبا بكر رضي الله عنه فلم تزل مهاجرته حتى توفيت
أنَّ
فاطمةَ عليها السلامُ ، ابنةُ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ : سألتْ أبا بكرٍ الصديقُ بعد وفاةِ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ

صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 3092

دوسری بات
آپ لوگ جب بخاری میں درج فاطمہ علیہا السلام کے القاب کو نہیں مانتے تو پھر دوسروں سے یہ توقع کیوں رکھتے ہیں کہ وہ بخاری میں درج کسی بات کو مانے مثلا
دیکھتے ہیں آپ صحیح بخاری میں درج حضرت عمر کے اس قول کو مانتے ہیں یا نہیں

رَغِمَ أنفُ حفصةُ وعائشةُ

صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4913
صحيح مسلم
- الصفحة أو الرقم: 1479

حفصہ اور عائشہ کی ناک خاک آلود ہو

یاد رہے کہ یہ قول حضرت عمر کا ہے میں نے صرف نقل کیا ہے کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ نقل کفر کفر ناباشد
امید ہے تسلی ہوگئی ہوگی
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اجی ھماری کتاب میں تو یہ لیں ابو بکر علیہ السلام بھی لکھا ہے اور جب مسئلہ ھماری کتابوں کا ہے تو آپ کو کوئی مسئلہ ؟؟؟امید ہے آج کے بعد آپ ابو بکر علیہ السلام ہی کہیں گے ہیں نا جواب ضرور دینا
http://library.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?hflag=1&bk_no=111&pid=60041
ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ
ہائی لائٹ کردہ جملے کو غور سے ملاحظہ فرمائیں
فاظمہ علیہا السلام کو فاطمہ علیہا السلام اس لئے کہا جاتا ہے کہ فاطمہ علیہا السلام کے لئے یہ القاب آپ کی اصح کتاب بعد کتاب اللہ میں بھی درج ہیں مثال کے طور پر محدیث یونیکوڈ کتب میں صحیح بخاری کا ایک باب ہے

29- بَابُ مَنَاقِبُ فَاطِمَةَ عَلَيْهَا السَّلاَمُ:
باب: فاطمہ علیہا السلام کے فضائل کا بیان

وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ "فَاطِمَةُ سَيِّدَةُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ".
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ فاطمہ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں۔

http://forum.mohaddis.com/threads/صحيح-البخاري-مولانا-محمد-داؤد-راز-رحمہ-اللہ-جلد-٤-احادیث-۲۷۸۲سے-۳۷۷۵.22116/page-39#post-197267

اگر ایسا کچھ امی عائشہ کے لئے کہیں کسی حدیث کی کتاب میں لکھا ہو تو پھر آپ کا اس انداز میں بات کرنا صحیح ہوگا
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جناب عقل کو ہتھ ماریں کہاں گھاس چرنے گئی ہے
غور سے دیکھا ہے آپ بھی ذرا غور فرمائیں فاظمہ علیہا السلام کو فاطمہ علیہا السلام اس لئے کہا جاتا ہے کہ فاطمہ علیہا السلام کے لئے یہ القاب آپ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب دیا گیا
ھماری کتاب میں تو ابو بکر علیہ السلام بھی ہے اگر فاطمہ علیھا السلام ہماری کتاب کی وجہ سے ہے تو ابو بکر علیہ السلام بھی کہ لیا کریں وہ بھی ہماری کتاب میں ہے
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
اور اسحاق بھائی نے یہ کہا ہے کہ یہ نسخہ جس سے آپ نقل کر رہے ہیں امام بخاری کے ہاتھ کا نہیں بلکہ ناسخ کے ہاتھ کا ہے ناسخ کون تھا جس نے یہ نسخہ لکھا ؟؟؟ کیا دلیل ہے کہ امام بخاری کے استاد نے فاطمہ علیھا السلام سنا تھا آخر سند تک ؟؟؟
ہمیں فاطمہ کو سلام اللہ علیھا کہنے پر اعتراض نہیں بالکل کہیں اعتراض تو جناب کو ہوا کہ ام المومنین الطاھرۃ المطھرہ حب النبی صلی اللہ علیہ و سلم و زوجتہ فی الدنیا و الاخرہ کو کیوں کہا سلام اللہ علیھا
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پہلی بات
چلیں آپ کو متن حدیث میں صحیح بخاری میں فاطمہ علیہا السلام لکھا ہوا ہوا پڑھا دیتے ہیں

