کشمیر خان
مبتدی
- شمولیت
- اگست 22، 2015
- پیغامات
- 190
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 25
یہ تو آپکی غلط بیانی ہے۔ بات آپکی تب بنتی جب میں نے اپنی کسی پوسٹ میں گیارہوں شریف کا مقصد تقرب الی غیر اللہ کہا ہوتا۔دیکھئے : میں نے لکھا تھا :
اس کے جواب میں آپ نے بقلم خود لکھا :
بات صاف ہے کہ جس نے شیخ عبد القادر ؒ کے نام کی گیارھویں دی اس نے حرام کام کیا
ہمت ہے تو ثابت کریں کہ میں نے ایسا کچھ کہا؟؟؟؟؟