- شمولیت
- ستمبر 15، 2018
- پیغامات
- 164
- ری ایکشن اسکور
- 44
- پوائنٹ
- 54
اپنے گھر کے محدث کو بھی دیکھ لیں ۔ آپکے اثری صاحب نے بھی ابو الجوزاء کی حضرت عائشہؓ سے روایت کی سند کو حسن قرار دیا ہے ۔ یاد رہے سند کو حسن قرار دیا ہے نہ کہ حدیث کو ۔۔۔
پہلے تو اپنے گھر کی گواہی قبول کریں ۔
اپنے گھر کے محدث کو بھی دیکھ لیں ۔
اور اپنے سلفی محقق عبیداللہ بن محمد مبارکپوری کی بھی تحقیق سن لیں
ہم نے کونسا گناہ کردیا ہے؟آپکے محقق الاثری، اور مبارکپوری ، جیسے لوگ بھی شامل ہیں ۔ اب آپکے ہر قسم کے اعتراضات کا رد مدلل ہو گیا ۔
ایسی تحقیق کو اکیس توپوں کی سلامیاگر اس راوی (عمرو بن بن مالک نکری) پر تیرا گھر میرا گھر کرنا ہے۔ تو ملاحظہ ہو آپ کا اپنے گھر کا حوالہ:
تیسرا راوی عمر بن مالک النکریؒ ہے۔ علامہ ماردینیؒ جوہر النقی جلد ۲ صفحہ ۳۰ پر اس راوی کے بارے میں لکھتے ہیں:
وقال ابن عدى عمرو النكرى منكر الحديث عن الثقات
امام ابن عدیؒ فرماتے ہیں یہ ثقات راویوں سے منکر حدیثیں بیان کرتا تھا، حدیث کو چوری کرتا ہے، امام ابو یعلی موصلیؒ نے اس کی تضعیف کی ہے۔
باقی روایت کے متن پر تبصرہ موجود ہے!