لما ثَقُل النبيُّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم جعَل يتَغَشَّاه ، فقالتْ فاطمةُ عليهاالسلامُ
صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4462
أنَّ فاطمةَ عليها السلامُ، بنتَ النبيِّ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ، أرسلتْ إلى أبي بكرٍ تسألهُ ميراثَها منْ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ،
صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4240
فقال لها أبو بكر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لا نورث ما تركنا صدقة فغضبت فاطمة عليها السلام فهجرت أبا بكر رضي الله عنه فلم تزل مهاجرته حتى توفيت
أنَّ
فاطمةَ عليها السلامُ ، ابنةُ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ : سألتْ أبا بكرٍ الصديقُ بعد وفاةِ رسولِ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ

صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 3092

دوسری بات
آپ لوگ جب بخاری میں درج فاطمہ علیہا السلام کے القاب کو نہیں مانتے تو پھر دوسروں سے یہ توقع کیوں رکھتے ہیں کہ وہ بخاری میں درج کسی بات کو مانے مثلا
دیکھتے ہیں آپ صحیح بخاری میں درج حضرت عمر کے اس قول کو مانتے ہیں یا نہیں

رَغِمَ أنفُ حفصةُ وعائشةُ

صحيح البخاري
- الصفحة أو الرقم: 4913
صحيح مسلم
- الصفحة أو الرقم: 1479

حفصہ اور عائشہ کی ناک خاک آلود ہو

یاد رہے کہ یہ قول حضرت عمر کا ہے میں نے صرف نقل کیا ہے کیوں کہ کہا جاتا ہے کہ نقل کفر کفر ناباشد
امید ہے تسلی ہوگئی ہوگی
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
پہلے ۔۔۔تو اپنی پہلے والی بات کی لاج رکھو ،جو اوپر پوسٹ میں بقلم خود لکھی تھی :
اگر ایسا کچھ امی عائشہ کے لئے کہیں کسی حدیث کی کتاب میں لکھا ہو تو پھر آپ کا اس انداز میں بات کرنا صحیح ہوگا
ہم نے سیدہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے متعلق آپ کی مطلوبہ کتاب سے دلیل پیش کردی ۔
مزید باتیں اس کے بعد ہوتی رہیں گی ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
قاہر بھائی صاحب اور اسحاق بھائی صاحب یہ جس موضوع پر آپ نے بہرام صاحب سے بات شروع کرلی ، اس کا شوق یہ اس سے پہلے بھی ایک جگہ پورا کرچکے ہیں :
بحث کی ابتداء :
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-حضرت-حسین-رضی-اللہ-عنہ-کے-ساتھ-امام-اور-علیہ-السلام-لکھنا-شیعیت-ہے-؟.17920/
بحث کی انتہاء :
http://forum.mohaddis.com/threads/کیا-حضرت-حسین-رضی-اللہ-عنہ-کے-ساتھ-امام-اور-علیہ-السلام-لکھنا-شیعیت-ہے-؟.17920/page-5
اب اس سے آپ خود اندازہ لگالیں کہ حالیہ شروع ہونے والی بحث کا انجام کیا ہوگا ۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
277
پوائنٹ
71
جزاک اللہ بھائی ابھی پڑھتا ہوں لیکن بغیر پڑھے یہ بتا سکتا ہوں کہ وہی ہو گا جو آج تک ان ایسوں کے ساتھ ہوتا رہا ایک عرصہ دراز تک ان سے ٹکر رہی ہے ان کی اصول اربعہ اور رجال کی کتابوں سمیت کئی کتب ہیں میرے پاس فیس بک پر ایک ہی کام ہوتا تھا ان کا بلاک کر دو گروپ سے نکال دو کم از کم یہاں یہ نہیں ہو گا مقصد اس کو سمجھانا نہیں جو یہ شبھات بیان کرے اسے واضح کرنا ہے کہ عامۃ الناس متنبہ رہیں
 
Top